Author Archives: nice

جاز اور ٹیلی نار بند ہو جائیں گے؟

ملک کے 2 بڑے موبائل آپریٹر جاز اور ٹیلی نار کے لائسنس کی مدت میعاد 24 مئی کو 15 سال مکمل ہوتے ہی ختم ہوجائے گی جس کی تجدید کا عمل اس قدر طویل اور مشکل ہے کہ دونوں کمپنیاں عدالت میں درخواست دائر کرنے پر مجبور ہوگئیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ ...

Read More »

ثناء میر تاریخ رقم کرنے کے قریب

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور شہرت یافتہ اسپنر ثناء میردنیا کی کامیاب ترین اسپنر بننے سے ایک وکٹ کی دوری پر ہیں۔ ثناء میر مشترکہ طور پر دنیا میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والی اسپنر بن گئی ہیں۔ ثناء کی ریکارڈ سا ز کارکردگی کے باوجود پاکستان کو دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں ...

Read More »

آسٹریلیا میں 50 ڈالر کے کرنسی نوٹ میں ہجے کی غلطی

گزشتہ برس کے آخر میں چھاپے گئے 50 آسٹریلوی ڈالر کے کرنسی نوٹ میں ہجے کی ایک سنگین غلطی پکڑی گئی۔ ریزرو بینک آف آسٹریلیا نے لاکھوں کی تعداد میں چھاپے گئے نئے نوٹوں پر لفظ ‘responsibility’ کے ہجے ‘responsibilty’لکھ دیا گیا۔ بینک کی جانب سے اس غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مستقبل میں چھاپے جانے ...

Read More »

رمضان میں عمرہ کرنے والے شوبز اسٹارز

عمرہ اور حج کی سعادت حاصل کرنا ہر مسلمان کی دلی خواہش ہوتی ہے اور رمضان الکریم میں زیادہ تر لوگ عمرہ ادا کرنا چاہتے ہیں اسی لیے پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی کچھ شخصیات اس رمضان عمرہ کی سعادت حاصل کررہی ہیں۔ گزشتہ برس اداکارہ ایمن خان اور اداکار منیب بٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ...

Read More »

عامر ورلڈ کپ کیلئے ضروری

گولڈن آرم سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر نے فاسٹ بولر محمد عامر کو ورلڈ کپ کے لیے ضروری قرار دے دیا۔ ‏ورلڈ کپ 2019 کے باقاعدہ آغاز 30 مئی میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ سے ہوگا اور 23 مئی تک پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کے 15 رکنی اسکواڈ ...

Read More »

ہمیں بھی غصہ آتا ہے: پرویز خٹک کی وارننگ

وزیر دفاع پرویز خٹک نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو وارننگ دے دی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے فاٹا کی نشستوں سے متعلق بل پر دھواں دھار تقریر کی جس کے بعد وزیر دفاع پرویز خٹک نے اظہار خیال کرتے ہوئے انہیں خبردار کیا کہ خواجہ صاحب غصہ نہ ہوں، ہمیں بھی غصہ آتا ...

Read More »

لندن میں تراویح پر فائرنگ کی کوشش

لندن کے علاقے آئیفورڈ کی سیون کنگ مسجد کے باہر تراویح کے دوران ایک مسلح شخص فائر کر کے فرار ہوگیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق گزشتہ روز سیون کنگ مسجد میں تراویح کے وقت ایک مسلح شخص نے چہرہ ڈھانپے مسجد میں گھسنے کی کوشش کی جسے نمازیوں نے پکڑ کر مسجد کے باہر دھکیل دیا۔ ...

Read More »

26ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی میں پیش

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران فاٹا کی نشستوں سے متعلق 26 ویں آئینی ترمیم کا بل منظوری کے لیے ایوان میں پیش کردیا گیا۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا، تو اس موقع پر فاٹا سے منتخب رکن اسمبلی محسن داوڑ نے فاٹا کی نشستوں سے متعلق 26ویں آئینی ترمیم ...

Read More »

سب دھوکا دیتے ہیں: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیےکہ اس ملک میں سب سے بڑا مسئلہ جھوٹ اور دھوکے کا ہے اور اس ملک میں سب لوگ دھوکا دیتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے خاتون ٹیچر کی فاٹا میں ایک وقت میں 2 نوکریاں کرنے سے ...

Read More »

عمران خان وزارت عظمیٰ چھوڑ دیں گے

پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کی ہےکہ عمران خان وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ کر بھاگ جائیں گے کیونکہ کچھ قوتوں کی کوشش ہے کہ ٹیکنوکریٹ کے ذریعے حکومت چلائی جائے۔ کراچی میں سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ سندھ میں گورنر سے بیانات دلانا ملک کو توڑنے کی سازش ہے، ...

Read More »