Author Archives: nice

آفریدی کے الزامات،شعیب اختر کی تائید

سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے شاہد آفریدی کی کتاب ’گیم چینجر‘ پر اٹھنے والے تنازع میں سابق آل راؤنڈر کے سینئر کھلاڑیوں کے خلاف دعوؤں کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’حقیقت اس سے بھی زیادہ تھی‘۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ٹوئٹر’ پر بیان جاری کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ ’جو بھی شاہد آفریدی نے ...

Read More »

سحر و افطار میں کونسا پھل کھائیں؟

رمضان موسم گرما میں آیا ہے، اگر تو آپ رمضان کے دوران اپنے جسم کو صحت مند بنانا چاہتے ہیں تو بازار میں عام دستیاب ان چند پھلوں کو افطار میں استعمال کرنا اپنی عادت بنالیں جن کے فوائد آپ کو حیران کردیں گے۔ تربوز تربوز میں 92 فیصد پانی موجود ہوتا ہے، جس کی وجہ سے یہ انسانی صحت ...

Read More »

عید کے بعد کھلے دودھ پر پابندی

پنجاب فوداتھارٹی نے کھلے دودھ پرپابندی اور پاسچرائزڈدودھ کی فراہمی کے لئے پائلٹ پراجیکٹ کے طور پرلاہور کو ماڈل سٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ عید کے بعد پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں کھلے دودھ کی فروخت پرپابندی لگائے جانے کا امکان ہے، لاہورمیں صرف پاسچرائزڈ دودھ ہی فروخت کیا جاسکے گا۔ پنجاب فوڈاتھارٹی کے حکام نے بتایا ہے کہ ...

Read More »

فواد چوہدری کے دعووں پر قہقہے

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے قومی اسمبلی میں بلند و بانگ دعووں پر ایوان میں قہقہے گونج اٹھے۔ قومی اسمبلی سے خطاب میں فواد چوہدری نے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان بھی خلاء میں پہنچے گا، بھارت خلاء میں اپنا کارنامہ انجام دے چکا، ہم بھی جلد یہ کارنامہ انجام دیں گے۔ فواد ...

Read More »

ایف بی آر کا ملزم ایف بی آر کا سربراہ

وزیراعظم عمران خان کے احکامات کے بعد شبر زیدی کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ یہ بات دلچسپ ہے کہ شبر زیدی ایف بی آر کے ملزم ہیں اور ان کے خلاف فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے عدالت میں کیس دائر کیا ہوا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں دو ہزار سترہ میں کیس نمبر ...

Read More »

حمزہ بن لادن دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

امریکا نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کو دہشتگردوں سے متعلق ایک اور اہم فہرست میں شامل کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے حمزہ بن لادن کو اپنی (Seeking More Information List (SMIL میں شامل کرلیا ہے۔ اس فہرست میں ایف بی آئی ان مشتبہ دہشتگردوں کو ...

Read More »

جہلم: کنویں کی زہریلی گیس سے باپ، بیٹے سمیت خاندان کے 6 افراد جاں بحق

جہلم کے علاقے دھنیالا میں کنویں میں زہریلی گیس کے باعث باپ اور دو بیٹوں سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تھانہ منگلا کی حدود میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بارے میں عینی شاہدین نے بتایا کہ گھر کے قریب کنویں کے اندر پیٹر انجن کو چلانے کے لیے ایک نوجوان گیا تو کنویں ...

Read More »

بھارت میں 20 لاکھ ووٹنگ مشینیں غائب

بھارتی شہر بمبئی کی ہائی کورٹ میں عوامی مفاد کے تحت دائر کی گئی درخواست میں بھارتی الیکشن کمیشن کے قبضے میں موجود 20 لاکھ الیکٹرونک ووٹنگ مشینیں غائب ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے فرنٹ لائن میگزین نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے مینوفیکچررز نے کہا ہے کہ انہوں نے مشینیں الیکشن کمشین کو پہنچادی تھیں۔ ...

Read More »

راکھی ساونت کا پاکستانی تنازع

بولی وڈ اداکارہ راکھی ساونت ہمیشہ ہی کسی نہ کسی تنازع کی وجہ سے خبروں میں ان رہتی ہیں اور اب ان کی چند نئی تصاویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث کا آغاز ہوگیا۔ راکھی ساونت چند روز قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر کیں، جس میں وہ پاکستانی پرچم کے ساتھ موجود ہیں۔ ان ...

Read More »

میشا شفیع کو ایک اور مشکل

سپریم کورٹ میں علی ظفر اور میشا شفیع تنازع سے متعلق درخواست کی سماعت میں عدالت نے میشا شفیع کے وکیل کی سرزنش کردی۔ سپریم کورٹ میں تین رکنی بینچ نے میشا شفیع اور علی ظفر تنازع سے متعلق گلوکارہ کی درخواست پر سماعت کی۔ میشا شفیع کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ گواہان پر ...

Read More »