Author Archives: nice

مداح سے بدتمیزی پر 3 میچوں کی پابندی

برازیل سے تعلق رکھنے والے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین کے مشہور فٹ بالر نیمار پر فرنچ کپ کے فائنل میں ٹیم کی ناکامی کے بعد ایک مداح سے الجھنے پر عائد دو میچوں کی پابندی عائد کردی گئی ہے جو پہلے ہی چمپیئنز لیگ کے تین میچوں کی پابندی کا شکار تھے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ...

Read More »

فیس بک دہشت گردوں کا مواد تیار کررہا ہے

ایک تحقیق میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ فیس بک نادانستہ طور پر خودکار طریقے سے دہشت گرد سے منسلک تنظیموں کے لیے مواد تیار کررہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق فیس بک انتظامیہ کو کی گئی ایک شکایت کے منظرِ عام پر آنے سے یہ انکشاف ہوا کہ فیس بک کا ...

Read More »

سحری میں جگانے کیلئے لڑاکا طیاروں کا استعمال

انڈونیشین ایئر فورس نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک میں جاری روایت کے مطابق عوام کو سحری میں جگانے کے لیے لڑاکا طیاروں کی مشق میں حصہ لیں گے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انڈونیشین فضائیہ نے کہا کہ لڑاکا طیاروں کی یہ مشق جاوا جزیرے کے متعددد شہروں میں کی جائے گی۔ انڈونیشی ...

Read More »

پولیو مہم کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند

حکومت نے انسداد پولیو مہم کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے درجنوں اکاؤنٹس بند کردیئے۔ چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وزیراعظم کے انسداد پولیو مہم کے معاون خصوصی بابر بن عطا کو تحریر کیے گئے مراسلے میں سوشل میڈیا کاؤنٹس بند کیے جانے کے حوالے سے آگاہ کیا۔ ...

Read More »

پیشگی اطلاع کے بغیر بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے پر پابندی

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے پہلے ہی روز اہم حکم نامہ جاری کرتے ہوئے پیشگی اطلاع کے بغیر بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے پر پابندی عائد کردی۔ ایف بی آر نے تمام چیف کمشنرز ان لینڈ ریونیو کو حکم نامہ جاری کردیا، جس میں بتایا گیا کہ بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے لیے ایک طریقہ ...

Read More »

ہدل ہر لاپتہ شخص کے اہلِ خانہ کے ساتھ دھڑکتے ہیں، آصف غفور

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ہمارے دل تمام لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم ان خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور ...

Read More »

وفاقی وزیر تیل کی تلاش میں

وفاقی وزیر برائے جہاز رانی علی زیدی اور وفاقی وزیر برائے توانائی، پیٹرولیم و قدرتی وسائل عمر ایوب تیل کی تلاش کے لیے کراچی کے ساحل سے 230 کلومیٹر دور سمندری علاقے کیکڑا روانہ ہوگئے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ مشیر پیٹرولیم ندیم بابربھی تھے، اور وہ ہیلی کاپٹر میں سوار ہو کر تیل کی تلاش کے مقام پر ...

Read More »

’الہ دین‘ کے لیے زین ملک کی گلوکاری میں واپسی

پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک طویل عرصے سے گلوکاری کے شعبے سے خود کو دور رکھے ہوئے تھے تاہم اب انہوں نے شاندار انداز میں واپسی کرلی۔ زین ملک نے امریکی گلوکارہ زویہ وارڈ کے ساتھ مل کر ڈزنی کی جلد ریلیز ہونے والی فلم ’الہ دین‘ کے لیے ایک گانا گیا جو انٹرنیٹ پر بےحد پسند کیا جارہا ...

Read More »

بچوں کو خرچ نہ دینے پر طارق ٹیڈی کی گرفتاری کا حکم

لاہور کی مقامی عدالت نے بچوں کا خرچ ادا نہ کرنے پر اسٹیج کے معروف اداکار طارق ٹیڈی کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور فیملی عدالت کی جج مائرہ حسن نے طارق ٹیڈی کی سابق اہلیہ عاصمہ کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے بچوں کا خرچہ ادا نہ کرنے پر طارق ٹیڈی کے ...

Read More »

مقامی ادارے بااختیار بناؤ

جمہوری تبدیلی کے معاملے پر جب بھی بات ہوتی ہے تو اکثر اوقات اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کا سوال چھیڑا ہی نہیں جاتا۔ تاہم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سر یہ سہرا جاتا ہے کہ جس نے اس نہایت اہم معاملے پر توجہ دی ہے۔ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019ء کی نتیجہ خیزی کے حوالے سے ...

Read More »