اگر تو آپ کی توند نکل آئے تو یقیناً شخصیت کا سارا تاثر خراب ہوجاتا ہے اور ذہنی پریشانی الگ ہوتی ہے۔ یقیناً ایسا ہونے پر سب لوگ اچھا نطر آنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں اور اضافی چربی سے نجات حاصل کرنا مشن بنالیتے ہیں جو کہ مختلف سنگین امراض کا خطرہ بھی بڑھاتی ہے، جیسے ذیابیطس، ...
Read More »Author Archives: nice
سام سنگ کا نیا فون طاقتور ترین کیمرے سے لیس
سام سنگ کا نیا فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 10 اگست یا ستمبر میں متعارف کرایا جائے گا اور یہ اس کمپنی کا پہلا ایسا فون ہوسکتا ہے جس میں 64 میگا پکسل کیمرا ہوگا۔ سام سنگ اپنے پہلے فولڈ ایبل فون میں آنے والی خرابیوں کے دھچکے سے نکلنے کے لیے نوٹ 10 کو بالکل منفرد بنانے کی خواہشمند ...
Read More »فیس بک میں بغاوت
ہارورڈ یونیورسٹی میں 15 سال قبل فیس بک متعارف کرانے میں مارک زکربرگ کی مدد کرنے والے کرس ہیگز نے اس سوشل میڈیا نیٹ ورک میں تبدیلیوں کا مطالبہ کیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے لیے تحریر کیے گئے ایک مضمون میں فیس بک کے شریک بانیوں میں شامل کرس ہیگز نے کہا کہ فیڈرل ٹریڈ کمیشن کو فیس بک کی ...
Read More »سستے گھروں کے خواب چکنا چور
ملک میں سستے گھروں کا خواب محض خواب ہی رہ جانے کی توقع ہے کیوں کہ شرح سود میں اضافے نے کم قیمت مکانات کے پروگرام کو مشکلات کا شکار کردیا۔ عالمی بینک کی جانب سے مالیاتی کمپنی کے ذریعے کم شرح سود پر فنڈز کی فراہمی کے باوجود گھروں کی تعمیر کے لیے دیے جانے والے قرضوں پر مالیاتی ...
Read More »چین کے ایغور مسلمان بھی روزہ رکھنا چاہتے ہیں
ماہِ رمضان کا آغاز ہوچکا ہے اور دنیا بھر کے مسلمان روزہ رکھ رہے ہیں۔ ناروے اور آئس لینڈ کے یخ بستہ قصبوں سے لے کر انڈونیشیا اور ملائیشیا کے گرم علاقوں تک، ہر جگہ روزہ دار مسلمانوں کے لیے مقامی ریت و رسم، خصوصی طعام اور روحانیت کی رونقیں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ لیکن اگر یہ سب کچھ ...
Read More »امریکہ ایران سے مذاکرات کیلئے تیار
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے پیدا ہونے والی کشیدگی کے پیش نظر ایرانی قیادت سے ’بات چیت‘ کا عندیہ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ’وہ ایرانی قیادت سے بات چیت کے لیے آمادہ ہیں‘۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ...
Read More »نوکیلے دانتوں کا اصل کام کیا؟
شیروں میں یہ ہوتے ہیں، دریائی گھوڑے (ہپو) میں بھی ہوتے ہیں اور ہم انسانوں میں بھی ہوتے ہیں اور وہ ہیں انسانی منہ میں سب سے لمبے نوکیلے دانت۔ جی ہاں ہم سب کے منہ میں اوپر نیچے 4 لمبے اور نوکیلے دانت ہوتے ہیں اور انسانوں میں یہ گوشت پھاڑنے یا کاٹنے کے لیے نہیں ہوتے بلکہ ان ...
Read More »ڈیوڈ بیکہم پر ڈرائیونگ کی پابندی
انگلینڈ کے سابق فٹبالر ڈیوڈ بیکہم پر گاڑی چلاتے ہوئے موبائل فون استعمال کرنے پر 6 ماہ کی ڈرائیونگ کی پابندی عائد کردی گئی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق 44 سالہ سابق کھلاڑی نے 21 نومبر کو لندن میں عوام کی جانب سے نشاندہی کرنے پر اپنی غلطی کا اعتراف کیا۔ جنوبی لندن کے ...
Read More »رمضان میں ہواوے موبائل سستے
رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی پاکستان میں اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی بڑی کمپنی ہواوے نے مختلف فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ چینی کمپنی کی جانب سے ہواوے پی 30 لائٹ سمیت دیگر فونز کے لیے خصوصی رمضان آفر کا اعلان کیا ہے۔ ہواوے کے مطابق پی 30 لائٹ، نووا 3 آئی، وائے نائن ...
Read More »پی ٹی آئی ایم ایف کی حکومت
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ اس ملک میں اب پی ٹی آئی کی حکومت نہیں بلکہ ’آئی ایم ایف‘ کی حکومت ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس کے دوران تقریر کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں ...
Read More »