Author Archives: nice

358رنز بنا کر بھی ہار

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف 359رنز کا ہدف باآسانی عبور کرتے ہوئے تیسرے ون ڈے میچ میں 6وکٹوں سے فتح حاصل کر لی۔ برسٹل میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔ مزید پڑھیں: محمد عامر وائرل انفیکشن کا شکار، ورلڈکپ اسکواڈ میں شرکت ...

Read More »

’امریکا شکست کے دہانے پر‘

امریکا اور طالبان افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کی مدت پر رضامند

طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں جاری جنگ میں امریکا شکست کے دہانے پر ہے اور جلد افغانستان سے چلا جائے گا۔ امریکا کے نیم سرکاری خبررساں ادارے وائس آف امریکا (وی او اے) کی رپورٹ کے مطابق شیر محمد ستنکزئی کی جانب سے یہ دعویٰ 28 اپریل کو قطر کے دارالحکومت دوحہ ...

Read More »

امام الحق کے 151 رنز، نیا ریکارڈ

پاکستان کے نوجوان اوپننگ بلے باز امام الحق نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں شاندار سنچری اسکور کرنے کے ساتھ ساتھ نیا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔ برسٹل میں کھیلے جا رہے سیریز کے ون ڈے میچ میں امام الحق نے قومی ٹیم کی دو وکٹیں جلد گرنے کے بعد شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے عمدہ ...

Read More »

کراچی: ڈی این اے سے بچیوں کے ریپ میں ملوث ہونے کی تصدیق

کراچی پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت کو بتایا ہے کہ کراچی میں 4 بچیوں کے ساتھ ہونے والے ریپ کے شواہد گرفتار ملزم کے ڈی این اے نمونے سے میچ کر گئے۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے مشتبہ شخص کو کراچی کے سخن پولیس تھانے کی حدود سے اس وقت گرفتار کیا تھا جب وہ مبینہ طور ...

Read More »

کالا دھن سفید کرالوووووووووووو

حکومت نے طویل مشاورت کے بعد اپنی پہلی ٹیکس ایمنسٹی اور اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم متعارف کروادی۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں طویل عرصے سے زیر غور ٹیکس ایمنسٹی اسکیم 2019 کی منظوری دی گئی۔ واضح رہے کہ اس اسکیم کے تحت کالا دھن رکھنے والے افراد اسے سفید کرسکیں ...

Read More »

شاداب خان کی ورلڈ کپ میں شرکت کی تصدیق

ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑی خوشخبری مل گئی ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے عالمی کپ2019 کے لیے نوجوان لیگ اسپنر شاداب خان کو فٹ قرار دے دیا ہے۔ پی سی بی میں موجود ذرائع کے مطابق 20سالہ لیگ اسپنر 16مئی کو انگلینڈ روانہ ہوں گے اور 20مئی کو قومی ٹیم کو جوائن کرنے سے ...

Read More »

فیس بک کو تقسیم کرنے کا مطالبہ مسترد

فیس بک کے شریک بانی کرس ہیگز نے گزشتہ دنوں کمپنی کو مختلف حصوں میں تقسیم کرنے کا مشورہ دیا تھا اور اب کمپنی نے اس کا جواب دیا ہے۔ فیس بک کے گلوبل افیئرز اینڈ کمیونیکشن کے نائب صدر نک کلیگ نے نیویارک ٹائمز میں شائع اپنے مضمون میں کرس ہیگز کے دلائل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ...

Read More »

ون پلس 7 پرو کے 5 بہترین فیچرز

دنیا بھر میں آئی فون کلر سمجھے جانے والے فون ون پلس کے نئے فلیگ شپ فونز 14 مئی کو متعارف کرائے جارہے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ یہ چینی کمپنی ایک ساتھ 2 فلیگ شپ فونز ون پلس 7 اور ون پلس 7 پرو متعارف کرانے جارہی ہے۔ مگر ان فونز کو متعارف کرانے سے قبل ہی کمپنی ...

Read More »

نشوا کی موت غلط انجکشن کے باعث ہوئی، میڈیکل بورڈ

نشوا ہلاکت کیس کی تحقیقات کے لیے تشکیل دیئے گئے تین رکنی میڈیکل بورڈ نے اپنی فرانزک رپورٹ میں تصدیق کی ہے کہ پوٹاشیم کلورائیڈ کا انجکشن نبض میں لگانے کی وجہ سے نشوا کے مختلف اعضا ناکارہ ہوئے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ جسم کے مختلف اعضا ناکارہ ہونے کے باعث بچی کو دل کا دورہ پڑا۔ رپورٹ ...

Read More »

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم منظور

وفاقی کابینہ نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دے دی۔ پانچ فیصد ٹیکس ادا کرکے کالا دھن سفید چرایا جاسکے گا۔ گزشتہ روز وزیراعظم آفس میں تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے ارکان کو بریفنگ دی گئی۔ ایمنسٹی اسکیم کو ایسٹ ڈکلیریشن اسکیم کا نام دیا جائے گا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں ایمنسٹی اسکیم کے خدوخال پیش کر دیئے ...

Read More »