Author Archives: nice

نندی پور منصوبہ، 9 ارب کا نقصان

پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں نندی پور تھرمل پاور اسٹیشن کی کم پیداوار سے نو ارب بارہ کروڑ کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد میں نوید قمرکی زیرصدارت پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا تو آڈٹ حکام نے نندی پور تھرمل پاور اسٹیشن میں کم بجلی کی پیداوار پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ...

Read More »

صحافیوں کیلیے ہیلتھ کارڈ، سستا گھر اسکیم میں پارٹنرشپ

وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت تمام اداروں میں اصلاحات متعارف کروانا چاہتی ہے۔ سرکاری خبررساں ادارے اے پی پی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت میڈیا انڈسٹری کو درپیش مشکلات سے آگاہ ہے، جب میڈیا کا ورکر پریشان ہوتا ہے تو اس کا ...

Read More »

شمعون عباسی کانز فیسٹیول کا حصہ

اداکاروہدایت کارشمعون عباسی اپنی فلم ’درج‘ کے ساتھ کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کریں گے۔ فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے کانزفلم فیسٹیول کا آغاز ہوچکا ہے۔ گزشتہ برس اداکارہ ماہرہ خان نے کانز ریڈ کارپٹ پرپاکستان کی نمائندگی کی تھی جب کہ رواں برس پاکستان کے باصلاحیت اداکارو ہدایت کار شمعون عباسی اپنی فلم ’درج‘ کے ساتھ 72 ...

Read More »

ہانیہ کا مداحوں سے یاسر کوتنگ نہ کرنے کا مطالبہ

ہانیہ عامراوریاسرحسین کے درمیان سوشل میڈیا جنگ اب اختتام ہوتی ہوئی نظرآرہی ہے جہاں ہانیہ نے اپنے مداحوں سے یاسر حسین کو مزید تنگ نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔ گزشتہ چند روزسے سوشل میڈیا پر اداکارہ ہانیہ عامر، یاسر حسین اور ان کی تکرارٹرینڈ کررہی ہے۔ اس جھگڑے کی شروعات ہانیہ عامر کی دو تصاویرسے ہوئی تھی جس میں ...

Read More »

Read More »

ڈائریکٹر ایل ڈی اے کو ہٹانے کا حکم

عدالت نے 4 گھنٹے عدالتی تحویل میں رکھنے کے بعد ڈائریکٹر ایل ڈی اے محمد نعمان کو جانے کی اجازت دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ میں ڈی جی ایل ڈی اے اور ڈائریکٹر ایل ڈے کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس امیر بھٹی نے ریمارکس دیے کہ شرم آنی چاہیے ایل ڈی اے کو دوسروں کو عدالتوں سے جھوٹ ...

Read More »

موٹاپے کا باعث بننے والی غذا

دنیا بھر میں موٹاپا وبا کی طرح پھیل رہا ہے اور اب طبی ماہرین نے اس کی وجہ ڈھونڈ لی ہے۔ سائنسدانوں نے آخرکار ثابت کردیا ہے کہ الٹرا پراسیس جنک فوڈ جسمانی وزن میں تیزی سے اضافہ کرتا ہے بلکہ مختلف امراض کا باعث بنتا ہے۔ یہ بات تو کافی عرصے پہلے سامنے آچکی ہے کہ جو افراد اپنی ...

Read More »

عامر چوتھے ون ڈے سے بھی آؤٹ

فاسٹ باؤلر محمد عامر چوتھے ون ڈے سے بھی آؤٹ ہوگئے ہیں۔ لندن میں ڈاکٹروں نے ان کا طبی معائنہ کیا اور محمد عامر کو مزید ٹیسٹ تجویز کردئیے۔ محمد عامر کو ورلڈکپ اسکواڈ میں شمولیت کے لیے دورہ انگلینڈ میں پرفارمنس دکھانا تھی لیکن وہ اب تک کوئی میچ نہیں کھیل سکے۔ واحد ٹی ٹوئنٹی میں انہیں موقع نہیں ...

Read More »

سابق گورنر سندھ کا بھائی گرفتار

سابق گورنر عشرت العباد کے بھائی عامرالعباد حراست میں لے لیا گیا ہے۔ عامرالعباد کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ ایک دن پہلے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کی تھی لیکن اس کے باوجود پولیس نے ان کے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ عامر العباد کو گلستان جوہر سے حراست میں لیا گیا۔ کراچی پولیس کے مطابق ان کے خلاف چیک ...

Read More »

اسلام آباد: سفارتخانے کی گاڑی کی ٹکر، شہری جاں بحق

اسلام آباد میں غیرملکی سفارتخانوں کی گاڑیاں شہریوں کی قاتل بن گئیں۔ رمضان المبارک میں سحری کے لیے جاتے شہری کو تیز رفتار گھڑی نے سفر آخرت پر روانہ کردیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بلیو ایریا میں صومالین سفارتخانے کی گاڑی نے موٹرسائیکل کو کچل ڈالا۔ گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شہری جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ...

Read More »