پینل تبدیل کراؤ، ہواوے کی رمضان آفر

ہواوے موبائلز نے پاکستانی صارفین کے لیے ایک اور بڑی آفر کا اعلان کردیا۔

پاکستان بھر میں ہواوے ڈیلرز ساٹھ فیصد رعایتی قیمت پر ہواوے موبائلز کے خراب پینل تبدیل کریں گے۔

یہ آفر اکتیس مئی تک جاری رہے گی، صرف یہی نہیں بلکہ صارفین کو تحائف بھی دیئے جا رہے ہیں۔

https://www.facebook.com/notes/huawei-mobile/huawei-ramadan-service-campaign-may/2723956017622053/

x

Check Also

فیس بک نے مقبول ترین گف سروس گفی کو خرید لیا

فیس بک نے مقبول ترین گف سروس گفی کو خرید لیا

فیس بک نے دنیا کی مقبول ترین انیمیٹڈ تصاویر شیئر کرنے والی سروس گفی کو ...

%d bloggers like this: