Author Archives: nice

کیکڑے کے خول اور نینوٹیکنالوجی پر مشتمل خون کو فوری طور پر روکنے والی پٹی

زخموں کے علاج اور خون کے رساؤ کو روکنے کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے جس کے تحت کیکڑے کے خول اور نینوذرات (پارٹیکلز) پر مشتمل ایک (ڈریسنگ) پٹی بنائی گئی ہے جو خون کے بہاؤ کو روکتی ہے اور اس طرح مریض کی جان بچ سکتی ہے۔ کیکڑے کی جلد کے خول میں پائی جانے والی ایک ...

Read More »

سادگی مہم سے 63 کروڑ روپے کی بچت

اراکین قومی اسمبلی نے کفایت شعاری مہم کے کے ذریعے رواں مالی سال کے دوران 63 کروڑ روپے کی خطیر رقم کی بچت کرلی۔ واضح رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ہدایت پر ایوان زیریں میں کفایت شعاری مہم پر عمل درآمد جاری ہے۔ مذکورہ مہم کے ذریعے پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے اخراجات ...

Read More »

میشا شفیع کو جنسی ہراساں کرنے کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا، گواہ

گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے گلوکار علی ظفر پر جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے الزامات لگانے کے کیس میں عدالت میں پیش ہونے والے گواہوں نے گلوکارہ کے الزامات کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے سامنے میشا شفیع کو ہراساں کرنے کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ میشا شفیع کی جانب سے جنسی ...

Read More »

سوہائے تیزاب گردی کا شکار لڑکی

پاکستانی اداکارہ سوہائے علی آبڑو اور اداکار عثمان خالد بٹ بہت جلد ایک ایسے ڈرامے میں کام کرتے نظر آئیں گے جس میں شائقین کو ایک نہایت سنجیدہ اور اہم پیغام دیا جائے گا۔ ‘سرخ چاندنی’ نامی ڈرامے میں سوہائے ایک ایسی لڑکی کا کردار نبھانے جارہی ہیں جو تیزاب گردی کا شکار ہے۔ اس ڈرامے کے دو ٹیزرز بھی ...

Read More »

سعودی عرب کا مسلم دنیا سے ایران کی ’مداخلت‘ مسترد کرنے کا مطالبہ

سعودی عرب نے اسلامی اقوام سے حریف ملک ایران کے خلاف حمایت حاصل کرنے کے لیے خلیج میں تیل کی تنصیبات پر ہونے والے حملوں پر ٹھوس موقف کا مطالبہ کردیا۔ واضح رہے امریکا کے اتحادی ملک سعودی عرب نے فوجی جارحیت کے خطرے کے پیشِ نظر تہران کو تنہا کرنے کے اقدامات اور موقف پر گفتو شنید کے لیے ...

Read More »

آصف زرداری کی گرفتاری کیلئے چیئرمین نیب کو درخواست

قومی احتساب بیورو (نیب) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے اپنی نجی کمپنی کو 15 کروڑ روپے کی منتقلی کے کیس میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کرچکا ہے۔ جعلی اکاؤنٹس کی تحقیقات کرنے والے ایک نیب افسر نے جسٹس عامر ...

Read More »

ورلڈکپ کا آغاز

ورلڈکپ 2019 کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ کی جنوبی افریقہ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے جہاں عمران طاہر نے پہلے ہی اوور میں میزبان ٹیم کو ایک وکٹ سے محروم کردیا۔ اوول کے تاریخی میدان میں ہونے والے اس میچ میں ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جنوبی افریقی کپتان فاف ڈیوپلیسی نے کہا کہ ہماری ٹیم متوازن ہے ...

Read More »

محسن داوڑ شمالی وزیرستان سے گرفتار

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے مرانشاہ سے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو گرفتار کرلیا۔ ان کی گرفتاری 26 مئی کو بویا میں قائم خرکمر چیک پوسٹ پر مشتعل ہجوم کی جانب سے حملے اور اس دوران 3 افراد کے ہلاک اور 15 افراد کے زخمی ہونے کے واقعے کے تناظر میں عمل میں آئی۔ واقعے کے حوالے ...

Read More »

ماسکو کی میزبانی میں افغان اور طالبان رہنماؤں کے مذاکرات

Read More »

نئے چینلز کے لائسنسنز پر 10 جون تک حکم امتناع

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا کو نئے لائسنس دینے سے روکنے کے لیے پی بی اے کی درخواست پر 10 جون تک حکم امتناع جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی بی اے کی پرانی درخواست نمٹانے ہوئے نئی درخواست پر حکم امتناع جاری کیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ پیمرا ایسی پاور استعمال نہیں ...

Read More »