Author Archives: nice

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 50 پیسے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 112 روپے 68 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ڈیزل ...

Read More »

ورلڈ کپ کا مایوس کن آغاز

آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان نے مایوس کن آغاز کیا اور اپنے پہلے ہی میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں سات وکٹوں سے شکست کھالی۔ ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیا گیا 106 رنز کا ہدف ویسٹ انڈیز نے باآسانی تین وکٹوں کے نقصان پر 14 ویں اوور میں ...

Read More »

مہوش حیات کی سخت ٹریننگ

Read More »

ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھانے والی عام عادت

نوجوانوں کو منہ چلانے کی بہت زیادہ عادت ہوتی ہے مگر وہ جو کچھ کھاتے ہیں اس کے نتیجے میں ہارٹ اٹیک یا فالج جیسے جان لیوا امراض کا سامنا ہوسکتا ہے۔ یہ انتباہ فرانس میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ تحقیق کے مطابق جو لوگ بہت زیادہ الٹرا پراسیس غذائیں جیسے میٹھے سریلز، سافٹ ڈرنکس اور ...

Read More »

ہواوے نے متعدد امریکی ملازمین کو برطرف کر دیا

چین کی معروف ٹیلی کام کمپنی ‘ہواوے’ نے اپنے ملازمین کو امریکی اداروں سے ‘تکنیکی روابط’ کو منسوخ کرنے کا حکم دیتے ہوئے اپنے چینی ہیڈ کوارٹر سے متعدد امریکی ملازمین کو برطرف کردیا۔ واضح رہے کہ ہواوے کی جانب سے یہ اقدام ایسے موقع پر سامنے آیا جب امریکا اور چین کے درمیان تجارتی و ٹیکنالوجی کشیدگی میں اضافہ ...

Read More »

فلم ’باجی‘ کا ٹریلر ریلیز

اداکارہ میرا کی فلم ’’باجی‘‘ کا دھماکے دار ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے جس میں ایک کامیاب اداکارہ کے عروج اور زوال کی کہانی کو بڑی خوبصورتی سے فلمایا گیا ہے۔ پاکستانی اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا طویل عرصے بعد فلم ’’باجی‘‘ کے ذریعے فلم انڈسٹری میں واپسی کررہی ہیں۔ فلم کے ٹیزرمیں ان کے اسٹائل اوراداکاری نے سب کو متاثر ...

Read More »

مہوش حیات ہدایت کاری کے میدان میں

پاکستانی سپراسٹار مہوش حیات نے اداکاری کے بعد ہدایت کاری کے میدان میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کو’’جوانی پھرنہیں آنی‘‘،’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘اور’’لوڈ ویڈنگ‘‘جیسی کامیاب فلمیں دینے والی سپراسٹارمہوش حیات نے اپنی صلاحیتوں کومزید آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اور کامیاب اداکاری کے بعد وہ اب ہدایت کاری کے میدان میں قسمت آزمانا چاہتی ہیں۔ ...

Read More »

پودوں، مٹی اور قدرتی رنگوں سے پینٹنگ کرنے والا بے گھر مصور

بھارت میں ایک بے گھر فن کار خداد صلاحیتوں کا مالک ہے اور وہ کوئلے،قدرتی رنگوں، پودوں کے اجزا اور مٹی وغیرہ سے دیواروں اور عمارتوں پر بڑی پینٹنگ اور میورل بناتا ہے۔ ملگجی ڈاڑھی اور میلے کپڑوں میں ملبوس یہ شخص کولم شہر کی سڑکوں پر رہتا ہے اور لوگ اسے راجو کے نام سے پکارتے ہیں جو اس ...

Read More »

فیس بک کی انسانی مزاج پڑھنے والے روبوٹ بنانے میں دلچسپی

سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک نے ایک روبوٹ کا حقِ ملکیت (پیٹنٹ) فائل کیا ہے جس کے تحت انسانی قد کے برابر روبوٹ سڑکوں پر چل کر لوگوں کے چہرے کےتاثرات نوٹ کرے گا اور دور بیٹھے لوگوں کی باہمی دوستی کرانے میں مدد دے گا۔ روبوٹ پر جدید ترین سینسر، کیمرے اور اسکرین بھی نصب ہوں ...

Read More »

اونٹنی کا دودھ ذیابیطس میں مفید قرار

مشرق کی طرح مغرب میں بھی اونٹنی کے دودھ کے استعمال کا رحجان جاری ہے لیکن ناقدین کا اصرار ہے کہ انسانوں کی بجائے جانوروں پر اس کے تجربات کئے گئے ہیں۔ تاہم اب ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اونٹنی کا دودھ ٹائپ ٹو ذیابیطس میں مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ اونٹنی کا دودھ ، دہی اور مکھن ...

Read More »