Author Archives: nice

حکومت جمہوریت پسند ججوں کو نکال کر پسندیدہ جج بھیجنا چاہتی ہے، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نیب میں پیشی کے موقع پر پی پی کارکنان پر پولیس تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ حکومت نے اپنی نالائقی کو چھپانے کے لیے سازشیں شروع کردیں اور عمران خان مخالفین کے خلاف ریاست کو استعمال کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ...

Read More »

وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 1837 ارب 

قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے لیے جی ڈی پی گروتھ ریٹ 4 فیصد اور وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 1837 ارب روپے رکھنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں بارہویں 5 سالہ منصوبے کی بھی منظوری دے دی گئی۔ کونسل نے زراعت کے شعبے ...

Read More »

قتل کیس میں ’’شہباز شریف اور نواز شریف‘‘ پر فرد جرم عائد

لاہور کی سیشن عدالت نے ہم نام میاں شہباز شریف اور میاں نواز شریف پر قتل کیس میں فرد جرم عائد کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج فیض الحسن نے کیس کی سماعت کی، نوازشریف اور شہبازشریف نے عدالت کے روبرو صحت جرم سے انکار کیا جس پر عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کردی اور 10 جون کو آئندہ ...

Read More »

باڈی بلڈنگ کے اسٹیرائیڈز سے مردانگی متاثر

باڈی بلڈنگ کلبوں اور جمنازیم میں پٹھے بڑھانے اور چربی گھلانے کے لیے سپلیمنٹ اور اسٹیرائیڈز عام استعمال ہوتے ہیں اور اب ان کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ مردوں میں افزائشِ نسل میں رکاوٹ ڈال سکتے ہیں۔ یونیورسٹی آف شیفلڈ کے ماہر پروفیسر ایلن پیکی نے اس کیفیت کو موسمین پیکی پیراڈوکس کا نام دیا ہے۔ اس سے ...

Read More »

کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ کل سے

کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ کل سے انگلینڈ میں سجنے جارہا ہے جس کا باقاعدہ آغاز میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ سے ہوگا۔ ورلڈکپ کے لیے 10 ٹیمیں ایونٹ میں مدمقابل ہیں جنہیں 2 گروپس میں تقسیم کرنے کے بجائے تمام ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف میچ کھیلیں گی۔ افغانستان کے لیے یہ دوسرا موقع ہے ...

Read More »

افغان اور طالبان رہنماؤں کے مذاکرات

افغانستان میں امن عمل سے متعلق مذاکرات کے لیے روس میں افغان اور طالبان رہنماؤں کی ملاقات ہوئی اور آج مسلسل دوسرے روز بھی مذاکرات جاری رہیں گے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان رہنماؤں کے گروپ کی سربراہی سابق صدر حامد کرزئی اور طالبان وفد کی سربراہی ملا عبد الغنی برادر کررہے ہیں۔ طالبان نے افغان امن کے لیے غیر ...

Read More »

بلاول کی پیشی: جیالوں اور پولیس میں ہاتھا پائی

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نیب ہیڈ کوارٹر میں بیان ریکارڈ کرانے کے بعد روانہ ہوگئے جب کہ پارٹی قائد سے اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے کارکنان اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی جس کے بعد کئی کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا۔ نیب کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کو آج تفتیش کے لیے ...

Read More »

خطرناک ترین لیپ ٹاپ کی قیمت 15 کروڑ

دنیا کا خطرناک ترین لیپ ٹاپ اب آپ خرید سکتے ہیں، بس جیب میں 10 لاکھ ڈالرز (15 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) ہونے چاہیے۔ اسے بنانے والے نے اسے آرٹ آف پیس قرار دیا ہے کیونکہ اس میں دنیا کے 6 خطرناک ترین وائرسز لوڈ کیے گئے ہیں۔ انٹرنیٹ آرٹسٹ گیو او ڈونگ کا یہ تیار کردہ لیپ ٹاپ ...

Read More »

انگوروں اور مونگ پھلی کا جادوئی شفائی مرکب

طبی ماہرین نے کئی شواہد کے بعد ریزویریٹرول نامی مرکب کو حیرت اور رشک سے دیکھنا شروع کردیا ہے۔ مونگ پھلی، سبزوسرخ انگوروں اور بلیوبیری میں پایا جانے والا یہ مرکب دل کو توانا، بلڈ پریشرکو قابو اور کینسر کو دور رکھتا ہے۔ ایک تحقیق میں چوہوں پر اس کے مثبت اثرات دیکھے گئے ہیں جس میں ریزویریٹرول کو بلڈ ...

Read More »

جاپان میں اسکول کے بچوں پر چھرے سے حملہ، 3 ہلاک

جاپان میں اسکول کے بچوں پر چھرے سے حملے میں کمسن طالبہ سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کے شہر کاواساکی میں ایک شخص نے بس کے انتظار میں کھڑے اسکول کے بچوں پر چھرے سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 18 افراد زخمی ہوئے جب کہ 11 سالہ طالبہ سمیت 3 افراد ہلاک ...

Read More »