Author Archives: nice

شکست کے باوجود ٹیم کو سپورٹ کریں، آفریدی

شکست کے باوجود ٹیم کو سپورٹ کریں، آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ٹیم کو سپورٹ کرنے کی درخواست کی ہے۔ ٹوئٹر پیغام میں بوم بوم آفریدی کا کہنا ہے کہ کل کی شکست کے بعد ہمارے میڈیا میں پاکستانی کرکٹ ٹیم پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ میری یہی گزارش ہے کہ اس ٹیم کو شکست کے باوجود سپورٹ کریں کیونکہ ...

Read More »

ٹیم انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کی تیاریاں مکمل

ٹیم انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کی تیاریاں مکمل

ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی کی بازگشت بدھ کو پی سی بی بورڈ آف گورنرز میٹنگ میں سنائی دی جاسکتی ہے۔ پی سی بی نے ٹورنامنٹ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد ٹیم انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ ٹیم انتظامیہ کے زیادہ تر لوگ اپنے عہدوں سے محروم ہوجائیں ...

Read More »

مصر کے سابق صدر محمد مرسی کمرہ عدالت میں انتقال کرگئے

مصر کے سابق صدر محمد مرسی کمرہ عدالت میں انتقال کرگئے

مصر کے سابق صدر محمد مرسی کمرہ عدالت میں انتقال کرگئے۔ اُن کی عمر 68 برس تھی۔ عرب میڈیا کے مطابق محمد مرسی قطر کے لئے جاسوسی کے الزام میں مقدمے کا سامنے کررہے تھے اور کیس کی سماعت کے موقع پر کمرہ عدالت موجود تھے، جیسے ہی کارروائی برخاست ہوئی وہ بے ہوش ہوکر گرپڑے۔ اُنہیں فوری طور پر ...

Read More »

وائرل ویڈیو پر شعیب ملک کا جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر بیٹسمین شعیب ملک نے کہا ہے کہ کرکٹ میں20سال سے ملک کی خدمت کررہاہوں اور دکھ ہےکہ ذاتی زندگی کےمعاملات کی بھی وضاحت دیناپڑتی ہے۔ شیشہ بار کی وائرل ہونے والی ویڈیو کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک  بیان میں شعیب ملک نے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ویڈیو 13 جون کی ...

Read More »

حکومتی اتحاد کے اجلاس کی اندرونی کہانی

حکومتی اتحاد کے اجلاس کی اندرونی کہانی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومت اتحاد کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے چور، ڈاکو ہیں۔ انہوں نے تحریک انصاف کے ارکان کو ہدایات دیں کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو تقریر بھی نہیں کرنے دینی۔ ذرائع کے مطابق عمران ...

Read More »

زرداری سمیت کسی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں کرنے، وزیراعظم کا حکم

وزیراعظم عمران خان نے سابق صدر آصف علی زرداری سمیت کسی بھی رکن قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف اور دیگر اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور عوامی مسلم لیگ کے ارکان بھی شریک تھے۔ ذرائع کے ...

Read More »

پاک فوج کا بھارت کو کرارا جواب

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کو بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ کی جانب سے سرجیکل اسٹرائیک قرار دیئے جانے پر کرارا جواب دیا ہے۔ گزشتہ روز ورلڈکپ کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 89 رنز سے شکست دی تھی جس پر بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ٹوئٹ ...

Read More »

جی ٹوئنٹی ممالک سمندروں سے پلاسٹک کا کچرا اٹھانے پر رضا مند

دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کا گروپ ’جی 20‘اس بات پر رضامند ہوگیا ہے کہ سمندروں سے پلاسٹک کا کچرا کم کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں جو کہ سمندروں کو آلودہ کرنے کا سبب بن رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ فرانس پریس (اے ایف پی) کے مطابق جاپان میں اتوار کو ہونے والے ...

Read More »

انٹرنیٹ صارفین 3.8 ارب

بانڈ انٹرنیٹ ٹرینڈ لائن رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ کے صارفین کی تعداد میں ہر گزرتے دن اضافہ ہونے کے باوجود اضافے کی رفتار میں سستی آ رہی ہے۔ انٹرنیٹ صارفین کی تعداد سال 2018 میں اس سے قبل کے سال کے مقابلے میں 6 فیصد تک بڑھتے ہوئے 3.8 ارب تک پہنچ گئی ہے جو کل عالمی آبادی کے نصف ...

Read More »

کپاس سے ماحول دوست پلاسٹک تیار

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کپاس کی کاشت کے بعد اس سے بچنے والے بیج، شاخوں، تنوں اور باقی ماندہ کچرے کو آگ لگادی جاتی ہے یا پھر اسے ماحول میں پھینک دیا جاتا ہے۔ اب آسٹریلیا کے ماہرین نے کپاس جمع ہونے کے بعد فالتو پھوک سے ماحول دوست پلاسٹک تیار کرنے کا اعلان کیا ہے جو وقت کے ...

Read More »