Author Archives: nice

عماد وسیم سیمی فائنل کے لیے پُرامید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ورلڈ کپ ابھی ختم نہیں ہوا، اب بھی ٹیم کے پاس موقع ہے کہ وہ ورلڈ کپ سیمی فائنل میں جگہ بنالے۔ مانچسٹر میں بھارت سے شکست کے بعد مکسڈ میڈیا زون میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ امید کا دامن نہیں چھوڑ ...

Read More »

لیچی کھانے سے100 بچے ہلاک

بھارتی ریاست بہار میں ممکنہ طور پر لیچی کھانے سے ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے والے ہلاک بچوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار میں مبینہ طور پر لیچی کھانے سے بچے ذہنی بیماری کا شکار ہونے کے بعد موت کے منہ میں جارہے ہیں اور مقامی طور پر اس بیماری کو ‘چمکی ...

Read More »

انٹربینک میں ڈالر 157 روپے کا

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور ڈالر کی قدر میں ایک روپے 16 پیسہ کا اضافہ ہوا ہے۔ اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 157 روپے ہوکر تاریخ کی بلند ...

Read More »

سانحہ ساہیوال کا ٹرائل لاہور منتقل

لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ساہیوال کا ٹرائل ساہیوال سے لاہور منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار محمد شمیم خان نے مقتول خلیل کے بھائی جلیل کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ سانحہ ساہیوال کا ٹرائل ساہیوال میں کیا جارہا ہے جہاں درخواست گزار سمیت کئی افراد کو مشکلات ...

Read More »

سنی دیول نے شاہ رخ خان سے 16 سالہ ناراضی پر خاموشی توڑ دی

بھارتی اداکار سنی دیول نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ سے 16 سالہ ناراضی پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنی دیول نے انٹرویو میں شاہ رخ خان اور فلم ساز یش راج سے رنجشوں پر لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ 1993ء میں فلم ’ڈر‘ کی شوٹنگ جاری تھی جہاں ایک سین میں شاہ رخ خان کو ...

Read More »

پولیو سے متعلق خطرناک ترین ڈویژن

بنوں ڈویژن کو پولیو سے متعلق خطرناک ترین ڈویژن قرار دیا گیا ہے جہاں ایک کمسن بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ بنوں کے علاقے جانی خیل کے رہائشی 17 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد رواں سال کے ابتدائی ساڑھے 5 ماہ کے دوران ضلع میں پولیو کے کیسز کی ...

Read More »

پاکستان کیلیے اگر مگر کا کھیل شروع

ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد اگر مگر کا کھیل شروع ہوگیا۔ انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ کے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 89 رنز سے شکست دی ہے۔ گرین شرٹس اب تک 5 میچز کھیل چکی ہے جس میں اُسے 3 میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جب کہ ایک میں کامیابی ...

Read More »

پاکستان کیلئے ٹورنامنٹ مشکل ہوگیا

کرکٹ ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی دکھانے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھارت سے شکست کے بعد پہلے فیلڈنگ کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کی روایت برقرار، پاکستان 89 رنز سے ہارگیا قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے اس بات کا اعتراف کرلیا کہ اب پاکستان کیلئے ٹورنامنٹ مشکل ...

Read More »

ڈی جی آئی ایس آئی 8 ماہ بعد تبدیل

پاک فوج میں اہم عہدوں پر تقرریاں اور تبادلے کئے گئے ہیں جس کے تحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو ڈی جی آئی ایس آئی ...

Read More »

بھارت کے ہاتھوں شکست کی روایت برقرار

ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کی روایت برقرار رہی اور پاکستان 89 رنز سے ہارگیا۔ بھارت نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 35 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے تھے کہ بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا۔ بارش کا سلسلہ ...

Read More »