Author Archives: nice

ڈپریشن کا شکار شوبز فنکار

پاکستان کے متعدد فنکار کامیاب زندگی گزارنے کے باوجود ڈپریشن جیسی بیماری میں مبتلا ہیں۔ اسکرین پر فن کا اظہار کرنے والے بہت سے شوبز فنکار رہن سہن اور بہترین طرز زندگی کی وجہ سے عالیشان زندگی گزارنے کی وجہ سے اپنی ایک الگ ہی پہچان رکھتے ہیں لیکن شائقین یہ بات بھول جاتے ہیں کہ وہ بھی ایک انسان ...

Read More »

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس کل

ٹیم انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کی تیاریاں مکمل

پاکستان کرکٹ بورڈ کے کل ہونے والے گورننگ بورڈ اجلاس میں قومی ٹیم کی ورلڈکپ میں کارکردگی سمیت اہم ایشوز پر تبادلہ خیال ہوگا۔ عدالتی احکامات کی روشنی میں باغی رکن شاہ دوست کو بھی بدھ کو لاہور میں بلائے جانے والے گورننگ بورڈ کے اجلاس میں طلب کرلیا گیا ہے، کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے شاہ دوست نے اجلاس ...

Read More »

یوٹیوب پر کشمیریوں ک آزادی کے پروگرام بند

بھارت سرکار نے حکومتی سطح پر کوشش کر کے دا ڈیجیٹل انٹیلی جنس نامی کمپنی کے بینر تلے لانچ ہونے والی کشمیر انتفادا کے نام سے گیم اور ویب سائٹ بند کرا دی ہے۔ کشمیری حریت پسند رہنما برہان وانی شہید اور دختران ملت کی رہنما آسیہ اندرابی کے مشن کو فروغ دینے کے لیے کشمیری حریت پسندوں کی جدوجہد ...

Read More »

آصف زرداری کی درخواست ضمانت کیوں مسترد ہوئی

میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمانت مسترد ہونے سے متعلق 7 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلہ جاری کیا جبکہ عدالتی فیصلے میں سپریم کورٹ کے حوالے بھی موجود ہیں۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے ...

Read More »

اسپیکر سندھ اسمبلی کی درخواست ضمانت کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور دیگر ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت کرنے والا دوسرا بینچ بھی ٹوٹ گیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے بینچ میں شامل جسٹس محمد سلیم جیسر نے کرپشن کیس میں آغا سراج درانی اور دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت سے انکار کردیا اور نیا بینچ تشکیل دینے کے لیے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا ...

Read More »

چین میں زلزلہ: 12 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

چین کے صوبہ سیچوان میں گزشتہ رات آنے والے زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں اب تک 12 افراد ہلاک اور 134 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ‘چین ارتھ کوئک نیٹ ورک سینٹر’ کے مطابق زلزلے کے جھٹکے گزشتہ رات 10 بج کر 55 منٹ پر محسوس کیے گئے جس کی گہرائی 16 کلومیٹر تک تھی۔ امریکی ...

Read More »

ہواوے فولڈنگ موبائل کی لانچنگ مؤخر

چین کی موبائل فون کمپنی ہواوے نے فائیو جی فولڈ ایبل اسمارٹ فون ‘میٹ X’ کو منظر عام پر لانے کو مؤخر کردیا۔ ہواوے کی جانب سے نئے فولڈ ایبل فون کو موسم گرما میں لانچ کرنا تھا تاہم اب اسے رواں سال ستمبر تک مؤخر کیا گیا ہے اور اس حوالے سے مؤقف اختیار کیا ہے کہ موبائل کے ...

Read More »

کرینہ کپور کے ساتھ مرکزی کردار کی پیشکش ہوئی تھی، دانش تیمور

اداکار دانش تیمور نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘میں کرینہ کپور کے ساتھ مرکزی کردار کی پیشکش ہوئی تھی۔ فلم ’’رانگ نمبر‘‘،’’مہرالنسا وی لب یو‘‘اور ’’وجود‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار دانش تیمور بالی ووڈ جاتے جاتے رہ گئے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران دانش تیمور نے انکشاف کیا ہے ...

Read More »

ن لیگ اور پیپلز پارٹی چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے پر متفق

ن لیگ اور پیپلزپارٹی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ان کے عہدے سے ہٹانے کیلیے متفق ہوگئی ہیں جب کہ یہ اتفاق رائے گزشتہ دنوں بلاول اور مریم نوازکے مابین ملاقات کے دوران طے پایا۔ صادق سنجرانی گزشتہ سال پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی حمایت سے چیئرمین سینیٹ بنے تھے۔ انھوں نے 57 ووٹ لیے تھے جبکہ ن لیگ کے ...

Read More »

‏سینئر کھلاڑیوں کے مکی آرتھر کے ساتھ اختلافات سامنے آ گئے

‏سینئر کھلاڑیوں کے مکی آرتھر کے ساتھ اختلافات سامنے آ گئے

سینئر کھلاڑیوں کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے ساتھ اختلافات بھی سامنے آ گئے۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق اختلافات انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران ہوئے۔انگلینڈ کیخلاف چوتھا ون ڈے 340 رن بنا کر بھی ہارنے کے بعد مکی آرتھر نے کھلاڑیوں کو ڈانٹا۔ پانچویں ایک روزہ میچ میں بھی شکست کے بعد کھلاڑیوں کو کوچ ...

Read More »