Author Archives: nice

ایران نے اپنا فضائی دفاعی نظام تیار کر لیا

ایران نے اپنا فضائی دفاعی نظام ”باور 373“ تیار کرلیا جو زمین سے فضا میں دور تک میزائل مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی کی موجودگی میں ملکی وسائل سے تیار کیے جانے فضائی دفاعی نظام ”باور 373“ کی تقریب رونمائی ہوئی۔ حسن روحانی کا کہنا تھا کہ جب ایران کا دشمن منطق کا قائل نہیں ...

Read More »

مودی راج میں انسانیت کی تذلیل کا ایک اور شرمناک واقعہ

بھارت میں وزیراعظم مودی کے راج میں انسانیت کی تذلیل معمول کی بات بن گئی، انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے مسلمانوں پر حملوں کے قصے تو عام ہیں تاہم اب اونچی ذات کے ہندوؤں نے نچلی ذات کے لوگوں سے غیر انسانی سلوک شروع کردیا ہے۔ رپروٹس کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو کے گاؤں نارائن پورم میں اونچی ...

Read More »

حزب الاحرار دہشت گرد تنظیم قرار

وزارت داخلہ حزب الاحرار اور بلوچستان میں سرگرم ایک تنظیم کو دہشتگرد قرار دے دیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حزب الاحرار اور بلوچستان راجیہ جوری آر سانگر کو کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے دونوں تنظیموں کو دہشتگردی کی کاروائیوں میں ملوث ہونے پر کالعدم قراردیا۔ دونوں تنظیموں کے بارے میں انٹیلی ...

Read More »

سندھی گلوکار جگرجلال بازیاب

شکارپور پولیس نے مغوی سندھی گلوکار جگرجلال کو بازیاب کرا لیا۔ ایڈیشنل آئی جی سکھر ڈاکٹر جمیل کے مطابق جگر جلال کو بازیاب کرالیا گیا ہے جنہیں لے کر پولیس پارٹی شکار پور پہنچ رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جگر جلال کے دیگر 3 ساتھیوں کو بھی بازیاب کرالیا گیا، آپریشن کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔ ...

Read More »

’’مودی سری نگر میں گھس کر دکھائے‘‘

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ گجرات میں مسلمانوں کا قاتل مودی اب کشمیریوں کا قتل کررہا ہے۔ اسکردو میں جلسے سے خطاب میں بلاول نے کہا کہ تاریخ مودی کو صرف قاتل کے طور پر یاد رکھے گی، مودی باقی چھوڑے صرف سری نگر میں گھس کردکھائے اپنی حیثیت جان جائے گا۔ بلاول نے ...

Read More »

بھارت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کچھ نہیں کیا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت نے انسداد دہشت گردی کی جنگ میں کچھ بھی نہیں کیا۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان سے نکلنے کے لیے مذاکرات کر رہا ہے، شدت پسندی کے خلاف جنگ کی ذمہ داری دیگر ممالک اٹھائیں۔ صحافیوں سے گفتگو کے دوران عراق میں داعش کے دوبارہ ابھرنے کے سوال پر ...

Read More »

سری لنکا پاکستان میں ٹیسٹ نہیں کھیلے گا

سری لنکن وزیرکھیل نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم رواں سال کے آخری میں ٹیسٹ سیریز کے بجائے مختصر دورانیے کے تین میچز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ گزشتہ ہفتے پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کےلیے سری لنکا کے سیکیورٹی وفد نے پاکستان کا دورہ کیا تھا جس کے حوالے کرک انفو نے ...

Read More »

وزیراعظم آرمی چیف ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان وزیراعظم آفس نے بھی وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کشمیر کور گروپ کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کشمیر کور گروپ کا اجلاس ہوا جس میں سیاسی، سفارتی اور قانونی محاذ پر کشمیر کا مسئلہ مزید اجاگر کرنے کی کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے شرکاء نے کہا کہ سلامتی کونسل اور عالمی برادری نے مقبوضہ کشمیرکی صورتحال کی سنگینی کو تسلیم کیا،انسانی حقوق کی تنظیموں، انسانی بنیادوں پر ...

Read More »

ویڈیو اسکینڈل: جج ارشد ملک کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے اپنے بیان حلفی اور پریس ریلیز میں اعتراف جرم کر لیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے حکم پر قائم مقام رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں ...

Read More »