Author Archives: nice

سائنسدانوں کا بلڈ ٹیسٹ سے موت کی پیشگوئی کا دعویٰ

سائنسدانوں نے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ تیار کیا ہے جو اگلے 10 برسوں میں کسی فرد کی موت کے امکانات کی پیشگوئی کرسکے گا۔ جرمنی کے سائنسدانوں نے 44 ہزار افراد کا تجزیہ کرنے کے بعد خون کے 14 ایسے بائیومیکر دریافت کیے ہیں جو موت کے خطرے پر اثرانداز ہوتے ہیں۔ یہ بائیومیکر قوت مدافعت سے لے کر گلوکوز ...

Read More »

8گھنٹے کی نیند کیوں ضروری؟

اگر آپ کی گھڑی کا الارم صبح بج بج کر بند ہوجائے اور پھر آپ بیدار ہونے کے باوجود بھی کئی مرتبہ اونگھنے پر مجبور ہوجائیں یا خود کو سستی سے بچانے اور توجہ مرکوز رکھنے کے لیے کیفین کا سہارا لیں تو آپ ممکنہ طور پر نیند کی کمی کا شکار ہیں۔ ایک تحقیق میں اس بات کا انکشاف ...

Read More »

حسن علی کی شادی کے خاص لمحات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی گزشتہ روز بھارتی دوشیزہ سامعہ آرزو سے شادی کے بندھن میں بند گئے اور ان کی شادی کی تقریب بھی نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ ان دونوں نے دبئی میں شادی کی، جبکہ شادی سے قبل حسن علی کی مہندی کی تقریب بھی وہی منعقد ہوئی۔ مزید پڑھیں: قومی کرکٹر حسن ...

Read More »

موٹرولا کا فولڈایبل ریزر فون

موٹرولا کا پہلا فولڈایبل فون درحقیقت اس کا ماضی کا مقبول ترین ریزر 3 ہوگا، جس کے بارے میں جنوری 2019 سے لیکس اور افواہیں گردش کررہی ہیں۔ مگر اب ایک ڈچ سائٹ لیٹس گو ڈیجیٹل نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ فون امریکا اور یورپ میں دسمبر تک متعارف کرایا جاسکتا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے ...

Read More »

برہان وانی کی شہادت کی کہانی

سات جولائی، دو ہزار سولہ کی رات تھی، مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ (اسلام آباد) کے علاقے کوکرناگ کے گاؤں بمدورا رات کی تاریکی میں پوری طرح ڈوبا ہوا تھا۔ کسی کو خبر نہ تھی کہ اس گائوں میں کچھ دیر بعد مقبوضہ کشمیر کی جدوجہدِ آزادی میں مصروف 21 سالہ نوجوان ہیرو برہان وانی یہاں پہنچنے والا ہے۔ ...

Read More »

جنت الاولیاء پھر خطرے میں

کشمیر کو ’’جنت الاولیاء ‘‘کہا جاتا ہے۔ سرینگر سے لے کر مظفر آباد تک جموں و کشمیر کے شہر شہر اور گائوں گائوں میں اولیاء و مشائخ کے مزارات نظر آتے ہیں۔ اس خطے میں اسلام تلوار کے ذریعہ نہیں بلکہ حضرت بلبل شاہؒ، سید میر علی ہمدانیؒ، شیخ نور الدین ولیؒ، شیخ شمس الدین عراقیؒ اور حضرت بابا جیون ...

Read More »

شیخ رشید پر انڈوں سے حملہ کس نے کیا؟

عوامی مسلم لیگ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد پر برطانیہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے دو عہدیداروں کی جانب سے جسمانی حملے کی مذمت کی ہے۔ لندن میں ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کے بعد ہوٹل سے باہر آتے ہوئے شیخ رشید احمد پر انڈے پھینکے گئے اور انہیں مکے مارے گئے، حملہ ...

Read More »

ہڈیوں، جوڑوں، پٹھوں کی تکالیف کی وجوہات

انسانی طرزِحیات میں آنے والی تبدیلیوں بالخصوص کراچی جیسے بڑے شہروں میں پُرتعیش زندگی گزارنے کے نتیجے میں مَرد و خواتین میں ہڈیوں، جوڑوں اور پٹّھوں کے امراض میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں یہ خیال تقویت پارہا ہے کہ40سال کی عُمر کے بعد ہڈیوں اور جوڑوں کے امراض،بشمول کمر درد عُمر کا تقاضا ہے ...

Read More »

دی راک نے گرل فرینڈ لورین ہاشین سے شادی کرلی

دی راک’ کے نام سے مقبول ہونے والے ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن اور ہالی وڈ اداکار ڈیوائن جونسن نے لورین ہاشین سے دوسری شادی کرلی۔ دی راک اور لورین ہاشین کا طویل عرصے سے تعلق تھا اور ان کی دو بیٹیاں بھی ہیں تاہم انہوں نے اب شادی کرلی جس کا اعلان سوشل میڈیا انسٹاگرام پر کیا گیا۔ دی راک ...

Read More »

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ:حکومتی کوششیں نتیجہ خیز

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم کرنے کی حکومتی کوششوں کے نتائج ملنا شروع ہوگئے اور جولائی میں جاری کھاتوں کا خسارہ 73 فیصد کم ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2019ء کے دوران حسابات جاریہ (کرنٹ اکاﺅنٹ) کا خسارہ 57 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تک کم ہوگیا جبکہ جولائی 2018 کے دوران 2.13 ارب ڈالر خسارہ ہوا ...

Read More »