Author Archives: nice

پریانکا چوپڑا کیخلاف مذمتی قرارداد

اداکارہ پریانکا چوپڑا سے امن کی سفیر کا عہدہ واپس نہ لینے کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی۔ اقوام متحدہ کی جانب سے پریانکا چوپڑاسے امن کی سفیر کا عہدہ واپس نہ لینے کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی۔ مسلم لیگ (ن)کی رکن سمیر اکومل کی جانب سے جمع کرائی ...

Read More »

وقار یونس کی چیف کوچ بننے میں دلچسپی

وقار یونس نے بولنگ کوچ کیلیے درخواست دینے کی تصدیق کر دی جبکہ ان کے مطابق وہ ہیڈکوچ کے امیدوار بھی بن سکتے ہیں البتہ اس حوالے سے ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ پاکستان کرکٹ کی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کے پروگرام ’’کرکٹ کارنر‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ میں نے بولنگ کوچ کیلیے درخواست جمع کرا ...

Read More »

45لڑکیوں سے زیادتی، از سر نو تفتیش کا فیصلہ

ایف آئی اے نے 45 خواتین، طالبات اور کم عمر بچیوں سے زیادتی اور ان کی وڈیوز بنانے والے ملزم جوڑے کے خلاف کیس کی از سر نو تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم تھانہ کی تفتیشی ٹیم نے مبینہ طور پر 45 خواتین، طالبات اور کم عمر بچیوں سے بداخلاقی اور ان کی وڈیوز ...

Read More »

ایموجی پڑوسیوں سے انتقام کا ہتھیار

جنوبی کیلیفورنیا کے ساحلی علاقے ’’مین ہٹن بیچ‘‘ کی رہائشی خاتون کیتھرائن کڈ نے کچھ ماہ پہلے اپنا مکان صرف چار دنوں کےلیے کرائے پر دیا جس پر ان کے پڑوسیوں نے مقامی میونسپل کونسل میں شکایت کردی کیونکہ مین ہٹ بیچ کے علاقے میں صرف چند دن کےلیے مکان کرائے پر دینا غیر قانونی ہے۔ کیتھرائن کو اس قانون ...

Read More »

بلڈ پریشر کا دماغی کیفیت پر اثر

نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ انسانی عمر کے 30 برس اور 40 برس کے پورے عشرے میں بلڈ پریشر میں جو بھی اتار چڑھاؤ واقع ہوتا ہے وہ مستقبل کی دماغی صحت پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔ اس کے لیے ماہرین نے لگ بھگ 40 برس تک لوگوں کا بغور مطالعہ کیا ہے۔ اس تحقیق کا خلاصہ یہ ہے ...

Read More »

زمین کے پھیپھڑے جل رہے ہیں

عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں کے طفیل جہاں ہر آنے والا سال گرم سے گرم تر ہوتا جارہا ہے، وہیں اس سال ایمیزون کے بارانی جنگلات میں وسیع رقبے پر لگنے والی آگ اتنی شدید ہے کہ اسے خلا سے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ 60 لاکھ مربع کلومیٹر پر پھیلے ہوئے ان گھنے جنگلات کا بیشتر حصہ برازیل میں واقع ہے جبکہ ...

Read More »

خوبصورتی کے نام پر بیماریاں نہ خریدیئے

رنگ گورا کرنے والی کریموں کے حوالے سے ایک خبر پنجاب سے آئی تھی کہ 59 کریمز میں سے 56 کریموں میں سیسہ (لیڈ) کی مقدار 1 فیصد سے زیادہ پائی گئی۔ یہ خبر موسمیاتی تبدیلی کی وزیر زرتاج گل نے دی، اور یہ عندیہ بھی دیا کہ 31 دسمبر کے بعد ہر رنگ گورا کرنے والی کریم، جس میں ...

Read More »

بھارتی رویہ سے امن کیلیے بڑا خطرہ

امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید کا کہنا ہے کہ بھارتی رویے سے پیدا ہونے والے حالات خطے کے امن اور سیکیورٹی کے لیے بڑا خطرہ ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسد مجید نے کہا کہ بھارتی رویے سے پیدا ہونے والے حالات خطے میں امن اور سیکیورٹی کے لیے بڑا خطرہ ہیں، ہمیں سب سے زیادہ ...

Read More »

نفرت انگیز مواد کیس: قاری اسحٰق کی اپیل مسترد

سپریم کورٹ نے قاری محمد اسحٰق غازی کی جانب سے دائر اپیل کی سماعت کے دوران پولیس کی گواہی کو قبول کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ عوام میں سے کوئی گواہ دستیاب نہ ہو تو جرم ثابت کرنے کیلئے پولیس کی گواہی ہی کافی ہے۔ جسٹس قاضی محمد امین احمد نے قاری محمد اسحٰق غازی کی لاہور ہائی کورٹ کے ...

Read More »

کشمیر تنازع، جوہری جنگ کے خدشات میں اضافہ

(دنیا ٹوڈے) امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جوہری جنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں اور مقبوضہ جموں اور کشمیر کی حالیہ صورت حال جنوبی ایشیا میں جوہری ہتھیاروں کے لیے چنگاری فراہم کرسکتی ہے۔ جیو پولیٹیکل انٹیلی جنس پلیٹ فارم، اسٹریٹ فور کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں ...

Read More »