Author Archives: nice

عامر خان کا ابھی نندن پر طنز

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کشمیری چائے کو عمدہ چائے قرار دیدیا۔ پاکستان نے 27 فروری کو پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر دو بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے جس میں سے ایک کا ملبہ پاکستانی حدود میں گرا تھا۔ پاکستان نے اپنی حدود میں گرنے والے بھارتی طیارے کے پائلٹ ابھی نندن کو بھی ...

Read More »

پاکستان 12منٹ میں اسرائیل کو نشانہ بنا سکتا ہے

لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفٰی نے کہا ہے کہ پاکستان کا شاہین تھری 12منٹ سے بھی کم وقت میں اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفٰی کا کہنا ہے کہ شاہین تھری آواز کی رفتار سے 18گنا تیز ہے 27 اور 28کی رات کو پاکستان نے تو بات ہی نہیں کی انڈین ٹی ...

Read More »

گھی، تیل کی طلب میں نمایاں کمی، مینوفیکچررز پریشان

حکومت کی جانب سے خریدار اور مال فراہم کرنے والوں کے کاروبار کو رجسٹرڈ کروانے کے لیے قومی شناختی کارڈ کی شرط کے بعد کوکنگ آئل اور گھی کی طلب میں کمی کی وجہ سے مینوفیکچررز تشویش کا شکار ہیں کیونکہ زیادہ تر صارفین اب سستے متبادل کی تلاش میں ہیں۔ ایک کمپنی کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ متعدد ...

Read More »

دنیا کا پہلا آل اسکرین فون ستمبر میں

دنیا کا پہلا لگ بھگ سو فیصد باڈی ٹو اسکرین ریشو والا اسمارٹ فون ستمبر میں متعارف کرایا جارہا ہے۔ ویوو نیکس 3 کو حقیقی معنوں میں آل اسکرین فون قرار دیا جارہا ہے جس میں خم ایجز کو بڑھایا جائے گا جس سے بیزل خودکار طور پر کم ہوجائیں گے۔ اس فون کی پروموشنل ویڈیو بھی کمپنی نے جاری ...

Read More »

اسنیپ چیٹ کے مقابلے میں انسٹاگرام کی نئی میسجنگ ایپ

فیس بک اس وقت مقبول ترین مسیجنگ اپلیکشنز میسنجر اور واٹس ایپ کی مالک ہے اور اب وہ انسٹاگرام کے لیے بھی ایسی ہی ایک اپلیکشن تیار کررہی ہے جو کہ اسنیپ چیٹ کے خلاف اس کا نیا ہتھیار ثابت ہوگی۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ دی ورج کے مطابق تھریڈز نامی یہ میسجنگ اپلیکشن صارفین اور ان کے قریبی دوستوں کے ...

Read More »

فیس بک میں خاموشی سے بڑی تبدیلی

فیس بک کو دنیا بھر میں سوا 2 ارب سے زائد افراد استعمال کرتے ہیں، مگر ان میں سے کتنے ایسے ہیں جو اس سائٹ سے لاگ آف ہونے کی زحمت کرتے ہیں؟ اگر آپ بھی ان میں سے ایک ہیں جو کبھی لاگ آف نہیں ہوئے تو دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ نے اپنے ہوم ...

Read More »

پاکستانی گانے چرانے پر مہوش حیات بالی ووڈ پر پھٹ پڑیں

نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے پاکستانی گانے چرانے اوربھونڈے انداز میں ریمکس کرنے پر بالی ووڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ چند روز قبل عالیہ بھٹ کی ایک میوزک ویڈیو ’’پراڈا‘‘ منظر عام پر آئی تھی، جو دراصل ملکہ ترنم نورجہاں کے 32 سال پرانے فلمی نغمے’’کالے رنگ کا پراندا‘‘ اور پاکستانی پاپ بینڈ وائٹل سائنز کے 27 سال ...

Read More »

‘آپ کے والد کا انتقال ہوا تو کیا آپ روئیں؟’

پاکستان کی نامور اداکار ثمینہ پیرزادہ اپنے شو ‘ریوائنڈ ود ثمینہ پیرزادہ’ میں متعدد اسٹارز کو مدعو کرکے ان کی ذاتی زندگی کے حوالے سے کئی سوالات پوچھتی ہیں جن کے لیے کبھی ان کا سوشل میڈیا پر مذاق بھی بنایا جاتا جبکہ کبھی انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ سوشل میڈیا پر ثمینہ پیرزادہ کے لیے کئی میمز ...

Read More »

7ہزار سے زائد وکٹیں، 85سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویسٹ انڈین فاسٹ باؤلر سیسل رائٹ کا نام عظیم ویسٹ انڈین کھلاڑیوں ویوین رچرڈز، گیری سوبرز اور فرینک وورل کی فہرست میں تو شامل نہیں لیکن طویل ترین عرصے تک کرکٹ کھیلنے کی بدولت انہوں نے دنیائے کرکٹ میں خود کو امر کر لیا۔ نوجوانی میں گیری سوبرز اور ویزلے ہال جیسے باؤلرز کے خلاف جمیکا کی نمائندگی کرنے والے ...

Read More »

بھارت: آرٹیکل 370 کی منسوخی پر دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

بھارت کی سپریم کورٹ میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور آرٹیکل 370 کی منسوخی سے متعلق دائر متفرق درخواستیں سماعت کے لیے منظور کرلی گئی۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں آرٹیکل 370 کی منسوخی سے متعلق متفرق درخواستیں دائر کی گئیں تھیں جن میں مقبوضہ وادی میں پریس کی پابندی سے متعلق ...

Read More »