Author Archives: nice

اکتوبر، نومبر میں پاک بھارت جنگ، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اس وقت تمام اختلاف ختم کر کے ہمیں ایک ساتھ ہونا چاہیے کیونکہ اکتوبر، نومبر میں پاک ۔ بھارت جنگ ہوتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ‘کشمیر کا فیصلہ کشمیریوں کی جدوجہد نے کرنا ہے، میں نے کبھی ...

Read More »

نیمل خاور نے اداکاری چھوڑنے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

اداکارہ نیمل خاور نے شادی کے بعد اداکاری چھوڑنے کے حوالے سے خاموشی توڑتےہوئے کہا ہے کہ یہ میرا فیصلہ ہے اوراداکاری چھوڑنے کیلئے مجھ پر کسی نے دباؤ نہیں ڈالا۔ پچھلے دنوں اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور اپنی شادی کے باعث میڈیا کی شہ سرخیوں کا حصہ رہے۔ جہاں دونوں کی شادی کی خبریں وائرل ہوئیں، وہیں ...

Read More »

پلوامہ حملے اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر ’دھوپ کی دیوار‘

ٹی وی اسکرین پر مقبول جوڑی کا اعزاز رکھنے والے احد رضا میر اور سجل علی جلد ہی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور وہاں 2018 میں ہونے والے پلوامہ حملے کے تناظر میں بنائی جانے والی ایک ویب سیریز میں دکھائی دیں گے۔ خبریں ہیں کہ احد رضا میر اور سجل علی نے ’دھوپ کی دیوار‘ نامی ویب سیریز ...

Read More »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، باکسر عامر خان کا کنٹرول لائن کا دورہ

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور وادی میں بھارتی فوج کی جانب سے کیے جانے والے مظالم کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ باکسر عامر خان کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے آج پاکستان پہنچے اور ...

Read More »

نشہ آور ادویات: جونسن اینڈ جونسن کو 57 کروڑ ڈالر جرمانہ

امریکی ریاست اوکلاہوما کے جج نے جونسن اینڈ جونسن اور اس کی ذیلی کمپنیوں کو ریاست میں آوپی آئیڈ بحران کو بڑھانے میں مدد کرنے کا مجرم ٹھہرایا اور کمپنی پر 57 کروڑ 20 لاکھ جرمانہ عائد کردیا جو دیگر ادویات ساز کمپنی کی جانب سے سیٹلمنٹ کے لیے دی گئی رقم سے دوگنی ہے۔ کلیولینڈ کے کاؤنٹی ڈسٹرکٹ جج ...

Read More »

کشمیر کیلئے ہمدردی کے ساتھ عسکریت پسندی کے خاتمے کا مطالبہ

امریکی قانون سازوں نے بھارت پر مقبوضہ کشمیر سے فوری طور پر محاصرہ ختم کرنے پر زور دیا ہے جس سے امریکی کانگریس میں کشمیری عوام کے لیے دو طرفہ حمایت ظاہر ہوتی ہے۔ جہاں امریکی اراکین کانگریس کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا وہیں امریکی حکومت نے بھی اپنے تحفظات کا اظہار ...

Read More »

مالیاتی خسارہ 28 سال کی بلند ترین سطح پر

(دنیا ٹوڈے) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے پہلے سال میں مالیاتی خسارہ 8.9 فیصد رہا جو ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ ہے۔ حکومت کے پہلے سال میں مالیاتی خسارہ، جو وفاقی حکومت کے آمدن اور خرچ کے درمیان فرق ہوتا ہے، جی ڈی پی کا 8.9 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ جون 2019 میں حکومت نے ...

Read More »

تبدیلی؟ مزدور کی علاج گاہوں سے کمائی کا فیصلہ

تحریک انصاف کی حکومت نے صحت انصاف کارڈ بانٹنے کے بعد سرکاری علاج گاہوں کے دروازے غریبوں پر بند کرنا شروع کردیئے ہیں۔ پہلے سرکاری ہسپتالوں میں مفت ادویات اور ٹیسٹ ختم کیے گئے اور اب مزدوروں کے لیے مختص سوشل سیکیورٹی ہسپتالوں کو کمائی کا ذریعہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ لیبر پنجاب نے صرف مزدوروں کے ...

Read More »

کچرا سیاست، مصطفیٰ کمال چند گھنٹے بعد معطل

(دنیا ٹوڈے) کراچی میں کچرا اٹھانے کے معاملے پر میئر نے ایک فلمی انداز میں مصطفیٰ کمال کو گاربیج پروجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کرکے 24 گھنٹے میں ہی معطل کردیا۔میئر کراچی وسیم اختر نے گزشتہ روز چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال کو ایک نوٹی فکیشن کے ذریعے گاربیج پروجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کیا تھا جس کے بعد مصطفیٰ کمال نے پریس ...

Read More »

پاکستانی ڈاکٹروں کی برطرفی کا معاملہ سعودی حکام کے سامنے اٹھادیا

پاکستانی جامعات نے سعودی عرب میں پاکستانیوں کے پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرام، ایم ایس (ماسٹر آف سرجری) اور ایم ڈی (ڈاکٹر آف میڈیسن) کو مسترد کرنے کا معاملہ سعودی حکام کے سامنے اٹھادیا۔ پاکستانی جامعات نے یہ فیصلہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی ڈاکٹروں کی ڈگریوں کو مسترد کیے جانے پر صوبائی اور وفاقی حکومتوں کی خاموشی کے بعد ...

Read More »