Author Archives: nice

بحریہ ٹاؤن فنڈ ہمارا حق، سندھ

وفاقی حکومت کے بعد سندھ کی صوبائی حکومت نے بھی بحریہ ٹاؤن لمیٹڈ کے کیسز میں تصفیہ کے لیے جمع کروائے جانے والے فنڈز کے حصول کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ایڈووکیٹ جنرل سندھ سلمان طالب الدین نے 3 صفحات پر مشتمل درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرائی اور جس میں کہا گیا کہ 21 مارچ کے فیصلے ...

Read More »

اسمگلرز کے خلاف اعلان جنگ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی کا کہنا ہے کہ حکومت اپنے ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کے لیے تجارت اور سروسز پر ٹیکس عائد کرنے سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔ انہوں نے یہ بات مینیجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایم اے پی) کی جانب منعقد کیے گئے کنوینشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ایم ...

Read More »

بدعنوانی، بدانتظامی پر وزارت توانائی کو حکومتی اراکین کی تنقید کا سامنا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں وزارت توانائی اور اس کی کمپنیوں کو مبینہ بدعنوانی، بدانتظامی اور شعبہے میں ناقص کارکردگی پر حکومتی اور اپوزیشن اراکین اسمبلی نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی نے قائمہ کمیٹی کے اجلاس سے احتجاجاً یہ الزام لگاتے ہوئے واک آؤٹ کیا کہ پاکستان تحریک ...

Read More »

غزہ: 2 خود کش حملوں میں 3 پولیس اہلکار جاں بحق

حماس نے کہا ہے کہ رات گئے ہونے والے 2 خود کش حملوں کے نتیجےمیں 3 فلسطینی پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے جس کے بعد علاقے میں سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ غزہ شہر میں پولیس کی 2 چیک پوائنٹس پر 2 بمباروں نے خود کو دھماکے سے ...

Read More »

وزیراعظم کا پھر مہنگائی روکنے کا حکم

وزیراعظم عمران خان نے وفاق اور دو صوبوں، پنجاب اور خیبرپختونخوا، کے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے منصوبہ تشکیل دیں اور بنیادی ضروریات کی اشیا کی قیمتوں کے استحکام کو یقینی بنائیں۔ وزیراعظم کے دفتر میں ہونے والے ایک اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ’عام آدمی کو ...

Read More »

رانا ثنا ضمانت، دوران سماعت جج تبدیل

لاہور کی انسداد منشیات عدالت میں اس وقت صورت حال حیران کن ہو گئی جب مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر رانا ثنا اللہ کی ضمانت کی درخواست کی سماعت کرنے والے جج مسعود ارشد نے یہ کہتے ہوئے سماعت روک دی کہ ’مجھے واٹس پر ابھی ہدایت ملی ہے کہ میں کام چھوڑ دوں۔‘ کمرہ عدالت میں موجود مقامی ...

Read More »

اسٹیو جابز زندہ اور مصر میں چھپے ہیں

ایپل کے آنجہانی بانی اسٹیو جابز کے ہم شکل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جس میں بعض صارفین نے دعویٰ کیا ہےکہ اسٹیو جابز زندہ اور مصر میں چھپے ہوئے ہیں۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے بانی اسٹیو جابز کینسر کے مرض سے لڑتے ہوئے 2011 میں دنیا سے رخصت ہوئے تاہم ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ...

Read More »

مکی آرتھر کو وسیم اکرم نے ہٹوایا

سابق کپتان، ریکارڈ ساز فاسٹ بولر اور مشہور مبصر وسیم اکرم، مکی آرتھر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے والی کمیٹی میں شامل تھے اور انہیں ہٹانے کیلئے بھی وسیم اکرم سب سے آگے تھے۔ ورلڈکپ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی کرکٹ کمیٹی کے جائزہ اجلاس میں وسیم اکرم سب سے ٹھوس دلائل دے ...

Read More »

ریلوے اسٹیشن پر گانے والی بالی وڈ پہنچ گئیں

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ایک ریلوے اسٹیشن پر گانا گانے والی نادار خاتون کی قسمت بدل گئی اور اب وہ بالی وڈ فلم کیلئے اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔ گزشتہ دنوں کولکتہ کے ریلوے اسٹیشن میں گانا گانے والی ایک نادار خاتون کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ اپنی میٹھی آواز میں لتا کا گانا ‘ایک ...

Read More »

طالبہ نوجوان کو برقعہ پہناکر گرلز ہاسٹل لے جاتے پکڑی گئی

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کا سابق طالب علم برقعہ پہن کر گرلز ہاسٹل پہنچے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ لودھراں کا رہائشی محمد دانیال اپنی دوست کو ملنے بہاء الدین زکریا یونیورسٹی پہنچا تو طالبہ نے نوجوان کو برقعہ پہنا کر ہاسٹل میں لے جانے کی کوشش کی تاہم مین گیٹ پر مشکوک حرکات کے باعث گارڈ نے برقعہ ...

Read More »