Author Archives: nice

پاک فوج کا بھارت کو پیغام

Read More »

بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین پر ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ غزنوی میزائل 290 کلومیٹر تک وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر ...

Read More »

ہارورڈ کے فلسطینی طالبعلم کا امریکہ میں داخلہ بند

امریکی ریاست بوسٹن کے ایئرپورٹ پر حکام نے ہاروڈ یونیورسٹی کے فلسطینی طالبعلم کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا۔ خبررساں ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایئرپورٹ حکام نے فلسطینی نوجوان اسمٰعیل عجوی کو لوگن ایئرپورٹ پر 8 گھنٹے تحویل میں رکھا اور مذہب سے متعلق سوالات کیے۔ بعدازاں امریکی حکام نے ہارورڈ یونیورسٹی کے فلسطینی طالبعلم اسمٰعیل عجوی ...

Read More »

اسرائیل کے ایرانیوں کیلئے ’فارسی زبان‘ میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس

اسرائیل نے ایرانی شہریوں تک رسائی کے لیے فارسی زبان میں متعدد سوشل میڈیا اکاؤنٹس فعال کر دیے۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے فارسی زبان میں متعدد سوشل میڈیا کے اکاؤنٹس کھولنے کا انکشاف کیا گیا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق ٹوئٹر، انسٹاگرام، ٹیلی گرام پر فارسی زبان میں متعدد اکاؤنٹس بنائے گئے ہیں، ...

Read More »

مقبول اینڈرائیڈ ایپ میں میل وئیر کی موجودگی کا انکشاف

گوگل نے اینڈرائیڈ فونز میں استعمال ہونے والی ایک مقبول ایپ کیم اسکینر کو پلے اسٹور سے نکال دیا ہے۔ یہ ایپ پی ڈی ایف دستاویزات اسکین کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے اور اب میل وئیر پھیلا رہی تھی۔ 2010 سے یہ ایپ موجود ہے اور اسے 10 کروڑ سے زائد بار ڈاﺅن لوڈ کیا جاچکا ہے اور حالیہ ...

Read More »

رومن رینز پر ‘قاتلانہ حملے’ کرنے والے کی شناخت

رومن رینز پر ‘قاتلانہ حملے’ کرنے والے ریسلر کا نام مختلف نشیب و فراز کے بعد آخر کار سامنے آگیا ہے۔ رومن رینز پر قاتلانہ حملوں کا سلسلہ سمرسلیم سے پہلے اس وقت شروع ہوا جب ایک شو کے دوران سابق یونیورسل چیمپئن کے اوپر بھاری سامان گرایا گیا مگر خوش قسمتی سے وہ زخمی ہونے سے بچ گئے۔ اس ...

Read More »

‘لوڈ ویڈنگ’ کے فلمساز کا 2 نئی فلموں کا اعلان

شاندار فلم ‘لوڈ ویڈنگ’ کے بعد پاکستان کے کامیاب ڈائیریکٹر اور پروڈیوسر کی جوڑی نبیل قریشی اور فضا علی میرزا نے ایک اور اہم اعلان کردیا۔ ان دونوں نے اعلان کیا کہ یہ اگلے سال ایک نہیں بلکہ دو فلموں کو بردے کی اسکرین پر لائیں گے۔ نبیل قریشی اور فضا علی میرزا ‘قائد اعظم زندہ باد’ اور ‘فیٹ مین’ ...

Read More »

اچھی یادداشت کے لیے پھل اور سبزیاں کھائیں

پھلوں، سبزیوں اور مچھلی پر مشتمل غذا کا زیادہ استعمال نہ صرف انسانی جسم کے لیے اچھا ہے بلکہ یہ دماغ کے افعال کو بھی بہتر کرتا ہے۔ جبکہ تازہ پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال یادداشت کو تیز کرنے میں مفید ثابت ہوتا ہے۔ سبز سبزیوں، خشک میوہ جات، مچھلی، پھل اور زیتون کے تیل کا زیادہ جبکہ سرخ ...

Read More »

اسمتھ نے آرچر سے خوفزدہ ہونے کا تاثر رد کردیا

ایشز کے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر جوفرا آرچر کے ہاتھوں زخمی ہو کر تیسرے ٹیسٹ سے محروم ہونے والے آسٹریلیا کے تجربہ کار بلے باز اسٹیو اسمتھ نے چوتھے میچ میں کسی قسم کے خوف کا تاثر رد کردیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اسمتھ کا کہنا تھا کہ ‘ہلکی پھلکی گفتگو ...

Read More »

ہیڈ کوچ سمیت ٹیم انتظامیہ کے انتخاب کیلئے 5 رکنی پینل تشکیل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے ہیڈکوچ اور باؤلنگ کوچ سمیت معاون اسٹاف کے انتخاب کے لیے 5 رکنی پینل تشکیل دے دیا۔ پی سی بی کے جاری اعلامیے کے مطابق ٹیم انتظامیہ کی تلاش کے لیے تشکیل دیے گئے پینل میں سابق کپتان اور کوچ انتخاب عالم، سابق کھلاڑی بازید خان، بورڈ آف گورنرز کے ...

Read More »