کھیل

ورلڈ اسنوکر: محمد آصف نے اسرائیلی کیوئسٹ کو ناک آوٹ کر دیا

ورلڈ اسنوکر: محمد آصف نے اسرائیلی کیوئسٹ کو ناک آوٹ کر دیا

پاکستان کے ٹاپ کیوئسٹ محمد آصف نے اسرائیلی کھلاڑی کو شکست دیتے ہوئے  انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف)   ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ  کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ ترکی کے شہر انتالیا میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے راؤنڈ آف 32 میں پاکستان کے محمد آصف کا مقابلہ اسرائیل کے ...

Read More »

بال ٹیمپرنگ کا الزام: احمد شہزاد پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد

بال ٹیمپرنگ کا الزام: احمد شہزاد پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قائد اعظم ٹرافی میں بال ٹیمپرنگ کے الزام پر نان آئیڈینٹی فکیشن قوانین کے تحت سینٹرل پنجاب کے کپتان احمد شہزاد پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کردیا ۔ ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی پر اظہر علی اور سہیل خان کو بھی باضابطہ تنبیہ دی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق احمد ...

Read More »

قومی ٹیم کا دورہ آسٹریلیا میں فاتحانہ آغاز، ٹور میچ میں کامیاب

قومی ٹیم کا دورہ آسٹریلیا میں فاتحانہ آغاز، ٹور میچ میں کامیاب

شاداب خان کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت پاکستانی ٹیم نے دورہ آسٹریلیا کے دوران اپنے وارم اپ میچ میں کرکٹ آسٹریلیا الیون کو 6وکٹوں سے شکست دے کر دورے کا کامیابی سے آغاز کردیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں کرکٹ آسٹریلیا الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن میچ کی پہلی ہی گیند پر محمد ...

Read More »

پی ایس ایل فائیو میں پہلی پِک کس کی ہو گی؟ منفرد انداز اپنانے کا فیصلہ

پی ایس ایل فائیو میں پہلی پِک کس کی ہو گی؟ منفرد انداز اپنانے کا فیصلہ

‏پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے ڈرافٹ کی پہلی پک کے لیے روایتی مگر منفرد انداز اپنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ‏پاکستان سپر لیگ کے گزشتہ ایڈیشن میں آخری نمبر پر آنے والی ٹیم کی پہلی پک ہوا کرتی تھی لیکن گزشتہ سیزن میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ آئندہ طریقہ کار تبدیل کیا جائے گا۔ پی ...

Read More »

‘ لیگ کرکٹ نہیں کھیلیں تو کیا کریں’

' لیگ کرکٹ نہیں کھیلیں تو کیا کریں'

پاکستانی کرکٹر محمدحفیظ نے ٹی 10 لیگ میں ‘قلندرز’ کو اپنی دستیابی سے آگاہ کردیا۔ ابو ظہبی کا شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم 14سے 24 نومبر تک ٹی 10لیگ کی میزبانی کرے گا  جس میں پاکستان کی ٹیم قلندرز بھی شامل ہے۔ قلندرز کی ٹیم میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی، عمران نذیر، آل راؤنڈر عماد وسیم ...

Read More »

کرکٹر شکیب الحسن پر 2 سال کی پابندی عائد

کرکٹر شکیب الحسن پر 2 سال کی پابندی عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلا دیش کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن پر 2 سال کی پابندی عائد کر دی۔ ون ڈے کرکٹ  کی رینکنگ کے نمبر ون آل راونڈر شکیب الحسن پر الزام ہے کہ انہوں نے متعدد مرتبہ سٹہ بازوں (بکیوں) کی جانب سے  رابطہ کرنے  باوجود اس ...

Read More »

پاکستان ویمن ٹیم نےدوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ15 رنزسے جیت لیا

پاکستان ویمن ٹیم نےدوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ15 رنزسے جیت لیا

پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی بنگلادیش وویمن ٹیم کو 15 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان ویمن ٹیم نے 3میچوں کی سیریز میں0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی، پاکستان نے بنگلادیش ویمن ٹیم کو 15 رنز سے ہرادیا۔ قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور ...

Read More »

مسلمان ایتھلیٹ حجاب پہننے پر مقابلے سے باہر

مسلمان ایتھلیٹ حجاب پہننے پر مقابلے سے باہر

امریکی ریاست اوہایو میں  مسلمان ایتھلیٹ کو  حجاب پہننے کی وجہ سے مقابلے سے باہر کردیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق 16 سالہ مسلم ایتھلیٹ نور ابوکارام کے مطابق حجاب پہننے پر انہیں کہا گیا کہ ان کا لباس  ریس میں حصہ لینے کے قواعد و ضوابط کے خلاف ہے۔ ایتھلیٹ نور نے اپنی فیس بک پوسٹ پر بتایا ...

Read More »

مصباح کی خواہش پوری نہ ہوئی

مصباح کی خواہش پوری نہ ہوئی

دورہ آسڑیلیا میں قومی کرکٹ ٹیم کو تین ٹی 20میچوں کی سیریز میں حصہ لینا ہے جس میں پہلی مرتبہ قیادت کے فرائض ہونہار بیٹس مین بابر اعظم کر رہے ہیں۔ آسٹریلیا روانگی سے قبل لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران جب کپتان سے سینئر صحافی سہیل عمران نے سینئر کرکٹرز کے حوالے سے پوچھا تو بابر اعظم نے کہا ...

Read More »

پی ایس ایل فائیو: مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز جاری

پی ایس ایل فائیو: مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز جاری

پاکستان کرکٹ بور ڈ نے پی ایس ایل فائیو کے پلیئرز ڈرافٹ سے قبل مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز جاری کردی ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی، سہیل تنویر، عماد وسیم اور محمد نواز کو پلاٹینم کیٹیگری میں ترقی مل گئی ہے۔ پی سی بی کے مطابق، نئی کیٹیگریز کے اعلان کے بعد اب ٹیمیں پلیئرز ری ٹینشن اور ٹریڈ کرسکیں گی، پلیئرز ...

Read More »