کھیل

بنگلہ دیش انڈر 16 اور ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ہوگا؟

بنگلہ دیش انڈر 16 اور ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ہوگا؟

‏بنگلہ دیش انڈر 16 اور بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان غیر یقینی صورت حال سے دوچار ہیں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ دوروں سے قبل سیکیورٹی وفد پاکستان بھیجنے کا خواہش مند ہے۔ ‏بنگلہ دیش انڈر 16 اور بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے تاحال صورت حال واضح نہیں ہوسکی ہے۔ بنگلہ دیش ...

Read More »

4 بھارتی ہاکی پلیئر کار حادثے میں ہلاک

4 بھارتی ہاکی پلیئر کار حادثے میں ہلاک

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ٹریفک حادثے میں بھارت کے چار قومی سطح کے ہاکی پلیئر ہلاک اور اور تین زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ پیر کی صبح بھوپال کے جنوب میں 70 کلومیٹر دور ضلع ہوشنگ آباد میں اُس وقت پیش آیا جب کھلاڑی ایک ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل کھیلنے کے لیے جارہے تھے کہ مخالف ...

Read More »

خیبرپختونخوا کا بلوچستان کے خلاف فاتحانہ آغاز

خیبرپختونخوا کا بلوچستان کے خلاف فاتحانہ آغاز

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے نظام کے تحت قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز کردیا جہاں خیبرپختونخوا (کے پی) کی ٹیم نے بلوچستان کو 7 وکٹوں سے زیر کرکے ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے جارہے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے میچ میں کے پی کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس ...

Read More »

سرفراز کی جگہ اظہر علی کپتانی کیلئے مضبوط امیدوار

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی آئندہ ہفتے ٹی ٹونٹی کپتان کے حوالے سے مشاورت کریں گے ۔ سرفراز ا حمد کو سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے کپتان مقرر کیا گیا تھا ، پی سی بی کو ٹیسٹ ٹیم کیلئے بھی کپتان کا تقرر کرنا ہے ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم رواں ماہ آسٹریلیا روانہ ہوگی جہاں ...

Read More »

جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ میں ویرات کوہلی نے کئی ریکارڈز نام کرلیے

جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ میں ویرات کوہلی نے کئی ریکارڈز نام کرلیے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹیسٹ میچ میں ڈبل سنچری بناکر کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔ویرات کوہلی نے جنوبی افریقا کے خلاف بھارتی شہر پونے میں جاری ٹیسٹ میچ میں ڈبل سنچری بنائی اور وہ 254 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے، یہ ان کے ٹیسٹ کیریئر  کی 26 ویں سنچری ہے۔ بھارتی کپتان کے کیریئر کی یہ ...

Read More »

مصباح کو شعیب ملک اور محمد حفیظ کی یاد آگئی

مصباح کو شعیب ملک اور محمد حفیظ کی یاد آگئی

سری لنکا کے ہاتھوں ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کے بعد ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کو سابق کپتانوں شعیب ملک اور محمد حفیظ کی یاد آگئی۔ امکان ہے کہ دونوں سینیئر کھلاڑیوں کو آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کیا جائے گا۔ ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق سینیئر کھلاڑیوں کی حمایت میں ...

Read More »

عاقب جاوید نے مصباح کو کٹھ پتلی، سرفراز کو پیادہ قرار دےدیا

عاقب جاوید نے مصباح کو کٹھ پتلی، سرفراز کو پیادہ قرار دےدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے مصباح الحق کو ایک کٹھ پتلی کوچ اور سلیکٹر جبکہ کپتان سرفراز احمد کو ایک پیادہ قرار دے دیا۔  گزشتہ روز عاقب جاوید نے مصباح الحق کے دوہرے عہدوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں ایک ہی وقت میں کوچ اور چیف سلیکٹر کا عہدہ دینا ٹھیک فیصلہ ...

Read More »

‘جب تک مصباح کوچ، ٹی20 ٹیم اچھے نتائج نہیں دے گی’

سابق قومی کرکٹر باسط علی نے ناتجربہ کار سری لنکن ٹیم کے ہاتھوں عالمی نمبر ایک پاکستان کی ٹی20 سیریز میں شکست پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک مصباح الحق کوچ ہیں اس وقت تک پاکستان کی ٹی20 ٹیم اچھے نتائج نہیں دے گی۔ سری لنکا نے عالمی نمبر ایک پاکستان کو پہلے ٹی20 میں ...

Read More »

سری لنکا کیخلاف کلین سوئپ سے بچنے کا چیلنج

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی20 میچ کل کھیلا جائے گا جہاں قومی ٹیم کو سیریز میں کلین سوئپ سے بچنے کا چیلنج درپیش ہے۔ دورہ پاکستان پر آئی سری لنکن ٹیم کئی اہم کھلاڑیوں کی خدمات سے محروم ہے کیونکہ سیکیورٹی خدشات کے سبب 10 سینئر کھلاڑیوں نے پاکستان آنے سے انکار کردیا ...

Read More »

پاکستان کو لگاتار دوسری شکست، سیریز سری لنکا کے نام

ناتجربہ کار سری لنکن ٹیم نے عالمی نمبر ایک پاکستان کو دوسرے ٹی20 میچ میں بھی آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 35 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں سری لنکا کے ٹی20 کپتان داسن شناکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر ...

Read More »