کھیل

آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم، بابراعظم دونوں سرفہرست

آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم، بابراعظم دونوں سرفہرست

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ کرکٹ کی تازہ درجہ بندی کی فہرست جاری کردی جہاں پاکستان ٹی ٹوئنٹی کی سرفہرست ٹیم اور بابراعظم بہترین بلے باز ہیں۔ آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق پوائنٹس کے واضح فرق سے پہلے نمبر پر موجود ہے، دوسرے نمبر پر آسٹریلیا اور تیسرے نمبر ...

Read More »

کراچی میں میراتھن زندہ باد سائیکل ریس کا انعقاد

کراچی میں میراتھن زندہ باد سائیکل ریس کا انعقاد

کراچی میں آج مزارِ قائد سے میراتھن زندہ باد سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا جو مختلف سڑکوں سے ہوتی ہوئی سی ویو پر اختتام پزید ہوئی۔ سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن اور سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے میراتھن زندہ باد سائیکل ریس کا اہتمام کیا گیا۔

Read More »

قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ کا ابتدائی راؤنڈ اگلے ہفتے شروع ہوگا

قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ کا ابتدائی راؤنڈ اگلے ہفتے شروع ہوگا

بارہویں قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ کا ابتدائی راؤنڈ اگلے ہفتے سے ملک کے مختلف شہروں میں شروع ہوگا۔ ایونٹ میں 24 ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی جس کے بعد 8 ٹاپ ٹیمیں فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کریں گی۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے مطابق قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں 24 ٹیمیں 7 گروپس ...

Read More »

ڈیوڈ ملان پاکستان میں لاہور قلندرز کیلئے کھیلنے کے خواہشمند

ڈیوڈ ملان پاکستان میں لاہور قلندرز کیلئے کھیلنے کے خواہشمند

انگلینڈ کے کرکٹر ڈیوڈ ملان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل 5 میں اگر لاہور قلندرز  ان کا انتخاب کرتی ہے تو یہ ایک اعزاز ہو گا اور  وہ پاکستان میں سپر لیگ کھیلنا چاہیں گے۔ پاکستان سپر لیگ آئندہ برس فروری میں مکمل طور پر پاکستان میں ہی کھیلی جائے گی اور اس کے لیے کھلاڑیوں کے انتخاب ...

Read More »

اسد شفیق کی لگاتار دوسری سنچری، ٹور میچ میں پاکستان کی زبردست بیٹنگ

بلے باز اسد شفیق نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل شاندار فارم کا ثبوت دیتے ہوئے لگاتار دوسرے ٹور میچ میں سنچری اسکور کردی۔ کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف پرتھ میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو عابد علی بغیر کوئی رن بنائے ڈیوڈ گرانٹ کی وکٹ بن ...

Read More »

مکی آرتھر سری لنکن ٹیم کے ہیڈ کوچ؟

پاکستان ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو سری لنکن ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کے قوی امکانات ہیں تاہم ابھی تک موجودہ کوچ چندیکا ہتھوروسنگھے کو نوکری سے نہیں ہٹایا گیا ہے۔ مکی آرتھر نے ابھی تک سری لنکن کرکٹ بورڈ کے بعد ہیڈ کوچ کے معاہدے پر دستخط نہیں کیے لیکن سری لنکن آفیشلز پراعتماد ہیں ...

Read More »

شاید ذاتی پسند ناپسند کا شکار ہوں: فواد عالم

شاید ذاتی پسند ناپسند کا شکار ہوں: فواد عالم

پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل اسکور کے باوجود بھی قومی ٹیم میں دوبارہ منتخب نہ ہوسکے اور کارکردگی کے مسلسل نظر انداز ہونے کے بعد اب فواد عالم کا کہنا ہے کہ شاید وہ ذاتی پسند ناپسند کا شکار ہیں ۔ کراچی میں سندھ اور ناردرن کے درمیان قائد اعظم ٹرافی کے میچ میں سنچری ...

Read More »

انگلینڈ ویمن سے سیریز: کیمپ کیلئے 21 پاکستانی کھلاڑیوں کا اعلان

انگلینڈ ویمن سے سیریز: کیمپ کیلئے 21 پاکستانی کھلاڑیوں کا اعلان

انگلینڈ کےخلاف ملائیشیا میں ہونےوالی سیریز کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 21 نومبر سے کراچی میں شروع ہوگاجس کے لیے 21 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیاہے ۔ پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوینٹی میچز پر مشتمل سیریز 9 سے 20 دسمبر تک ملائیشیا میں ہوگی۔ سیریز ...

Read More »

پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے محمد آصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ ترکی کے شہر انتالیہ میں جاری عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے نمبر ون محمد آصف نے فلپائن کے جیفری روڈا کو 5-8 سے شکست دے کر چیمپئن شپ اپنے نام کی۔ سیمی فائنل میں محمد آصف نے تھائی لینڈ کے کرتسانوت کو آؤٹ ...

Read More »

کراچی میں ٹماٹر 250 روپے فی کلو تک پہنچ گیا

کراچی میں ٹماٹرکی قیمت ایک بار پھر 50 روپے اضافے کے ساتھ ٹماٹر  250 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ پاکستان فروٹ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ منڈی میں ٹماٹر 180 سے 200 روپے تک فروخت ہوا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق منڈی میں ٹماٹر کی گاڑیوں کی آمد کم ہے جب کہ موسم سرد ہونےپر بلوچستان سے لال ...

Read More »