کھیل

ٹاپ آل راؤنڈرز میں پاکستان کا راج

ٹاپ آل راؤنڈرز کی فہرست میں پاکستان کا راج ہے ابتدائی10کھلاڑیوں میں عماد وسیم اور محمد حفیظ بھی شامل ہیں دونوں بالترتیب چوتھے اور ساتویں نمبر پر موجود ہیں جب کہ بنگلہ دیشی شکیب الحسن نمبر ون کے اعزاز کے ساتھ ورلڈ کپ کھیلیں گے افغانستان کے بھی 2 کرکٹر راشد خان اور محمد نبی فہرست میں شامل ہیں۔ تفصیلات ...

Read More »

ثقلین مشتاق انگلش بولرز کے رہنما

قومی ٹیم کے سابق اسپنر ثقلین مشتاق ورلڈکپ میں انگلش بولرز کی رہنمائی کریں گے۔ سابق پاکستانی اسپنر نے نمائندہ بتایا کہ وہ 30 مئی کو لندن روانہ ہو رہے ہیں اور 5 میچز میں میزبان ٹیم کے ساتھ رہیں گے، انھوں نے کہا کہ میرا 2 سالہ معاہدہ ختم ہو چکا اور اب مزید چند روز کیلیے بلایا گیا ...

Read More »

ندا ڈار تیز ترین نصف سنچری کرنے والی پہلی ایشین کرکٹر

پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ندا ڈار ٹی 20 کرکٹ میں تیزترین نصف سنچری کرنے والی ایشیا کی پہلی کھلاڑی بن گئیں۔ گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی ندا ڈار نے جنوبی افریقا کے خلاف چوتھے ٹی 20 میں 20 گیندوں پر 3 چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے ٹی 20 کرکٹ کی دوسری تیز ترین نصف سنچری بنائی۔ ...

Read More »

پاکستانی کوہ پیما مرزا علی نے ‘ماؤنٹ ایورسٹ’ سر کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا

پاکستانی کوہ پیما مرزا علی نے دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی ‘ماؤنٹ ایورسٹ’ سر کرلی۔ سیکریٹری الپائن کلب پاکستان کرار حیدری کے مطابق شمشال کے رہائشی مرزا علی نے رات 2 بجے ماؤنٹ ایورسٹ سر کیا جس کے بعد وہ ریکارڈ بک میں چوٹی سر کرنے والوں میں شامل ہوگئے۔ مرزا علی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی ...

Read More »

سابق آسٹریلوی اوپنر مائیکل سلیٹر کو جہاز سے اتار دیا گیا

آسٹریلیا کے سابق اوپنر مائیکل سلیٹر کو اپنی ہی 2 خواتین دوستوں سے الجھنے پر جہاز سے اتار دیا گیا۔ مائیکل سلیٹر سڈنی سے اپنے آبائی علاقے واگاواگا جانے کیلیے جہاز پر سوار ہوئے جہاں پر اپنی ہی 2خواتین دوستوں کے ساتھ ان کی بحث ہوگئی، جس کے بعد انھوں نے خود کو جہاز کے ٹوائلٹ میں بند کردیا، انھیں ...

Read More »

پاک بھارت مقابلہ، سیکیورٹی خدشات منتظمین کے اعصاب پر سوار

ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلے سے قبل سیکیورٹی خدشات منتظمین کے اعصاب پر سوار ہوگئے۔ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 16 جون کو اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹرمیں ہوگا، ایک برطانوی اخبار کے مطابق میچ کی سیکیورٹی کیلیے انتظامیہ نے منصوبہ بندی شروع کردی ہے، مسلح اہلکاروں کوکسی بھی خطرے کے پیش نظر تعینات کیا جائے گا۔ ...

Read More »

ٹیم میں انتشار کی افواہیں مسترد

سرفراز احمد نے پاکستانی اسکواڈ میں انتشار کی افواہوں کو مسترد کر دیا۔ ایک انٹرویو میں کپتان سرفراز احمد نے سختی سے ان باتوں کی تردید کردی کہ پاکستانی ورلڈ کپ اسکواڈ میں تناؤ کی کیفیت ہے، ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ نجانے لوگ اس طرح کی باتیں اور تبصرے کیوں کر رہے ہیں، ٹیم میں انتشار کی ...

Read More »

یورو ٹی 20 میں آفریدی آئیکون پلیئر

سابق پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو یورو ٹی 20 سلم کیلیے آئیکون پلیئر قرار دے دیا گیا جب کہ مارکی پلیئرز میں بابر اعظم بھی شامل ہیں۔ 30 اگست سے 22 ستمبر تک شیڈول ایونٹ میں شاہد آفریدی کے ساتھ دیگر آئیکون پلیئرز میں شین واٹسن، برینڈن میک کولم اور راشد خان موجود ہیں جب کہ مارکی پلیئرز میں ...

Read More »

فراغت سے قبل چیف سلیکٹر کا ایک اور ٹور

فراغت سے قبل چیف سلیکٹر انضمام الحق کے ایک اور غیر ملکی دورے کا اہتمام ہوگیا، وہ لندن روانہ ہونے والے سابق کپتان 15جون تک بیٹسمینوں اور کوچنگ اسٹاف کو ’’قیمتی مشوروں‘‘ سے نوازیں گے۔ ورلڈکپ میں شریک دیگر ٹیموں کے سلیکٹرز اپنے اسکواڈز منتخب کرنے کے بعد فارغ بیٹھ گئے، مگر پیر کو پاکستان کے حتمی 15کھلاڑیوں کا اعلان ...

Read More »

ورلڈ کپ میں متبادل وکٹ کیپر کون؟

اوپنر عابد علی کے ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ہونے کے بعد یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ انگلینڈ میں 30مئی سے شروع ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کا متبادل وکٹ کیپر کون ہو گا؟ دائیں ہاتھ کے اوپنر عابد علی وکٹ کیپنگ کرنے کی بھی اہلیت رکھتے ہیں، تاہم اب ان کے ...

Read More »