کھیل

ورلڈ کپ وارم اپ : نیوزی لینڈ نے بھارت کو چاروں خانے چت کردیا

ورلڈ کپ وارم اپ : نیوزی لینڈ نے بھارت کو چاروں خانے چت کردیا

نیوزی لینڈ نے وارم اپ میچ میں بھارت کو 6 وکٹوں سے ہرادیا، کوہلی الیون 179 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی تھی۔ ورلڈ کپ 2019ء کے وارم اپ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اوول کی سیمرز کیلئے مددگار وکٹ بھارتی بیٹنگ لائن کیلئے ڈراؤنا خواب بن گئی۔ کپتان ویرات کوہلی اور اسٹار بلے ...

Read More »

ورلڈ کپ میں عمر رسیدہ اور سب سے نوجوان اسکواڈ کس ملک کا ہے؟

old world cup player ورلڈ کپ میں عمر رسیدہ اور سب سے نوجوان اسکواڈ کس ملک کا ہے؟

ورلڈ کپ کے آغاز میں اب چند دن باقی رہ گئے ہیں اور تمام ٹیموں کے اسکواڈ ایونٹ میں شرکت کے لیے انگلینڈ پہنچ چکے ہیں تو آئیے دیکھتے ہیں کہ ورلڈ کپ میں سب سے عمر رسیدہ اور نوجوان اسکواڈ کس ٹیم کا ہے۔ عالمی کپ میں شرکت کرنے والی تمام 10 ٹیموں کے اسکواڈ پر نظر دوڑائی جائے ...

Read More »

ورلڈ کپ میں شعیب ملک کا شرٹ نمبر 18 کیوں ہے؟

shoaib malik سورلڈ کپ میں شعیب ملک کا شرٹ نمبر 18 کیوں ہے؟

کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز 30 مئی سے ہو رہا ہے ، گو کہ پاکستانی ٹیم کی کارکردگی فی الحال تو مایوس کن ہی ہے لیکن لڑکھڑا کر سنبھلنا بھی شاہینوں کا خاصا ہے۔ بات کی جائے آفیشل کٹ کی تو شعیب ملک کو شرٹ نمبر 18 دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کیے جانے والے ایک ویڈیو پیغام ...

Read More »

یونس اور مصباح کے بعد ‏پی سی بی کی محمد یوسف کیساتھ بھی بات نہ بن سکی

muhammad yousef یونس اور مصباح کے بعد ‏پی سی بی کی محمد یوسف کیساتھ بھی بات نہ بن سکی

پاکستان کرکٹ بورڈ ایک عرصے سے اس کوشش میں ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کی طرز پر جونئیر کرکٹ میں بڑے بڑے ناموں والے کرکٹرز کی خدمات حاصل کرے۔ بھارت نے سابق کپتان راہول ڈریوڈ کو لا کر ایک کامیاب تجربہ کیا لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ اپنی اس کوشش میں اس حوالے سے اب تک کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔ ...

Read More »

 آخری ورلڈکپ

لندن اور ویلز میں کرکٹ ورلڈ کپ 2019کے آغاز میں کچھ دن ہی باقی رہ گئے ہیں۔ 10 بہترین ٹیمیں عالمی چیمپئن بننے کے لیے بھرپور تیاری کررہی ہیں۔ تمام ٹیموں نے اپنے اپنے اسکواڈز کا بھی اعلان کر دیا ہے اور ان میں کئی ایسے کھلاڑی موجود ہیں جو کہ پہلی بار عالمی کپ میں شرکت کریں گے جب ...

Read More »

ورلڈ کپ شفاف ہونے کی گارنٹی نہیں، آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ الیکس مارشل کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کے مکمل شفاف ہونے کی گارنٹی نہیں دے سکتے لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ ایونٹ میں کرپشن کا خطرہ کم ہو گا۔ واضح رہے کہ ورلڈ کپ کا آغاز 30 مئی سے انگلینڈ میں ...

Read More »

بھارت کو بدترین شکست

ورلڈ کپ 2019 کے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ اوول میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا جو کہ برا ثابت ہوا اور ابتدائی 4 کھلاڑی 39 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹے اور پوری بھارتی ٹیم 40 ویں اوورز میں 179 ...

Read More »

فواد چودھری کو مکی آرتھر کی فکر

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر تنقید کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ ‘ مجھے تو مکی آرتھر کی فکرہے، ابھی باب وولمر کا غم نہیں بھولے’۔ خیال ...

Read More »

آصف علی ٹیم کو جوائن کرنے انگلینڈ روانہ

ورلڈکپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا حصہ کرکٹر آصف علی قومی ٹیم کو جوائن کرنے کے لیے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔ قومی کرکٹر آصف علی نے اپنی ٹوئٹ میں بتایاکہ وہ آج کرکٹ ورلڈ کپ سفر کے لیے انگلینڈ میں پاکستانی ٹیم کو جوائن کرنے جا رہے ہیں۔ Leaving today to join Pakistan team in UK for our Cricket World Cup ...

Read More »

عامر خان کے والدین سے پھر اختلافات

برطانوی باکسر عامر خان کے اپنے والدین کے ساتھ اختلافات ایک بار پھر سامنے آگئے ۔ نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق عامر خان نے 6ماہ سے اپنے والدین سے کوئی بات نہیں کی ۔ برطانوی باکسر کے والدین نے الزام عائد کیا ہے کہ عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے بیٹے کو ہم سے دور کیا ہے۔ ...

Read More »