کھیل

ورلڈکپ کیلیے پاکستانی کٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی کردی۔ خیال رہے کہ کچھ رز قبل بھی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کے حوالے سے خبریں گردش کرتی رہی ہیں۔ تاہم آج پی سی بی کی جانب سے باقاعدہ طور پر ...

Read More »

جنید خان کا انوکھا احتجاج

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ٹیم سے ڈراپ ہونے والے فاسٹ بولر جنید خان نے منہ پر ٹیپ چپکا کر انوکھا احتجاج کیا ہے۔ فاسٹ بولر جنید خان نے خاموش احتجاج کرتے ہوئے انضمام الحق کی سربراہی میں کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی سے احتجاج کیا ہے۔ جنید خان نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے ...

Read More »

ناقص فیلڈنگ پر مکی آرتھر کو تشویش

ورلڈ کپ جیسے اہم ترین ٹورنامنٹ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص فیلڈنگ پرہیڈ کوچ مکی آرتھر نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انگلینڈ سے شکست کے بعد مکی آرتھر نے کہا کہ انگلینڈ کی ون ڈے سیریز میں ہماری فیلڈنگ مایوس کن رہی دونوں ٹیموں کے درمیان سب سے بڑا فرق فیلڈنگ رہی۔ ون ڈے سیریز 0-4 ...

Read More »

عامر، آصف، وہاب ورلڈکپ سکواڈ میں شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ 2019 کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں محمد عامر، وہاب ریاض اور آصف علی کی واپسی ہوئی ہے جبکہ شاداب خان کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا۔ پی سی بی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام ...

Read More »

شکستوں کا عمران خان سے کیا تعلق

انگلینڈ کے خلاف پانچویں ون ڈے میچ میں شکست کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم سیریز بھی 0-4 سے ہار گئی اور اس کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم نے مسلسل 10ویں شکست اپنے نام کی۔ ناقص فیلڈنگ، بدترین باؤلنگ اور خود غرض بیٹنگ کے سبب پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے خلاف چاروں میچوں میں بڑا مجموعہ کرنے کے باوجود شکست سے دوچار ...

Read More »

ورلڈکپ اسکواڈ میں 3 تبدیلیوں کا فیصلہ

انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی خصوصاً باؤلنگ لائن کی دشواریوں کو دیکھتے ہوئے پاکستان ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا۔ انگلینڈ کے خلاف 5 میچوں کی ون ڈے سیریز میں پاکستانی ٹیم کو 0-4 سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اور تمام میچوں میں قومی ٹیم ...

Read More »

آصف علی کی بیٹی انتقال

قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی کی کینسر میں مبتلا بیٹی انتقال کر گئی۔ قومی ٹیم کے میڈیا منیجر کے مطابق آصف علی کی کمسن بیٹی کئی ماہ سے بیمار تھی جسے علاج کے لیے امریکا منتقل کیا گیا تھا جو وہاں انتقال کرگئی۔ میڈیا منیجر کے مطابق آصف علی بیٹی کی بیماری کے باوجود بھی ...

Read More »

مسلسل دسویں شکست

انگلینڈ نے پانچویں ایک روزہ میچ میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ انگلینڈ کے 352 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس کی پوری ٹیم 47 ویں اوور میں 297 رنز پر ڈھیر ہوئی اور اسے 54 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلے گئے میچ میں انگلش کپتان این مورگن ...

Read More »

ون ڈے کا بدترین ریکارڈ شاہین آفریدی کے نام

انگلینڈ کے خلاف پانچویں ون ڈے میچ میں 4 وکٹیں لینے کے باوجود پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے کرکٹ بدترین ریکارڈ اپنے نام کرتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ شاہین شاہ آفریدی کو گزشتہ میچ میں پاکستانی ٹیم کا حصہ نہیں بنایا گیا تھا تاہم جنید خان کی ناقص کارکردگی کے سبب انہیں سیریز کے ...

Read More »

یونس کے بعد مصباح کا انکار

یونس خان کے بعد پاکستان کی تاریخ کے سب سے کامیاب ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے بھی جونیئر ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مصباح الحق نے نجی مصروفیات کی وجہ سے بورڈ کی پر کشش پیشکش کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے وہ پہلے سے طے شدہ اپنی نجی اور گھریلو مصروفیات کے ...

Read More »