پاکستان

قبائلی علاقوں کی نشستوں میں اضافہ

قومی اسمبلی میں سابق فاٹا کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں اضافے سے متعلق 26 ویں آئینی ترمیم کے بل کو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ اسپیکر اسد قیصر کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں قائد ایوان وزیر اعظم عمران خان بھی شریک ہوئے، دوران اجلاس فاٹا کی قومی و صوبائی اسمبلی کی ...

Read More »

این ایف سی اور تنازعات

قومی مالیاتی ایوارڈ یا این ایف سی ایوارڈ کا تنازع ایک مرتبہ پھر پیدا ہوگیا۔ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ وفاق اور صوبے این ایف سی ایوارڈ میں فنڈز کی تقسیم تبدیل کرنے کا طریقہ نکالیں۔ آئین کے آرٹیکل160 ایک کے مطابق ہر پانچ سال میں قومی مالیاتی ایوارڈ تشکیل دیا جاتا ہے۔ 2010ء تک قومی مالیاتی ایوارڈ ...

Read More »

گوادر پرل کانٹینینٹل پر حملہ

پاکستانی فوج کے مطابق گوادر میں پرل کانٹینینٹل ہوٹل پر حملے کے نتیجے میں ایک سکیورٹی گارڈ ہلاک ہو گیا ہے جبکہ ہوٹل میں موجود مہمانوں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا ہے اور کلئیرنس آپریشن جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری تحریری بیان کے مطابق فوج نے دہشت گردوں کا گھیراؤ کر رکھا ہے۔ اپنے ...

Read More »

پاکستانی لڑکیوں سےشادی اور چین کی یقین دہانی

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے پاکستان میں چینی باشندوں کی گرفتاری سے متعلق میڈیا رپورٹس پر کہا ہے کہ دونوں ممالک کی حکومتوں کے متعلقہ حکام اس حوالے سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ چین کی حکومت نے مذکورہ مسئلے پر مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی جو کہ قابل ...

Read More »

عید کے بعد مزید وزرا کی تبدیلی

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسد عمر نئی کابینہ کا حصہ ہوں گے اور عید کے بعد مزید وزیر تبدیل ہوسکتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ریلوے کی کوئی نجکاری نہیں ہورہی، جو یہ کہہ رہا کہ میں نجکاری کرنے جارہا ہوں ...

Read More »

چین نے شادی کے نام پر پاکستانی لڑکیوں سے جسم فروشی کروانے کی خبریں مسترد کردیں

چین نے اپنے باشندوں کی جانب سے شادی کے بعد پاکستانی لڑکیوں سے زبردستی جسم فروشی کروانے اور ان کے اعضا فروخت کرنے سے 6 کی خبروں اور پاکستان کی طرف سے اپنے مقامی قوانین کے تحت اٹھائے گئے اقدامات پر غور کیا اور متعلقہ کیسز کی تحقیقات کیں۔ بیان میں کہا گیا کہ بیرون ملک شادیوں کے معاملے پر ...

Read More »

آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری

وزارت خزانہ اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) حکام کے درمیان قرض معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے، آج ہونے والی بیٹھک میں بھی حتمی معاہدہ طے نہ پاسکا، مذاکرات مزید 2 روز تک جاری رہیں گے۔ پاکستانی حکام سے مذاکرات کے بعد آئی ایم ایف کا وفد مشن چیف ارنسٹو رمریزو کی ...

Read More »

لاپتہ افراد کی واپسی

لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی کمیٹی (ایم پی آر سی) کے سربراہ رشید رضوی نے کہا ہے کہ 3، 4 سال سے ’لاپتہ‘ 4 افراد اپنے گھروں کو واپس آگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید 8 افراد کی واپسی بھی جلد متوقع ہے، ساتھ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ احتجاج کے باعث اب تک 27 ایسے افراد جو ...

Read More »

مہنگائی قرض اتارنے کیلئے

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’ہمیں احساس ہے کہ اس وقت ہمارے لوگ مہنگائی کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں، قرضے اتارنے کے لیے قوم کو مشکلات سے گزرنا پڑے گا۔ راولپنڈی میں زچہ و بچہ ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ صحت کے شعبے میں بہتری حکومت ...

Read More »

پولیو مہم کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند

حکومت نے انسداد پولیو مہم کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے درجنوں اکاؤنٹس بند کردیئے۔ چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وزیراعظم کے انسداد پولیو مہم کے معاون خصوصی بابر بن عطا کو تحریر کیے گئے مراسلے میں سوشل میڈیا کاؤنٹس بند کیے جانے کے حوالے سے آگاہ کیا۔ ...

Read More »