پاکستان

اب 2 دن میں پاسپورٹ حاصل کریں، نئی ہدایات جاری

اب 2 دن میں پاسپورٹ حاصل کریں، نئی ہدایات جاری

امیگریشن ڈائریکٹوریٹ کی نئی ہدایات کے مطابق پاسپورٹ کے اجرا کیلئے ڈیلوری ٹائم میں کمی کردی گئی ہے۔  ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرکلر جاری کیا گیا۔ سرکلر کے مطابق پاسپورٹ کے اجرا کیلئے حکام نے ڈلیوری ٹائم میں کمی کردی ہے۔ اب نارمل درخواست والا پاسپورٹ صرف 10 دنوں ...

Read More »

حکومت ختم، پاکستان میں کرپٹو کا مستقبل غیریقینی

وفاقی حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی پاکستان میں کرپٹو کرنسیوں کے قانونی ہونے کی امید بھی دم توڑ گئی ہے سندھ ہائیکورٹ نے گزشتہ ہفتے وزارت قانون اور خزانہ کے سیکریٹریز کو پاکستان میں کرپٹو کرنسیوں کے لین دین پر حتمی سفارشات داخل کرانے کا حکم دیا تھا، تاکہ وہ وفاقی کابینہ میں حتمی فیصلے کے لئے پیش کی ...

Read More »

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کا بپن راوت کی موت پر اظہار افسوس

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کا بپن راوت کی موت پر اظہار افسوس

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارت میں ہیلی کاپٹرکریش پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ندیم رضا اورجنرل قمرجاوید باجوہ  نے جنرل بپن راوت  اور ان کی اہلیہ سمیت دیگر افراد کی المناک موت پرافسوس کا اظہار ...

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ جیولرز بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے اضافے سے ایک لاکھ 8 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے اضافے سے 92850 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 6 ڈالر کم ہوکر 1792 ڈالر فی اونس ...

Read More »

مزاحیہ ویڈیو کے نام پر خواتین کو ہراساں کرنے والا یوٹیوبر گرفتار

گوجرانوالہ پولیس نےبغیراجازت عوامی مقامات پر ویڈیوز بناکر خواتین کرہراساں کرنے کے الزام میں ایک یوٹیوبر کو گرفتار کرلیا۔ ملزم مذاق کے نام پر خواتین کو مختلف باتوں پر ہراساں کرتا تھا اور گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر اس پر خوب تنقید کی جارہی تھی اور پولیس سے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا جارہا تھا۔ ملزم پر خواتین سے غیراخلاقی حرکات ، اسلحہ کے زورپرگالم گلوچ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔ گوجرانوالہ پولیس نے لاہور کے علاقے محمود بوٹی میں کارروائی کرکے ملزم محمد علی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم گکھڑ منڈی کا رہائشی ہے جس نے سوشل میڈیاپر اپنا چینل بنارکھا ہے ۔ ایس پی صدر عبدالوہاب کےمطابق ملزم مزاحیہ ویڈیوز کے ذریعے شہرت حاصل کرنے کے لیے مختلف عوامی مقامات اور پارکس میں بیٹھی خواتین کو ہراساں کرکے ان کی تذلیل کرتا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیتا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقامی شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

گوجرانوالہ پولیس نےبغیراجازت عوامی مقامات پر ویڈیوز بناکر خواتین کرہراساں کرنے کے الزام میں ایک یوٹیوبر کو گرفتار کرلیا۔ ملزم  مذاق کے نام پر خواتین کو مختلف باتوں پر ہراساں کرتا تھا اور گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر اس پر خوب تنقید کی جارہی تھی اور پولیس سے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا جارہا تھا۔ ملزم پر خواتین ...

Read More »

پیٹرول 2 روپے 13 پیسے مہنگا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا اور پیٹرول کی نئی قیمت 110 روپے 69 پیسے مقرر کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ انشاللہ حکومت ہر ممکن کوشش کرے گی کہ پٹرولیم کی قیمت کو کم سے ...

Read More »

پاکستان کا جوہری ہتھیار لے جانے والے غزنوی کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا جوہری ہتھیار لے جانے والے غزنوی کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے شارٹ رینج بیلسٹک میزائل غزنوی (حتف تھری) کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ بیلسٹک میزائل 290 کلومیٹر تک جوہری اور روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل تجربہ آرمڈ اسٹریٹیجک فورسز ...

Read More »

وزیر اعظم کا شوگر ملز مالکان کو نوٹس جاری کرنے کا حکم

وزیر اعظم کا شوگر ملز مالکان کو نوٹس جاری کرنے کا حکم

وزیر اعظم عمران خان نے ٹیکس چوری میں ملوث شوگر ملز مالکان کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ایف بی آر سے متعلق اجلاس ہوا۔ عمران خان نے شوگر ملز کے مرکزی دروازوں پر کیمرے نہ لگنے اور ٹیکس تفصیلات چھپانےکے قانون میں ترمیم نہ کرنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ...

Read More »

گارڈن میں خاتون ٹک ٹاکرکا تین ساتھیوں سمیت قتل، ملزم کی شناخت

گارڈن میں خاتون ٹک ٹاکرکا تین ساتھیوں سمیت قتل، ملزم کی شناخت

کراچی کے علاقے گارڈن میں خاتون سمیت 4 ٹک ٹاکرز کے قتل کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے اور حکام کا دعویٰ ہے کہ فائرنگ رحمان فقیر خان نامی ملزم نے کی جس کی خاتون ٹک ٹاکر سے چپقلش تھی۔ حکام کے مطابق رحمان کو ٹیکنیکل سمیت دیگر شواہد کی بنا پر مرکزی ملزم ظاہر کیا ہے، ملزم کا کریمنل ...

Read More »

ستمبر کے پہلے ہفتے میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

ستمبر کے پہلے ہفتے میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

عالمی وبا کورونا کے باعث بند تعلیمی اداروں کو ستمبر کے پہلے ہفتے میں ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں ستمبر کے پہلے ہفتے میں ایس او پیز کے ساتھ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا، تمام صوبائی وزرائے ...

Read More »