کوئٹہ میں گوشت، دودھ اور دہی کی من مانی قیمتوں پر فروخت جاری

کوئٹہ میں گوشت، دودھ اور دہی کی من مانی قیمتوں پر فروخت جاری

کوئٹہ میں گوشت، دودھ اور دہی من مانی قیمتوں پر فروخت کیا جارہا ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں بکرے کا گوشت 1100سے 1200روپے فی کلو تک میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ بکرے کے گوشت کی فی کلو سرکاری قیمت 850 روپے مقرر کی گئی ہے۔

کوئٹہ میں دودھ کی سرکاری قیمت 100روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ مارکیٹ میں دودھ 110روپے فی لیٹر میں فروخت کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں دہی 120روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ دہی کی سرکاری قیمت 110روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

x

Check Also

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کا بپن راوت کی موت پر اظہار افسوس

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کا بپن راوت کی موت پر اظہار افسوس

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید ...

%d bloggers like this: