فیصل واوڈا کا فضل الرحمان کے حوالے سے انوکھا دعویٰ

فیصل واوڈا کا فضل الرحمان کے حوالے سے انوکھا دعویٰ

وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے حکومت کو پیغام دیا گیا ہے کہ انہیں گرفتار کر لیا جائے، لیکن حکومت کا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم مولانااور ان کے کارکنان کو بریانی ، حلوہ اور دیگر سہولیات بھی فراہم کریں گے

x

Check Also

ستمبر کے پہلے ہفتے میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

ستمبر کے پہلے ہفتے میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

عالمی وبا کورونا کے باعث بند تعلیمی اداروں کو ستمبر کے پہلے ہفتے میں ایس ...

%d bloggers like this: