گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل بینکنگ وقت کی اہم ضرورت ہے، پانچ بینکوں نے ڈیجیٹل ریٹیلنگ میں بہت ترقی کی،ڈیجیٹل کرنسی پر بھی کام جاری ہے، فوری طور پر اجراء کا ارادہ نہیں ہے۔ ڈیجیٹل بینکنگ کی تقریب سے خطاب میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن سے شہریوں کے لیے سہولت پیدا ہوگی، صارفین کو سہولیات پہنچانے کے لیے بینک اپنی پالیسیوں کو مزید بہتر کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈیجیٹل کرنسی پرکام جاری ہے،مختلف ملکوں کےماڈل دیکھ رہے ہیں،کئی ملکوں میں ڈیجیٹل کرنسیوں کے خدشات کو منیج کیاجا رہا ہے، فوری طور پر ڈیجیٹل کرنسی کے اجراء کا ارادہ نہیں، ڈیجیٹل کرنسی سے متعلق خدشات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

چھوٹی ایکس چینج کمپنیوں کو کاروبار کی اجازت نہیں ہوگی، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل بینکنگ وقت کی اہم ضرورت ہے، پانچ بینکوں نے ڈیجیٹل ریٹیلنگ میں بہت ترقی کی،ڈیجیٹل کرنسی پر بھی کام جاری ہے، فوری طور پر  اجراء کا ارادہ نہیں ہے۔

ڈیجیٹل بینکنگ کی تقریب سے خطاب میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن سے شہریوں کے لیے سہولت پیدا ہوگی، صارفین کو سہولیات پہنچانے کے لیے بینک اپنی پالیسیوں کو مزید بہتر کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈیجیٹل کرنسی پرکام جاری ہے،مختلف ملکوں کےماڈل دیکھ رہے ہیں،کئی ملکوں میں ڈیجیٹل کرنسیوں کے خدشات کو منیج کیاجا رہا ہے، فوری طور پر ڈیجیٹل کرنسی کے اجراء کا ارادہ نہیں، ڈیجیٹل کرنسی سے متعلق خدشات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: