بھارت میں ایم جی کی سستی ترین الیکٹرک کار متعارف

بھارت میں ایم جی کی سستی ترین الیکٹرک کار متعارف

بھارت میں ایم جی نے ملک کی سب سے چھوٹی اور کم قیمت الیکٹرک کار ایم جی کومِٹ متعارف کرا دی ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گاڑی کی ایکس فیکٹری قیمت 7.98 بھارتی روپے ہے جو کہ پاکستان میں تقریبا 27 لاکھ بنتی ہے۔

گاڑی کے 2 ویریںٹس لانچ کیے گئے ہیں۔ سائز کو دیکھا جائے تو یہ گاڑی خاص شہری کی تنگ سڑکوں کیلئے ڈیزائن کی گئی ہے۔ کار کی لمبائی صرف 3 میٹر، اونچائی 1640 ملی میٹر جبکہ چوڑائی 1505 ملی میٹر ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان میں ایم جی کی الیکٹرک ایس یو وی کی قیمت 6250000 روپے ہے۔

x

Check Also

امریکا اور چین میں ہواوے کے باعث کشیدگی میں مزید اضافہ

امریکا اور چین میں ہواوے کے باعث کشیدگی میں مزید اضافہ

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ میں مزید بڑھنے والی ہے کیونکہ ٹرمپ انتظامیہ ...

%d bloggers like this: