ٹیکنالوجی

ہواوے کو پھر سے گوگل سروسز تک رسائی ملنے کا امکان

ہواوے کو پھر سے گوگل سروسز تک رسائی ملنے کا امکان

ہواوے کے نئے فونز اس وقت گوگل پلے اسٹور اور دیگر سروسز سے محروم ہیں مگر ایسا لگتا ہے کہ بہت جلد چینی کمپنی کی مشکلات میں کمی آنے والی ہے۔ درحقیقت گوگل نے امریکی حکومت کے پاس لائسنس کی درخواست جمع کرائی ہے تاکہ وہ ہواوے کے لیے گوگل موبائل سروسز کے استعمال کے لائسنس کو دوبارہ جاری کرسکے۔ خیال رہے ...

Read More »

سام سنگ کا اسمارٹ فونز کیلئےکمپیوٹر سے بھی زیادہ ریم تیار کرنے کا اعلان

دنیا کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے نئے اسمارٹ فونز میں کمپیوٹر سے بھی زیادہ ڈیٹا محفوظ رکھنے کی صلاحیت والی طاقتور ریم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سام سنگ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے اسمارٹ فون کے لیے 16gb LPDDR5 DRAM چپ کی بڑے پیمانے پر پروڈکشن شروع کر دی ہے جس کی مدد ...

Read More »

اینڈرائیڈ فونز سے ڈیلیٹ ہونے والی تصاویر کیسے واپس لائیں؟

اینڈرائیڈ فونز سے ڈیلیٹ ہونے والی تصاویر کیسے واپس لائیں؟

کیا کبھی اسمارٹ فون یا ڈیجیٹل کیمرے پر آپ سے غلطی سے کوئی ایسی تصویر ڈیلیٹ ہوئی جس کے بعد آپ پریشانی کا شکار ہوگئے ہو؟ اگر ہاں تو آپ واحد فرد نہیں جسے یہ تجربہ ہوا ہو ایسا اکثر لوگوں کے ساتھ ہوجاتا ہے اور ان کی سمجھ نہیں آتا کہ اپنی یادگار تصویر یا تصاویر کو واپس کیسے ...

Read More »

2 پاکستانیوں نے کس طرح دنیا کے پہلے کمپیوٹر وائرس کو تیار کیا؟

2 پاکستانیوں نے کس طرح دنیا کے پہلے کمپیوٹر وائرس کو تیار کیا؟

اس وقت پائریسی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے، اب چاہے فلموں کی ہو یا سافٹ وئیرز کی، دنیا بھر میں یہ کام ہوتا ہے، مگر 3 دہائیوں قبل 2 بھائیوں نے سافٹ وئیر پائریسی کے خلاف اپنی جنگ کا آغاز کیا اور ان کا ہتھیار بنا دنیا کا پہلا کمپیوٹر وائرس۔ یہ 1986 کی بات ہے جب امریکا کی ڈیل وئیر ...

Read More »

چینی اسمارٹ فون کمپنیاں گوگل پلے اسٹور کے خلاف اکٹھی ہوگئیں

چینی اسمارٹ فون کمپنیاں گوگل پلے اسٹور کے خلاف اکٹھی ہوگئیں

ہواوے کو امریکی پابندیوں کے نتیجے میں گوگل سروسز جیسے پلے اسٹور سے محرومی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اب لگتا ہے کہ یہ چینی کمپنی اس کے جواب میں اب تک کا اہم ترین اقدام کرنے والی ہے۔ خبررساں ادارے رائٹرز نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ ہواوے، شیاﺅمی ، اوپو اور ویوو جیسی بڑی اسمارٹ فونز بنانے والی کمپنیاں اکٹھے ...

Read More »

خلا میں ریکارڈ مدت تک رہنے والی خاتون زمین پر واپس آگئیں

خلا میں ریکارڈ مدت تک رہنے والی خاتون زمین پر واپس آگئیں

خلا میں کئی ریکارڈ بنانے والی امریکی خلانورد 41 سالہ کرسٹینا کوچ مسلسل 328 دن رہنے کے بعد زمین پر واپس آگئیں۔ وہ پہلی خلانورد خاتون ہیں، جنہوں نے مسلسل خلا میں تقریبا ایک سال کا عرصہ گزارا، ساتھ ہی ان کے پاس خلا میں کئی اہم کارنامے سر انجام دینے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ کرسٹینا کوچ 28 دسمبر ...

Read More »

ٹک ٹاک میں بڑی تبدیلی متعارف کرائے جانے کا امکان

ٹک ٹاک میں بڑی تبدیلی متعارف کرائے جانے کا امکان

ٹک ٹاک دنیا میں تیزی سے مقبول ہونے والی ویڈیو شیئرنگ ایپ ہے اور پاکستان میں بھی لوگ اسے بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔ اور اب اس ایپ میں بہت بڑی تبدیلی آرہی ہے جو حیران کن حد تک انسٹاگرام سے ملتی جلتی ہے۔ انسٹاگرام کی جانب سے یوزر پروفائلز کو ری ڈیزائن کیا جارہا ہے جس میں پروفائل فوٹو ...

Read More »

کورونا وائرس: چین میں سام سنگ کا سب سے بڑا اسٹور بھی بند

معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے جان لیوا کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے پیشِ نظر چین میں اپنا سب سے بڑا اسٹور عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔ سام سنگ ترجمان کے اعلامیے کے مطابق کمپنی نے چین کے شہر شنگھائی میں اپنا فلیگ شپ اسٹور عارضی طور پر بند کردیا ہے۔ یہ اسٹور چین میں سام سنگ کا سب سے بڑا اسٹور تصور کیا جاتا ہے جو گزشتہ سال اکتوبر میں کھلا تھا جہاں متعدد الیکٹرانک پروڈکٹس، اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس فروخت کیے جاتے تھے۔ کمپنی ترجمان کا کہنا ہے کہ ’ہم نے اپنا اسٹور تحفظ کی وجہ سے عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے‘۔ چینی میڈیا کہ مطابق چین میں سام سنگ کے اسٹور کا دوبارہ کھلنا یہاں کے حالات پر ہی منحصر کرتا ہے۔

معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے جان لیوا کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے پیشِ نظر چین میں اپنا سب سے بڑا اسٹور عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔ سام سنگ ترجمان کے اعلامیے کے مطابق کمپنی نے چین کے شہر شنگھائی میں اپنا فلیگ شپ اسٹور عارضی طور پر بند کردیا ہے۔ یہ اسٹور چین میں ...

Read More »

کورونا وائرس کے خلاف فیس بک بھی میدان میں آگیا

معروف سماجی ویب سائٹ فیس بک نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد اس سے متعلق افواہوں اور جھوٹی خبروں کو ڈیلیٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق فیس بک انتظامیہ اپنے پیلٹ فارم پر اب اس وائرس سے متعلق جھوٹی خبروں کو پھیلنے سے روک رہی ہے۔ کمپنی کا ماننا ہے کہ اس ...

Read More »

سام سنگ کا پہلا 16 جی بی ریم والا فلیگ شپ فون

سام سنگ کا پہلا 16 جی بی ریم والا فلیگ شپ فون

سام سنگ کے نئے فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 20 کی آمد میں ابھی لگ بھگ 3 ہفتے باقی ہیں مگر اس کے حوالے سے افواہیں اور اطلاعات مسلسل سامنے آرہی ہیں۔ 2020 کے شروع میں متعارف کرائے جانے والا ایس سیریز کا یہ نیا فون 3 مختلف ورژن میں متعارف ہوگا اور افواہوں کے مطابق تینوں ہی فائیو جی ...

Read More »