ٹیکنالوجی

ہمارا چاند کسی غیرمعمولی تصادم کی وجہ سے وجود میں آیا، ماہرین فلکیات

میکسکو: ہماری زمین کے چاند کی پیدائش اور موجودگی ہمیشہ سے ہی ایک معمہ رہی ہے۔ اب بھی خیال ہے کہ شاید چاند نے زمین کے بطن سے جنم لیا ہے۔ ماہرینِ فلکیات کی اکثریت نے چاند کی پیدائش کا مفروضہ پیش کیا ہے کہ اس کا جنم زمین کے بطن سے ہوا اور کسی تصادم کے نتیجے میں زمین ...

Read More »

واٹس ایپ کا 2020 کا پہلا اہم ترین فیچر پاکستان میں دستیاب

واٹس ایپ میں صارفین کو جس فیچر کا عرصے سے انتظار تھا یعنی ڈارک موڈ جس کو رواں ہفتے کمپنی کی جانب سے متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا اور اب پاکستان میں تمام صارفین کو دستیاب ہے۔ اس فیچر کا مقصد کم روشنی والے ماحول میں آنکھوں پر تناﺅ کو کم کرنا اور تاریک کمرے جیسے سنیما میں فون ...

Read More »

ناسا کا نیا خلائی جہاز ’’استقامت‘‘ جولائی میں مریخ روانہ ہوگا

پیساڈینا، کیلیفورنیا: شاید آپ کو یاد ہوگا کہ ناسا نے چند ماہ قبل مریخ کے لیے اپنی نئی خلائی گاڑی (روور) کا نام تجویز کرنے کے لیے دنیا بھر کے لوگوں کو عام دعوت دی تھی اور اب اس کا حتمی نام پرسویرنس یعنی استقامت رکھا گیا ہے۔ ناسا کی درخواست پر پوری دنیا سے 28 ہزار افراد نے اپنے ...

Read More »

دنیا کا طاقتور ترین ’کوانٹم کمپیوٹر‘ جلد پیش کردیا جائے گا!

واشنگٹن: دنیا کا ’’طاقت ور ترین‘‘ کوانٹم کمپیوٹر جلد متعارف کروا دیا جائے گا۔ عام طور پر جب دنیا کے طاقت ور ترین کمپیوٹر کی بات ہوتی ہے تو فوری طور پر آئی بی ایم اور گوگل جیسی بڑی کمپنیاں دھیان میں آتی ہیں۔ لیکن اس دوڑ میں ایک نئی کمپنی شامل ہوگئی ہے جو اب تک گھریلو کنٹرولر اور ...

Read More »

قبل ازوقت پیدائش سے خبردار کرنے والی ایپ

لندن: پوری دنیا میں ہرسال لاکھوں بچے یا تو قبل از وقت آنکھ کھولتے ہیں یا پھر وہ کسی نہ کسی پیچیدگی کا شکار ہوکر مرجاتے ہیں لیکن اب ب ایک ایپ اس سے خبردار کرسکتی ہے تاکہ مائیں چوکنا رہ کر اپنا علاج کرواسکیں اور اپنی اور آنے والے بچے کی جان بچاسکیں۔ پوری دنیا سمیت پاکستان میں بھی ...

Read More »

دنیا کا تیز ترین وائرلیس چارجر

وائرلیس چارجر جدید ترین ٹیکنالوجی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے اور متعدد ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے ابھی بھی اس پر کام کیا جا رہا ہے۔ اگرچہ، چین کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی کی جانب سے حال ہی میں 40 واٹ کی تیز ترین رفتار سے چارج کرنے والا وائرلیس چارجر متعارف کرایا گیا ہے۔ کمپنی کے ...

Read More »

گوگل کے لیے ہواوے کا نیا ‘سرپرائز’

ہواوے کی جانب سے نیا فلیگ شپ فون پی 40 اور پی 40 پرو کو مارچ میں متعارف کرایا جارہا ہے، جو گوگل سروسز اور ایپس سے محروم ہوں گے۔ امریکی حکومت کی جانب سے گزشتہ سال ہواوے کو بلیک لسٹ کیا گیا تھا اور اس وجہ سے وہ گوگل سروسز سے محروم ہے، جس کے باعث چینی کمپنی نے ...

Read More »

ٹک ٹاک پر جان لیوا چیلنج ٹرینڈ بن گیا، والدین پریشان

ٹک ٹاک پر جان لیوا چیلنج ٹرینڈ بن گیا، والدین پریشان

دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والی مختصر ویڈیو کی ایپلکیشن ٹک ٹاک پر ایک اور جان لیوا چیلنج ٹرینڈ بن گیا، جس پر والدین نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک پر آئے روز نئے چیلنجز متعارف کرائے جاتے ہیں جو کئی بار نوجوانوں کی موت کا سبب بھی بنتے ...

Read More »

واٹس ایپ 27 رنگوں‌ میں‌ متعارف

سان فرانسسکو: پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ڈارک موڈ فیچر کو 27 رنگوں میں متعارف کرادیا۔ فیس بک کی زیر ملکیت کمپنی واٹس ایپ نے گزشتہ برس ڈارک موڈ فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا تاہم چند ناگزیر وجوہات کی بنیاد پر کام کو روک دیا گیا تھا جس کی وجہ سے ...

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس سے آگاہی کیلیے ویب پورٹل متعارف

وزارتِ صحت اور قومی انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (این آئی ٹی بی) کی شراکت داری سے جان لیوا کورونا وائرس کے حوالے سے ویب پورٹل متعارف کرا دیا گیا ہے۔ این آئی ٹی بی کے سربراہ شباہت علی شاہ نے ویب پورٹل متعارف کرانے کے موقع پر کہا کہ ’این آئی ٹی بی کی ٹیم نے وزارت صحت کی شراکت سے ...

Read More »