انڈونیشیا میں چھ اعشاریہ نو شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

انڈونیشیا میں سونامی کی وارننگ جاری

 انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ حکومت نے ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز ملوکو سمندر میں صرف چوبیس کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ حکومت نے ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔

x

Check Also

پریانتھا کی والدہ کے میت سے لپٹ کر رونے کے رقت آمیز مناظر، تصاویر سامنے آگئیں

پریانتھا کی والدہ کے میت سے لپٹ کر رونے کے رقت آمیز مناظر، تصاویر سامنے آگئیں

سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے فیکٹری کے سری لنکن منیجر پریانتھا ...

%d bloggers like this: