دنیا

ایرانی صدر پر نیو یارک میں سفری پابندیاں

A handout picture provided by the office of Iranian President Hassan Rouhani on December 31, 2017 shows Iran's President Hassan Rouhani attending a cabinet meeting in the capital Tehran. Criticism is different to violence, warns Iran's Rouhani. / AFP PHOTO / IRANIAN PRESIDENCY / HO / == RESTRICTED TO EDITORIAL USE - MANDATORY CREDIT "AFP PHOTO / HO / IRANIAN PRESIDENCY" - NO MARKETING NO ADVERTISING CAMPAIGNS - DISTRIBUTED AS A SERVICE TO CLIENTS ==

ایرانی صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس کے لیے نیو یارک پہنچ گئے تاہم ان کی موجودگی کے دوران انہیں شہر کے زیادہ تر مقامات تک جانے کی اجازت نہیں ہے۔ ایران کے صدر کو اس ہی طرح کی سفری پابندیوں کا سامنا ہے جو جولائی کے مہینے میں ایرانی مشن کے اسٹاف پر لگائی گئی ...

Read More »

ایران: مغربی میڈیا کا ’کامیاب‘ سائبر حملوں کا دعویٰ مسترد

dunya today

ایران نے مغربی میڈیا کے دعویٰ کو مسترد کردیا جس میں کہا گیا تھا کہ تہران کے شعبہ آئل سے منسلک آن لائن نظام پر ’سائبر حملے کامیاب‘ رہے۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایران کے سرکاری محکمہ برائے سائبر سیکیورٹی نے بتایا کہ ’مغربی میڈیا کی رپورٹس کے برعکس، تحقیقات سے ثابت ہوا کہ تہران کی تیل ...

Read More »

تیل تنصیبات پر حملوں کا ذمہ دار ایران: سعودی عرب

dunya today

سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر کا کہنا ہے کہ تیل تنصیبات پر حملوں کی تحقیقات جاری ہیں ، اگر ایران ملوث نکلا تو جوابی کارروائی کریں گے۔ سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ نے ریاض میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آرامکو کی تنصیبات پر ایرانی ہتھیاروں سے حملے کیے گئے تھے، ایرانی ہتھیاروں کے استعمال ...

Read More »

امریکا نے فوجی دستے سعودی عرب بھیجنے کا اعلان کردیا

امریکا نے فوجی دستے سعودی عرب بھیجنے کا اعلان کردیا

سعودی آئل تنصیبات پر حملے کے بعد امریکا نے اپنے فوجی دستے سعودی عرب بھیجنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے بتایا کہ فوجیوں کی تعیناتی دفاعی نوعیت کی ہوگی تاہم ابھی بھیجے جانے والے فوجی دستوں کی تعداد کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ امریکی فوجی حکام نے سعودی عرب میں فوجیں بھیجنے ...

Read More »

جارحیت کرنے والے کو تباہ کردیں گے: ایران

dunya today

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے خبردار کیا ہے کہ ایران جارحیت کرنے والے ملک کو تباہ کرنے کیلئے تیار ہے۔ سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد امریکا نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں ان ممالک کی درخواست پر مزید فوجی دستے اور سازو سامان بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکا ...

Read More »

مصر میں عوام صدر کیخلاف سڑکوں پر

dunya today

مصر میں عوام نے صدر السیسی کی برطرفی کے لیے احتجاج شروع کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق جمہوریت کے حامی ہزاروں مظاہرین ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ہیں جو مصر کے صدر عبدالفتح السیسی کے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قاہرہ سمیت دیگر شہروں میں ہزاروں مظاہرین ...

Read More »

ایران پر تاریخ کی سب سے بڑی معاشی پابندیاں

dunya today

امریکا نے ایران کے مرکزی بینک اور دو مالیاتی اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں جنہیں واشنگٹن کی جانب سے تہران پر اب تک کی سب سے بڑی معاشی پابندیاں قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایران پر معاشی پابندیاں سعودی آئل تنصیبات پر حملوں کے بعد سزا کے طور پر عائد کی گئی ہیں۔ امریکا کے ...

Read More »

سعود ی عرب، 12 پاکستانیوں، 6بچوں، 3خواتین سمیت134کے سر قلم

سعود ی عرب، 12 پاکستانیوں، 6بچوں، 3خواتین سمیت134کے سر قلم

 سعودی عرب نے رواں برس21پاکستانیوں سمیت 134 افراد کے سر قلم کردیئے۔ گزشتہ برس2018 میں سعودی عرب نے 149 افراد کو پھانسی دی، یہ انکشاف جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو دی گئی رپورٹ میں کیا گیا۔ برطانوی میڈیا نے رپورٹ کے حوالے سے لکھا کہ سعودی عرب رواں برس میں اب تک 134افراد کو پھانسی دے ...

Read More »

امریکی صدارتی انتخاب کی مہم میں مسئلہ کشمیر شامل

dunya today

امریکی صدارتی امیدوار بننے کی خواہشمند ڈیموکریٹ لیڈر کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ کشمیری تنہا نہیں ہیں ہم صورتحال دیکھ رہے ہیں جہاں مناسب ہو مداخلت کی جائے گی۔ امریکی صدارتی انتخاب کی مہم میں امیدواروں کے ایجنڈے میں مسئلہ کشمیر بھی شامل ہوگیا۔ صدارتی امیدوار بننے کی خواہشمند ڈیموکریٹ لیڈر کملا ہیرس نے ٹیکساس میں تقریب سےخطاب سے ...

Read More »

عمرہ ویزے آن لائن کرنے کی ہدایت

dunya today

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے ویزے آن لائن جاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ زائرین کو آئندہ عمرہ پیکیج فیس اپنے وطن میں ہی ادا کرنی ہو گی۔ وزارت حج کے مطابق تمام کمپنیوں اور اداروں کو عمرہ ویزے آن لائن جاری کرنے کی ہدایت کر دی گئی ...

Read More »