دنیا

انڈونیشیا میں 6.5 شدت کا زلزلہ، 4 افراد ہلاک

انڈونیشیا کے جزیرے پر شدید زلزلے نے ایک بار پھر تباہی مچادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی انڈونیشیا کے جزیرے مالوکو میں آنے والے زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز امبون شہر سے 23 میل دور تھا۔ انڈونیشن حکام نے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق زلزلہ صبح 9 بجے کے قریب آیا ...

Read More »

مسئلہ کشمیر پر جو ہوسکا کروں گا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے جو بن پڑا کروں گا کیونکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اس وقت شدید چپقلش چل رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم سے علیحدہ علیحدہ ...

Read More »

امریکا معاہدوں کی پاسداری نہیں کرتا،حسن روحانی

امریکا معاہدوں کی پاسداری نہیں کرتا،حسن روحانی

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا مذاکرات کا کہتا ہے لیکن معاہدوں کی پاسداری نہیں کرتا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں حسن روحانی نے خلیج میں امن کےلئے پڑوسی ممالک کو اتحاد کی دعوت دی اور کہاکہ امریکا ہمارا اور آپ کا پڑوسی نہیں ہے، مشکل حالات میں پڑوسی ہی ساتھ ہوں گے ...

Read More »

مودی کوایوارڈ دینے پر بل گیٹس فاؤنڈیشن کی رکن مستعفیٰ

مودی کوایوارڈ دینے پر بل گیٹس فاؤنڈیشن کی رکن مستعفیٰ

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کوایوارڈ دیے جانے کے خلاف بل گیٹس فاؤنڈیشن کی اہم رکن مستعفیٰ ہوگئیں، اس سے پہلے بھارتی وزیراعظم کو ایوارڈ دینے کے خلاف ہالی ووڈ کے دو اداکاروں رز احمد اور جمیلہ جمیل نے بھی ایوارڈ کی تقریب میں شرکت سے انکار کر دیا تھا۔ گیٹس فاؤنڈیشن کی کشمیر سے تعلق رکھنے والی کمیونیکیشن اسپیشلسٹ صبا حامد ...

Read More »

او آئی سی کا مقبوضہ کشمیر سے فوری کرفیو اٹھانے کا مطالبہ

او آئی سی کا مقبوضہ کشمیر سے فوری کرفیو اٹھانے کا مطالبہ

اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی )کے رابطہ گروپ نے مقبوضہ کشمیر سے فوری کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کردیا ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر نیویارک میں ہونے والے او آئی سی کے رابطہ گروپ اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ دوران اجلاس او آئی سی نے کشمیریوں کی شناخت اورجغرافیائی حیثیت میں ...

Read More »

بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ

بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ

بھارتی فضائی بیڑے میں شامل روسی ساختہ مگ 21 طیارہ پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق آئی اے ایف کا طیارہ معمول کے مشن پر تھا۔ حادثے میں طیارے میں موجود دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ طیارہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار میں گر کر تباہ ہوا۔ Madhya Pradesh: MiG 21 Trainer aircraft ...

Read More »

ٹرمپ کے مواخذے کا اعلان

ٹرمپ کے مواخذے کا اعلان

امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی شروح کرنے کا اعلان کردیا۔ اسپیکر نینسی پلوسی کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ امریکی اقدار اور آئین کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔ امریکی صدر کو لازمی طورپر جواب دے ہونا چاہیے، کوئی قانون سے بالاتر نہیں۔ مواخذے کی کارروائی کا اعلان صدر کو ہراساں کرنے کے مترادف ہے۔ ...

Read More »

جنوبی ایشیا کی سلامتی مسئلہ کشمیر سے الگ نہیں، اردوان

جنوبی ایشیا کی سلامتی مسئلہ کشمیر سے الگ نہیں، اردوان

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال کو اجاگر کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت کے درمیان موجود مسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے طیب ادوان نے کہا کہ عالمی برادری مسئلہ ...

Read More »

جنوبی ایشیا کی کشیدہ صورتحال پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

U.N. chief supports meeting between Trump and Kim Jong-un

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے جنوبی ایشیا میں پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر مذاکرات کے ذریعے بحران حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74ویں اجلاس میں افتتاحی تقریب میں اقوام متحدہ کے سربراہ نے عالمی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی ایشیا میں تناؤ بڑھ ...

Read More »

پارلیمنٹ معطل کرنا غیرقانونی:برطانوی سپریم کورٹ

boris Johnson worried

برطانیہ کی سپریم کورٹ نے پارلیمان معطل کرنے کا فیصلہ غیرقانونی قرار دیتے ختم کردیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو اس کے کام سے نہیں روکا جاسکتا۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے فیصلے کو غیرقانونی قرار دینے کا حکم گیارہ ججز نے متفقہ طور پر سنایا۔ عدالت نے سپیکر کو دارالعوام کا اجلاس فوری ...

Read More »