دنیا

بھارت: فلمی انداز کا ’سیکس اسکینڈل‘

چند روز قبل بھارتی تاریخ کا سب سے بڑا ’سیکس اسکینڈل‘ سامنے آیا تھا، جس کے تحت کم سے کم 5 خواتین اور ایک مرد ملزم کو پولیس نے گرفتار کرکے معاملے کی تفتیش کا آغاز کیا تھا۔ ابتدائی طور پر یہ خبر سامنے آئی تھی کہ گرفتار خواتین نے بڑی ذہانت سے کام لیتے ہوئے کالج کی کم عمر ...

Read More »

بی جے پی کا ‘غیرمسلم’ مہاجرین کو شہریت دینے کا اعلان

بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر اور وزیرداخلہ امیت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی پارٹی غیرمسلم پناہ گزینوں کو ایک بل کے ذریعے شہریت دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق امیت شاہ نے کلکتہ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‘پارٹی ہندو، سکھ، بدھسٹ، جین اور ...

Read More »

آن لائن مواد ہٹوانے میں بھارت سب سے آگے

دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو گزشتہ 10 سالوں میں آن لائن مواد ہٹانے کی سب سے زیادہ درخواستیں بھارت کی جانب سے دی گئی ہیں۔ یہ بات برطانیہ کے تحقیقی ادارے کمپیری ٹیک کی جانب سے گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر سے اکٹھا کیے گئے ڈیٹا سے بنائی گئی رپورٹ میں سامنے آئی جس کے مطابق پاکستان کا اس ...

Read More »

بورس جانسن پر خاتون صحافی نے قابلِ اعتراض رویے کا الزام لگا دیا

بورس جانسن پر خاتون صحافی نے قابلِ اعتراض رویے کا الزام لگا دیا

برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن پر خاتون صحافی نے قابلِ اعتراض رویہ اختیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے، جبکہ جانسن نے اس الزام کی تردید کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم بورس جانسن پر نیا الزام صحافی شالورٹ ایڈورڈیس نے لگایا ہے، انہوں نے سنڈے ٹائمز کے لیے ایک کالم میں لکھا ہے کہ جانسن نے 1999ء میں ...

Read More »

ایران سعودی عرب جنگ دنیا کی معیشت کی تباہی کے مترادف ہوگی

ایران سعودی عرب جنگ دنیا کی معیشت کی تباہی کے مترادف ہوگی

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کی ایران کے ساتھ جنگ ’دنیا کی معیشت کی تباہی‘ کے مترادف ہوگی۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی تیل تنصیبات پر حالیہ حملوں کے بعد اگر دنیا مل کر ایران سے منسلک خطرات ...

Read More »

طاقتور ترین 25ممالک میں امریکا‘ روس اور چین سرفہرست

فوجی لحاظ سے طاقتور ترین 25ممالک میں امریکا‘ روس اور چین سرفہرست

دنیا میں پچیس طاقتور ترین افواج کے چونکا دینے والے اعدادو شمار بزنس انسائیڈر نے جاری کئے ہیں۔ اسکی رینکنگ کیلئے گلوبل فائر پاور کے 55سے زائد عوامل کو ملحوظ رکھا گیا ہے۔ 137ملکوں کا پاور انڈیکس بزنس انسائیڈر نے جاری کیا ہے۔ اس رینکنگ میں ہر ملک کے ہتھیاروں کی نوعیت کا تخمینہ دیا گیا ہے۔ بزنس انسائیڈر نے ...

Read More »

سیاحت کے اعتبار سے دنیا کے خطرناک ممالک

سیاحت کے اعتبار سے دنیا کے خطرناک ممالک

سیاحت حالیہ برسوں میں سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی صنعتوں میں سے ایک بن چکی ہے اور اقوام متحدہ کی عالمی سیاحت کی تنظیم (یو این ڈبلیو ٹی او) کے مطابق 1950 کے آغاز تک  ہر سال سفر کرنے والے سیاحوں کی تعداد محض 25 ملین تھی جو آج بڑھ کر 1.4 بلین بین الاقوامی سیاحوں کی سالانہ تعداد ...

Read More »

’ایرانی اشتعال انگیزی روکنے کیلئے پابندیوں سمیت ہر ممکن طریقہ استعمال کیا جائے‘

’ایرانی اشتعال انگیزی روکنے کیلئے پابندیوں سمیت ہر ممکن طریقہ استعمال کیا جائے‘

سعودی عرب نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کی اشتعال انگیزی کو قابوکرنے کیلئے اس پر ہر ممکن معاشی دباؤ بڑھائیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں سعودی وزیر خارجہ ابراہیم عبدالعزیز الاساف نے ایک بار پھر سعودی تیل تنصیبات پر حملے کا ذمہ دار ایران کو قرار دیا۔ سعودی وزیر کا کہنا تھا ...

Read More »

سعودی عرب نے عبایا کی شرط ختم کردی، سیاحتی ویزے جاری کرنے کا بھی اعلان

سعودی عرب نے عبایا کی شرط ختم کردی، سیاحتی ویزے جاری کرنے کا بھی اعلان

ریاض: سعودی حکومت نے پہلی بار سیاحتی ویزے کا اعلان کردیا جب کہ خواتین سیاحوں کیلئے عبایا لینے کی لازمی شرط بھی ختم کردی۔ سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق آن لائن سیاحتی ویزہ 49 ممالک کے لیے ہوگا جب کہ سیاحتی ویزے کا بنیادی مقصد ملک کی معیشت کو پروان چڑھانا ہے۔ اس سیاحتی ...

Read More »

جمال خاشقجی کا قتل: امریکی صحافی کا سعودی ولی عہد سے متعلق بڑا دعویٰ

جمال خاشقجی کا قتل: امریکی صحافی کا سعودی ولی عہد سے متعلق بڑا دعویٰ

ایک امریکی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی ذمے داری قبول کی ہے کیونکہ یہ اُن کے اقتدار کےدوران ہوا تھا۔ یہ دعویٰ امریکی چینل پی بی ایس کے صحافی مارٹن اسمتھ نے ایک دستاویزی فلم کے پری ویو میں کیا ہے۔ ان کےمطابق سعودی ولی ...

Read More »