دنیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ میں کمی آ گئی ہے، ٹرمپ

پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ میں کمی آ گئی ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ میں کمی آئی ہے، دو ہفتے پہلے جتنا تناؤ تھا اس میں کمی آ گئی ہے۔ انہوں نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کی امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے ...

Read More »

ایک سال میں دو بار عمرہ ویزا کے لیے اضافی فیس ختم

ایک سال میں دو بار عمرہ ویزا کے لیے اضافی فیس ختم

سعودی عرب نے ایک سال میں دو بار عمرہ ویزا جاری کرنے کے لیے اضافی فیس ختم کردی۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزیر حج و عمرہ نے کہا ہے کہ خادم حرمین شریفین کا یہ اعلان وژن 2030ء کا حصہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کے تحت عمرہ زائرین کی تعداد 3کروڑ سالانہ تک پہنچانا ہے۔ وزیر حج ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ مزید سخت

ایک ماہ سے لاک ڈاؤن کا شکار مقبوضہ کشمیر میں پابندی کو توڑتے ہوئے اہلِ تشیع مکتبہ فکر کی جانب سے محرم الحرام کا جلوس نکالنے پر حکام نے سیکیورٹی مزید سخت کردی۔ یاد رہے کہ نئی دہلی کی جانب سے 5 اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر کشمیر میں فوجی محاصرہ نافذ کردیا گیا تھا جو ...

Read More »

محمد بن سلمان کی سوتیلا بھائی وزیر توانائی مقرر

سعودی فرماْن روا شاہ سلمان نے وزیر توانائی کے عہدے پر اپنے بیٹے کو تعینات کردیا جو تیل کی قیمتوں میں کمی سے متاثر اوپیک ملک میں کافی غیر معمولی اقدام تصور کیا جارہا ہے۔ انتہائی اہم وزارت توانائی میں پہلی مرتبہ شاہی خاندان کے کسی فرد کی تعیناتی کی گئی ہے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے سوتیلے ...

Read More »

برٹش ایئرویز کی برطانیہ سے تمام پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی برٹش ایئرویز (بی اے) کا کہنا ہے کہ پائلٹوں کی ہڑتال کے پہلے روز برطانیہ کے ایئرپورٹس سے انہیں اپنی تقریباً تمام پروازیں منسوخ کرنی پڑیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق بی اے کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ ‘تنخواہ کے تنازع کو حل کرنے ...

Read More »

امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں کب کیا ہوا؟

امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں کب کیا ہوا؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابل حملے کو جواز بنا کر طالبان کے ساتھ امن مذاکرات اور کیمپ ڈیوڈ میں ہونے والی خفیہ ملاقات منسوخ کر دی۔ امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے 9 دور ہوئے لیکن ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اچانک مذاکرات منسوخ کرنے کے اعلان نے معاملات کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ایک نظر ڈالتے ہیں ...

Read More »

امریکی صدر نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات منسوخ کر دیئے

امریکی صدر نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات منسوخ کر دیئے

امریکی صدر ٹرمپ نے افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آج کیمپ ڈیوڈ میں طالبان رہنماوں اور افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں ہونی تھیں لیکن کابل حملے کے بعد یہ ملاقاتیں بھی منسوخ کر دی ہیں۔  ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ...

Read More »

بھارت کے خواب خاک میں مل گئے، مشن مون فلاپ

بھارت کے خواب خاک میں مل گئے، مشن مون فلاپ

48 دنوں میں پہنچنے والا بھارتی مشن چاند کے قریب پہنچ کر آخری لمحات میں اس کا رابطہ منقطع ہو گیا۔ انڈیا کے خلائی ادارے اسرو کے مطابق ’چندریان ٹو‘ کو 22 جولائی کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر دو بج کر 43 منٹ پر خلا میں بھیجا گیا تھا۔ ’چندریان ٹو‘ کو خلا میں روانہ کرنے کے مناظر ٹیلی ...

Read More »

کیا کشمیر کا مسئلہ حل ہو چکا ہے؟

کیا کشمیر کا مسئلہ حل ہو چکا ہے؟

انڈیا میں عمومی رائے یہ ہے کہ حکومت کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد کشمیر کا مسئلہ حل ہو چکا ہے۔ اس رائے کو تقویت اس حکومتی دعوے سے بھی ملتی ہے کہ پانچ اگست کو کیے گئے فیصلے کے بعد سے وادی میں بڑے پیمانے پر تشدد کے واقعات رونما نہیں ہوئے ہیں۔ ان ...

Read More »

زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے انتقال کر گئے

زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے انتقال کر گئے

زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ رابرٹ موگابے زمبابوے کی آزادی کے بعد پہلے صدر تھے، وہ 1987 سے 2017 تک زمبابوے کے صدر رہے۔ زمبابوے کے صدر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ان کے انتقال کی خبر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ موگابے آزادی کےہیرو تھے، انہوں نے ...

Read More »