دلچسپ وعجیب

کورونا وائرس سے چین میں فضائی آلودگی کی شرح میں ڈرامائی کمی

چین میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کی شرح میں گزشتہ چند دن کے دوران کمی محسوس ہوئی ہے تاہم اب تک ہزاروں افراد متاثر اور متعدد ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔ مگر اس بیماری کے پھیلاﺅ کے بعد چین فضائی آلودگی میں ڈرامائی حد تک کمی آئی ہے۔ خیال رہے کہ فضائی آلودگی کے معاملے میں چین چند بدترین ممالک میں ...

Read More »

پیدائش کے فوراً بعد دنیا کو دنگ کردینے والی بچی

جب کسی بچے کی پیدائش ہوتی ہے تو وہ چیختا اور روتا ہے، مگر ایک بچی نے بالکل ہی مختلف طریقہ اختیار کیا اور دنیا کو دنگ کردیا۔ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو سے تعلق رکھنے والی ازابیلا پریرا کی پیدائش 13 فروری کو ہوئی تھی اور پیدائش کے بعد بچی نے رونے یا چیخنے کے بجائے ڈاکٹروں کو ...

Read More »

زمین کے گرد چکر لگانے والا ایک اور چاند دریافت

ماہرین فلکیات نے ستاروں کی جھڑمٹ سے 6 سے  12 فٹ کا ایک اور چاند دریافت کیا ہے، جس کی چمک کہکشاں کی طرح دکھائی دیتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ماہرین نے ایک چھوٹے کہکشاں کو تین سالوں سے سیارے کے گرد گردش کرتے ہوئے دیکھا اور اس کی تصدیق کرتے ہوئے اسے ’منی چاند‘ قرار دیا۔

Read More »

کراچی میں سبزی اور پھلوں کی فروخت کیلیے آن لائن سروس کا آغاز

کراچی میں سبزی اور پھلوں کی فروخت کیلیے آن لائن سروس کا آغاز

پنجاب کے بعد کراچی میں بھی سبزی اور پھلوں کی سرکاری قیمت پر فروخت کیلیے آن لائن سروس کا آغاز کر دیا گیا۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی کے مطابق اس سروس کے تحت نجی کمپنیز کراچی میں آن لائن سبزی اور پھل گھرگھرپہنچائیں گی۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے مہنگائی کے خلاف نئی حکمت عملی کے تحت سبزی و فروٹ کی قیمتوں ...

Read More »

ایسا پہلا ‘جانور’ دریافت جو آکسیجن کے بغیر زندہ رہتا ہے

ایسا پہلا 'جانور' دریافت جو آکسیجن کے بغیر زندہ رہتا ہے

یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ زمین میں زندگی کے لیے آکسیجن کی اہمیت کتنی زیادہ ہے، اس کی بدولت ہم سانس لیتے ہیں، ہمارے خلیات کام کرتے ہیں اور اس کے بغیر یقیناً قیامت جیسا منظر ہی ہوگا۔ درحقیقت زمین پر ہر طرح کے کثیر خلیاتی یا آسان الفاظ میں جاندار لاکھوں یا کروڑوں سال سے آکسیجن کی بدولت ...

Read More »

کورونا وائرس: قرنطینہ میں کھڑے کروز شپ کے مسافروں میں مفت آئی فونز تقسیم

کورونا وائرس: قرنطینہ میں کھڑے کروز شپ کے مسافروں میں مفت آئی فونز تقسیم

جاپان کے ساحل پر کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر قرنطینہ میں کھڑے کروز شپ میں موجود مسافروں میں جاپانی حکومت کی جانب سے مفت آئی فونز تقسیم کیے گئے۔ کروز شپ ’ڈائمنڈ پرنسز‘ میں کورونا وائرس کے حملے کے بعد سے عملے سمیت 3 ہزار 700 لوگ پچھلے کئی دن سے قرنطینہ میں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ...

Read More »

بارات میں تیز آواز گانوں نے دلہے کی جان لے لی

بارات میں تیز آواز گانوں نے دلہے کی جان لے لی

بھارتی ریاست تلنگانہ میں بارات میں چلنے والے گانوں کی تیز آواز نے دلہے کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 25 سالہ دلہا اپنی بارات میں بجنے والے تیز گانوں کی وجہ سے بے چین ہو رہا تھا اور پھر بعدازاں دلہے کی طبیعت بگڑ گئی۔ دلہے کے گھر والوں نے بتایا کہ ان کی شادی ...

Read More »

2020 کا پہلا اسنو مون، چاند زمین سے 90 فیصد قریب

2020 کا پہلا اسنو مون، چاند زمین سے 90 فیصد قریب

زمین اور چاند کی قربت کے باعث  دنیا بھر میں 7 سے 9 فروری کو  اسنو مون دیکھا جا رہا ہے جو کہ رواں سال کا پہلا اسنو مون ہے۔ اس قدرت کے انوکھے نظارے کو گزشتہ سال یعنی 2019 میں 19 فروری کے دن دیکھا گیا تھا، اسنو مون کے وقت چاند عام دنوں کے چاند کے مقابلے میں ...

Read More »

دُلہن کی ساڑھی پسند نہ آئی، دولہا والوں نے شادی سے انکار کردیا

دُلہن کی ساڑھی پسند نہ آئی، دولہا والوں نے شادی سے انکار کردیا

بھارتی ریاست کرناٹکا میں  دولہا والوں نے عین شادی کے موقع پر ساڑھی کو جواز بناکر شادی سے ہی انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دولہا کے شادی سے پیچھے ہٹنے کی یہ وجہ تھی کہ اس کے والدین کو دُلہن کی رسم کے دوران زیب تن کی جانے والی ساڑھی پر اختلافات تھے جس بناء پر انہوں نے شادی ...

Read More »

آخر گاڑیوں میں یہ شیشہ کیوں ہوتا ہے؟

آخر گاڑیوں میں یہ شیشہ کیوں ہوتا ہے؟

آپ نے گاڑی میں سفر تو کیا ہی ہوگا اور نہیں بھی کیا تو بھی درجنوں گاڑیوں کو روزانہ دیکھنے کا اتفاق تو ہوتا ہی ہے مگر کیا کبھی آپ نے غور کیا کہ اس میں ونڈ شیلڈ اور نیچے سمٹ جانے والی کھڑکیوں سے ہٹ کر بھی ایک تکونی ونڈو موجود ہوتی ہے، جو اپنی جگہ فکس ہوتی ہے؟ ...

Read More »