دلچسپ وعجیب

10 ہزار ڈالرز کے کھلونوں کی مالکن خاتون

10 ہزار ڈالرز کے کھلونوں کی مالکن خاتون

بچوں کے کھلونوں سے کھیلنے کا شوق عام سی بات ہے لیکن ایک خاتون ایسی بھی ہیں جن کا کھلونے رکھنے کا شوق ایک جنون بن چکا ہے۔ 36 سالہ مرانڈا 10 ہزار 351  ڈالرز کے کھلونوں کی مالکن ہیں اور حال ہی میں انہوں نے اپنے شوہر سے یہ خواہش ظاہر کی کہ ان کا یہ گھر ان تمام ...

Read More »

بھارتی شہری کو بیل کے گوبر سے سونا ملنے کی امید

بھارتی شہری کو بیل کے گوبر سے سونا ملنے کی امید

بھارت میں ایک بیل 40 گرام سونے کے زیورات کھا گیا جس پر زیورات کے مالک نے گوبر کے ذریعے اپنے زیور ملنے کی امید باندھ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست ہریانہ کے علاقے کلنوالی میں پیش آیا جہاں ایک خاتون نے 40 گرام سونے کے زیورات بے دھیانی میں ایک برتن میں رکھ دیے اور اسی ...

Read More »

انڈوں کی لالچ، بیوی شوہر کو چھوڑ کر آشنا کے ساتھ بھاگ گئی

انڈوں کی لالچ، بیوی شوہر کو چھوڑ کر آشنا کے ساتھ بھاگ گئی

بھارت میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں بیوی شوہر کی جانب سے انڈے نہ کھلانے پر آشنا کے ساتھ رفو چکر ہوگئی۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق اترپردیش کے ضلع گورکھ پور میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں بیوی نے انڈے کھانے کی ضد کی لیکن شوہر نے اسے انڈے کھلانے سے انکار کیا جس پر ...

Read More »

قد کا ذہانت سے کیا تعلق ہے؟

آپ کتنے ذہین اور ہوشیار ہیں اس بات کا اندازہ آپ صرف دماغ سے نہیں لگا سکتے، ماہرین کے مطابق ذہانت کا تعلق انسان کے قد سے بھی براہ راست ہوتا ہے۔ امریکا کی براؤن یونیورسٹی اور پرنسٹن یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق چھوٹے قد کے لوگوں کے مقابلے میں قدآور لوگ زیادہ پیسے کماتے ہیں کیونکہ وہ ان کے ...

Read More »

بھوت بنگلے کا دورہ کرنے پر 20 ہزار ڈالر انعام

دنیا کے خوفناک ترین بھوت بنگلے کا دورہ کرنے پر 20 ہزار ڈالر انعام

سین ڈیاگو میں واقع دنیا کا سب سے خوفناک ترین بھوت بنگلہ ’میک کامے مینور‘ کا  دعویٰ  ہے کہ جو شخص اس خطرناک بھوت بنگلے کے اندر جا کر وہاں کا مکمل دورہ کرکے واپس آئے گا تو اسے 20 ہزار ڈالر کی انعامی رقم دی جائے گی۔ مختلف ممالک میں لوگوں کی تفریح کے لیے بے شمار بھوت بنگلے ...

Read More »

مرغ کو دانتوں سے کاٹ کھانے پر 80 گھنٹے کی سزا

مرغ کو دانتوں سے کاٹ کھانے پر 80 گھنٹے کی سزا

فرانس کی باسک پیلوٹا ٹیم کے ایک کھلاڑی کو زندہ مرغ کو اسکے سر کی جانب سے دانتوں سے کاٹ کراسکا سر تن سے جدا کرنے پر 80 گھنٹے کی کمیونٹی سروس کی سزا سنائی گئی ہے۔ بکسینٹ لارالڈے نامی اس پلیئر نے دوستوں کے ساتھ کھانے کی میز پر اس سفاکی کا مظاہرہ کیا۔ اسے پیرنیز(فرانس) میں بیونن فوجداری ...

Read More »

جاپان کے نئے بادشاہ نے تخت سنبھال لیا

رواں برس اپریل میں جاپان کے سابق بادشاہ آکی ہیتو بادشاہت اور تخت سے علیحدہ ہوگئے تھے۔ وہ 200 سال میں پہلے جاپانی بادشاہ تھے جو اپنی زندگی میں ہی تخت سے الگ ہوئے تھے۔ آکی ہیتو کی جانب سے بادشاہت سے علیحدہ ہونے کے بعد ان کے بیٹے 59 سالہ نارو ہیتو نے یکم مئی 2019 کو بادشاہت کا ...

Read More »

19 گھنٹے طویل نان اسٹاپ ہوائی پرواز کا کامیاب تجربہ

19 گھنٹے طویل نان اسٹاپ ہوائی پرواز کا کامیاب تجربہ

اگر آپ لگ بھگ پورا دن پرواز کرتے طیارے میں گزارنے کی خواہش رکھتے ہیں تو آسٹریلیا کی فضائی کمپنی قنطاس اس خواب کو تعبیر دینے والی ہے۔ قنطاس ائیرویز نے دنیا کی طویل ترین نان اسٹاپ کمرشل مسافر پرواز کی کامیاب آزمائش کی ہے تاکہ یہ دیکھا جاسکے کہ اس سفر سے پائلٹ، عملے کے افراد اور مسافر کس ...

Read More »

100 سے زائد آئی فونز کو جوڑ کر بنایا جانے والا گٹار

100 سے زائد آئی فونز کو جوڑ کر بنایا جانے والا گٹار

گٹار موسیقی میں استعمال کیا جانے والا ایسا آلہ ہے جو کہ عام طور پر لکڑی یا کسی اور دوسری چیز سے بنایا جاتا ہے لیکن اگر کوئی آپ سے کہے کہ  ایک گٹار کو ’آئی فون‘سے جوڑ کر بنایا گیا ہے تو شاید آپ اس شخص کی بات پر یقین ہی نہ کریں۔ آئیے ہم آپ کو ایک ایسے ...

Read More »

پاسپورٹ صرف چار رنگ کے کیوں ہوتے ہیں؟

پاسپورٹ صرف چار رنگ کے کیوں ہوتے ہیں؟

دنیا بھر میں پاسپورٹ صرف چار رنگوں کے ہی بنائے جاتے ہیں، جن میں سیاہ، نیلا، سرخ اور سبز رنگ شامل ہے، جبکہ حیرت انگیز طور پر کوئی ایسے  سرکاری قواعد وضوابط نہیں ہیں کہ پاسپورٹ کا کیا رنگ ہونا چاہیے۔ تمام ممالک اس حوالے سے اپنی مرضی کے مالک ہیں کہ وہ کس رنگ کا پاسپورٹ جاری کرنا چاہتے ...

Read More »