دلچسپ وعجیب

برطانوی شہزادی میگھن مارکل کی ہم شکل سے ملیے

برطانوی شہزادی میگھن مارکل کی ہم شکل سے ملیے

سوشل میڈیا صارفین اکثر اوقات انٹرنیٹ پر اپنی پسندیدہ معروف شخصیات کی ہم شکل شخصیت ڈھونڈ ہی لیتے ہیں جن میں صارفین متعدد شخصیات کی ہم شکل دریافت کرچکے ہیں اور ان میں بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما بھی شامل ہیں۔ اب سوشل میڈیا صارفین نے انٹرنیٹ پر برطانوی شہزادی میگھن مارکل کی ہم شکل کو بھی ڈھونڈ لیا ہے جس کے ...

Read More »

برطانوی شاہی خاندن کا نایاب سکہ 20 کروڑ روپے میں فروخت

برطانوی شاہی خاندن کا نایاب سکہ 20 کروڑ روپے میں فروخت

برطانیہ کے شاہی خاندان سے منسوب نایاب سکوں کی فروخت کا معاملہ آئے دن خبروں کی زینت بنتا ہے لیکن اب ایک خریدار نے 10 لاکھ برطانوی پاؤنڈ (20 کروڑ پاکستانی روپے) میں خرید کر ریکارڈ قائم کردیا۔ شاہی خاندان سے منسوب اس سکے کی یہ ریکارڈ فروخت ہے جبکہ اس سے قبل ایک سکہ 5 لاکھ 30 ہزار پاؤنڈ ...

Read More »

گاڑی کے ٹائر کو پنکچر ہونے سے بچانے کا حیرت انگیز طریقہ

Read More »

خریداری کے دوران آپ زیادہ رقم کیوں خرچ کر بیٹھتے ہیں؟

خریداری کے دوران آپ زیادہ رقم کیوں خرچ کر بیٹھتے ہیں؟

اپنے لیے کافی کا کپ خریدتے وقت شاید آپ نے دیکھا ہو کہ درمیانے کپ کی قیمت تقریباً اتنی ہی ہوتی ہے جتنی بڑے کپ کی۔ اس قسم کی پرکشش پیشکش کی صورت میں آپ نے کبھی مہنگا سودا کیا ہے اور زیادہ قیمت والی چیز خریدی ہے؟ اگر آپ نے مہنگا سواد خریدا ہے تو اس کی وجہ آپ ...

Read More »

کیا سیڑھیاں چڑھتے ہوئے سانس پھول جانا نارمل ہوتا ہے؟

کیا سیڑھیاں چڑھتے ہوئے سانس پھول جانا نارمل ہوتا ہے؟

ایسا کتنی بار ہوا ہے کہ آپ چل رہے ہیں اور سیڑھیاں چڑھتے ہوئے اچانک ایسا لگا جیسے پھیپھڑے سانس لینے سے قاصر ہوگئے ہیں؟ صحت مند ہونے کے باوجود کیا سیڑھیاں چڑھتے ہوئے سانس پھول جانا کسی بیماری کی علامت ہے یا اس کے پیچھے کوئی اور وجہ چھپی ہے؟ ویسے ذہن میں رکھیں ہر ایک کو ہی سانس ...

Read More »

لالچی شخص نے والدین کی قبر سے ہڈیاں چُرا لیں

لالچی شخص نے والدین کی قبر سے ہڈیاں چُرا لیں

‘لالچ بری بلا ہے’ یہ تو ہم  بچپن سے سیکھتے اور سمجھتے آ رہے ہیں مگر کیا لالچ میں آکر کوئی شخص اپنے والدین کی قبر سے ہڈیاں بھی چرا سکتا ہے؟ آئیے ہم آپ کو ایسے شخص کے بارے میں بتاتے ہیں جس نے موٹر سائیکل کی لالچ میں آکر اپنے والدین کی قبر ہی کھود ڈالی۔ برِاعظم افریقا ...

Read More »

سنگلز ڈے پر علی بابا آن لائن شاپنگ کا نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب

سنگلز ڈے پر علی بابا آن لائن شاپنگ کا نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب

چینی کمپنی علی بابا نے سنگلز ڈے کے موقع پر آن لائن شاپنگ کے تمام ریکارڈز توڑ دیئے ہیں۔ علی بابا نے گزشتہ برس بھی سنگل ڈے کے موقع پر 24 گھنٹوں کے اندر 30.8 ارب ڈالر (78 کھرب پاکستانی روپے)کی اشیا فروخت کی تھیں، لیکن اس بار کمپنی نے یہ سنگ میل 17 گھنٹوں یا چین کے وقت کے ...

Read More »

انیل مسرت کی من موہن سنگھ کے ساتھ سیلفی کی ناکام کوشش

پاکستانی نژاد پاکستانی صنعتکارانیل مسرت نے کرتارپور راہداری کے افتتاح کے موقع پر سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کےساتھ سیلفی لینےکی کوشش لیکن وہ کامیاب نہ ہوسکے۔ انیل مسرت وزیراعظم پاکستان کے ہمراہ تقریب شریک ہوئے اور انہوں نے سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے مصافحہ کیا۔ اس دوران انیل مسرت نے مصافحے کے فوری بعد من موہن سنگھ کےساتھ سیلفی کے لیے پوز بنایا مگر وہاں موجود سیکیورٹی اسٹاف نے انہیں آگے کر دیا اور وہ سیلفی نہ لے سکے۔

پاکستانی نژاد پاکستانی صنعتکارانیل مسرت نے کرتارپور راہداری کے افتتاح کے موقع پر سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کےساتھ سیلفی لینےکی کوشش لیکن وہ کامیاب نہ ہوسکے۔ انیل مسرت وزیراعظم پاکستان کے ہمراہ تقریب شریک ہوئے اور انہوں نے سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے مصافحہ کیا۔ اس دوران انیل مسرت نے مصافحے کے فوری بعد من موہن سنگھ کےساتھ ...

Read More »

چین میں بچوں پر 90 منٹ سے زیادہ ویڈیو گیمز کھیلنے پر پابندی

چین میں بچوں پر 90 منٹ سے زیادہ ویڈیو گیمز کھیلنے پر پابندی

چین میں بچوں کے اندر ویڈیو گیمز کی لت کی روک تھام کے لیے مختلف اقدامات کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چینی حکومت کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق عام دنوں میں 18 سال سے کم عمر بچے آن لائن گیمز ایک دن میں 90 منٹ سے زیادہ نہیں کھیل سکیں گے جبکہ رات 10 بجے سے صبح 8 بجے ...

Read More »

ڈاکو ایک کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کے چلغوزے لوٹ کر لے گئے

ڈاکو ایک کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کے چلغوزے لوٹ کر لے گئے

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں چلغوزے کے گودام میں ڈکیتی کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ڈاکو  لاکھوں روپے مالیت کے چلغوزے لوٹ کر لےگئے۔ وانا بائی پاس روڈ پر واقع رستم بازار میں قائم گودام کے مالک کا کہنا ہے کہ ایک درجن کے قریب نقاب پوش ملزمان دیوار پھلانگ کر گودام میں داخل ہوئے اور انہوں ...

Read More »