اہم ترین

وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر 7 رکنی کمیٹی بنادی

وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر 7 رکنی کمیٹی بنادی

وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویشناک صورتحال پر 7رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی میں وزیر خارجہ، اٹارنی جنرل آف پاکستان، سیکریٹری خارجہ، ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی ملٹری آپریشنز، ڈی جی آئی ایس پی آر اور وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی احمر بلال صوفی شامل ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بدستور کرفیو، موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بند

مقبوضہ کشمیر میں بدستور کرفیو، موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بند

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے کرفیو نافذ کرکے لاک ڈاؤن کررکھا ہے اور وادی میں مواصلاتی نظام مکمل طور پر بند ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ وادی میں اتوار سے موبائل فونز اور انٹرنیٹ سروسز سمیت لینڈ لائنز بھی مکمل طور پر بند ہیں جب کہ پوری وادی کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ ...

Read More »

سہیل عباس نے پاکستان ہاکی فیڈریشن سے معذرت کرلی

سہیل عباس نے پاکستان ہاکی فیڈریشن سے معذرت کرلی

اولمپئین سہیل عباس نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ساتھ کام کرنے سے معذرت کر لی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن خواہش رکھتا ہے کہ نئے اور نوجوان اولمپئینز کو قومی ہاکی ٹیم کی کوچنگ کے ساتھ منسلک کیا جائے، اس حوالے سے فیڈریشن کے سربراہ بریگیڈئیر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے 2000ء سڈنی اولمپکس کھیلنے والے اولمپئین سمیر حسین کو کوچنگ اسٹاف ...

Read More »

پاک فوج کا طیارہ گر کر تباہ، 17 جاں بحق

پاک فوج کا طیارہ راولپنڈی کے علاقے موہڑہ کالو میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں 2 فوجی افسران سمیت عملے کے 5 افراد بھی شامل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق پاکستان آرمی ایوی ایشن کا طیارہ تربیتی پرواز پر ...

Read More »

ایکسٹینشن اور نیا آرمی چیف

خبر گرم ہے کہ وزیراعظم نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت میں توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے۔ توسیع کا یہ فیصلہ ملکی پالیسیوں میں تسلسل برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے جس میں خاص طور پر افغانستان میں امن کے لیے پاکستان کے کردار کو جاری رکھنا ہے۔ ابھی یہ واضح نہیں کہ جنرل قمر ...

Read More »

کارگل جنگ: جب انڈین انٹیلیجنس نے جنرل مشرف کا فون ٹیپ کیا

کارگل جنگ: جب انڈین انٹیلیجنس نے جنرل مشرف کا فون ٹیپ کیا

26 مئی سنہ 1999 کی شب ساڑھے نو بجے انڈیا کے آرمی چیف جنرل وید پرکاش ملک کی ’سکیور انٹرنل ایکسچینج‘ فون کی گھنٹی بجی۔ فون کے دوسرے سرے پر ہندوستانی انٹیلیجنس ایجنسی را کے سیکرٹری اروند دَوے تھے۔ انھوں نے جنرل ملک کو بتایا کہ ان کے اہلکاروں نے پاکستان کے دو بڑے جرنیلوں کے درمیان بات چیت کو ...

طیارہ رن وے سے کیوں اترا؟ تحقیقاتی رپورٹ آگئی

طیارہ رن وے سے کیوں اترا؟ تحقیقاتی رپورٹ آگئی

گلگت ائر پورٹ پر قومی ائر لائن کے اے ٹی آر طیارے کے رن وے سے اترنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں کپتان قصور وار قرار دے دیا۔ سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ (ایس آئی بی) کی ابتدائی رپورٹ میں لینڈنگ کرتے ہوئے جہاز کی رفتار بہت تیز تھی۔ رپورٹ کے مطابق گلگت ائرپورٹ کا رن وے صرف 5400فٹ طویل ہے، چھوٹے رن ...

Read More »

نواز شریف کے سابق مشیر عرفان صدیقی گرفتار

نواز شریف کے سابق مشیر عرفان صدیقی کو حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے سابق مشیر عرفان صدیقی کو حراست میں لے لیا۔ عرفان صدیقی کے بیٹے کا کہنا ہے کہ پولیس نے والد کو گھر کے باہر سے حراست میں لے کر تھانہ رمنا اسلام آباد منتقل کردیا ہے، انہیں حراست میں لینے کی وجہ نہیں بتائی جا رہی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ...

Read More »

ہیپاٹائٹس پاکستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے

ہیپاٹائٹس پاکستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان دنیا میں پہلے نمبر ہے جہاں ہیپاٹائٹس کا مرض تیز ی سے پھیل رہا ہے۔ ساحل سمندر پر دی ہیلتھ فاؤنڈیشن کی واک میں ماہرین نے انکشاف کیا کہ ہر بارہواں پاکستانی ہیپاٹائٹس کی مختلف اقسام میں مبتلا ہے۔ کراچی کے ساحل پر ہونے والی واک میں چھوٹے بچوں، طالب علموں، ...

Read More »