عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ماہر معاشیات ڈاکٹر عاطِف میاں نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ مالیاتی بحران کی بنیادی وجہ کرپشن سے زیادہ وہ بیرونی قرضے ہیں جنھیں غیر پیداواری اور غیر منافع بخش منصوبوں پر خرچ کیا گیا۔ بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے ڈاکٹر عاطف میاں کو پچیس ‘روشن ترین’ نوجوان ماہرینِ اقتصادیات میں شامل ...
Read More »اہم ترین
ایسا لگا ورلڈ کپ جیت کر آرہا ہوں، عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج ایسا لگا کہ میں کسی دورے سے نہیں بلکہ ورلڈ کپ جیت کر آ رہا ہوں۔ دورۂ امریکا سے واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا صرف اس کی عزت کرتی ہے جو اپنی عزت کرتا ہے، ہاتھ پھیلانے والوں کی دنیا عزت نہیں کرتی۔ پاکستانیوں ...
Read More »ملازمت کا جھانسہ دیکر 2 لڑکیوں کی فروخت
کراچی میں 2 لڑکیوں کو گھریلو ملازمت دلانے کا جھانسہ دے کر انہیں فروخت کرنے اور زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان سامنے آگئے، تاہم پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں تاحال ناکام ہے۔ گزشتہ سال دسمبر میں قیوم آباد کے رہائشی محنت کش اسرار حسین کے گھر پر اس کی پڑوسن صوفیہ اپنے ساتھ اسرار عباسی اور اس کی ...
Read More »کلبھوشن کی رہائی کی بھارتی درخواست مسترد
عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں بھارتی جاسوس اور دہشت گرد کلبھوشن جادھو کیس میں پاکستان کی فتح ہوئی ہے۔ پاکستان میں کلبھوشن جادھو کی سزا کے خلاف بھارتی اپیل پر آئی سی جے کے جج عبدالقوی احمد یوسف نے 21فروری کو محفوظ کیا گیا فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ عدالت نے کلبھوشن جادھو کی بریت،رہائی اور واپسی کی بھارتی ...
Read More »کلبھوشن جادیو کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا
عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس اور دہشت گرد کلبھوشن جادیو کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا، بھارتی نیوی کا حاضر سروس افسر کلبھوش جادیو تسلیم کر چکا ہے کہ وہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ ہے جسے پاکستان میں دہشت گردی اور تخریب کاری کے لیے بھیجا گیا تھا۔ کلبھوشن کیس کا فیصلہ سننے کے لیے اٹارنی ...
Read More »شہباز شریف کی قانونی ٹیم برطانیہ پہنچ گئی
مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی قانونی ٹیم برطانیہ پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی قانونی ٹیم سینئر وکیل سلمان بٹ کی قیادت میں برطانیہ پہنچی ہے۔ قانونی ٹیم برطانیہ میں وکلا سے مشاورت کرے گی، جس کے بعد برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا ...
Read More »انگلینڈ کرکٹ کا نیا ورلڈ چیمپئن
کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے فائنل میں میزبان انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست دے دی اور پہلی مرتبہ ورلڈ چیمپئن بن گیا۔ لارڈز کے تاریخی گرائونڈ پر انتہائی سنسنی خیز اور دلچسپ فائنل کھیلا گیا،میچ کا فیصلہ سپر اوور کے ذریعے ہوا۔ انگلینڈ نے پہلے سپر اوور کھیلا اور نیوزی لینڈ کو 16رنز کا ...
Read More »آئی ایم ایف سے ملنے والا قرضہ کہاں جانے والا ہے؟
پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت نے بلآخر آئی ایم ایف سے چھ ارب ڈالر کا قرضہ لیا ہے مگر اس قرضےسے کیا ہونے جا رہا ہے ، یہ ہم آپ کو بتاتے ہیں آئی ایم ایف سے ملنے والی امداد کو دیکھتے ہوئے عالمی بینک کے انٹرنیشنل سینٹر فار سیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹس نےفیصلہ سنادیا ہے۔ فیصلے کے مطابق ...
Read More »پاکستان میں ہنڈا کارز کے پلانٹ بند
حالیہ ہفتوں میں روپے کی قدر میں کمی، بجٹ میں نئے اور زائد ٹیکسز کے نفاذ کے باعث قیمتیں بڑھنے سے گاڑیوں کی فروخت میں کمی ہوئی، جس کے باعث ہونڈا اٹلس کار پاکستان (ایچ اے سی پی) نے 10 روز کے لیے اپنا پلانٹ شٹ ڈاؤن کردیا کیونکہ کمپنی کے مطابق اس کے پاس 2 ہزار یونٹس پہلے ہی ...
Read More »ویڈیو اسکینڈل،جج ارشد ملک فارغ
مسلم لیگ کی جاری کی گئی ویڈیوز نواز شریف کیخلاف فیصلہ دینے والے جج کو لے ڈوبیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ترجمان کے مطابق جج ارشدملک کوہٹانےکافیصلہ کرلیا گیاہے۔ قائم مقام چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ نے وزارت قانون کوخط لکھ کر جج کو ہٹانے کی ہدایت کر دی ہے۔ جج ارشد ملک نے آج قائم مقام چیف جسٹس ہائی ...
Read More »