اہم ترین

جج ارشد ملک کسی بھی وقت استعفیٰ دے سکتے ہیں

جج ارشد ملک کسی بھی وقت استعفیٰ دے سکتے ہیں

 ایک ذریعے نے دعویٰ کیا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کسی بھی وقت استعفیٰ دے سکتے ہیں، تاہم اس کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ ذریعے کا کہنا ہے کہ جج ارشد ملک لاہور ہائی کورٹ کو اپنا استعفیٰ بھیجیں گے۔ ان کا تعلق پنجاب کی صوبائی عدلیہ سے ہے اور فی الوقت ڈیپوٹیشن پر بطور احتساب کورٹ ...

Read More »

مجھے ہر قیمت پر گرفتار کرنا چاہتے ہیں، مریم نواز

مجھے ہر قیمت پر گرفتار کرنا چاہتے ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ یہ مجھے ہر قیمت پر گرفتار یا نظر بند کرنا چاہتے ہیں مگر مسئلہ یہ ہے کہ میرے خلاف کچھ ہے نہیں اس لیے بے چاروں کو وہ جھوٹا کیس جس میں مجھے ایک بار سزا ہو چکی اور جس کو ہائی کورٹ معطل کر چکی دوبارہ کھولنا ...

Read More »

وائٹ ہاؤس کا عمران خان کے دورہ امریکا پر بیان جاری

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے جذباتی بھارتی شائقین کو اپنا کرکٹ کلچر تبدیل کرنا ہوگا۔ایک جیت پر بہت زیادہ خوشی اور ایک بڑی ہار پر کھلاڑیوں پر تنقید کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے۔ سیمی فائنل میں شکست کے بعد پریس کانفرنس میں ویرات کوہلی نے کہا کہ ایک گھنٹے سے کم وقت45منٹ کی خراب کرکٹ کھیل کر ہم نے اپنے مشن کو ختم کردیا۔میں اس موقع پر دکھی ضرور ہوں لیکن نہ دنیا ختم ہوگئی ہے اور نہ ہم برباد ہوگئے ہیں۔جب بڑے میچ میں چھ رنز پر تین وکٹ گرجائیں تو پھر واپسی مشکل ہوجاتی ہے۔ دھونی اور رویندرا جڈیجا نے بہتر ین بیٹنگ کی۔آخری چار اوورز میں ہمیں جیت کی توقع تھی لیکن نیوزی لینڈ نے چھوٹے اسکور کے باوجود کمال کی بولنگ کی۔نیوزی لینڈ کی ٹیم ذہنی طور پر مضبوط تھی اور انہوں نے اپنے اعصاب کو کنٹرول میں رکھا۔میں نے جڈیجا کی آج کی بیٹنگ سے بہترین اننگز اس سے پہلے نہیں دیکھی۔ ویرات کوہلی نے کہا کہ نیوزی لینڈ نے بہت اچھی بولنگ سے ہمیں دبائو میں لیے رکھا۔ایک سوال کے جواب میں ویرات کوہلی نے کہا کہ مجھے دھونی کی ریٹائرمنٹ کا علم نہیں ہے، نہ ہی دھونی نے مجھ سے اس بارے میں کوئی بات کی تھی۔کوہلی نے کہا کہ اب ہمارے لوگوں کو اپنے رویے کو تبدیل کرنا ہوگا، کسی بھی کام میں شدت پسندی درست نہیں ہے ایک خراب کارکردگی پر تنقید اور ایک اچھی کارکردگی پر ناچ گانے میں توازن پیدا کرنا ہوگا۔ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن سے سوال کیا گیا کہ آپ کی کارکردگی سے ڈیڑھ بلین بھارتی آپ سے ناراض ہوں گے، انہوں نے اس بات کو گول کرتے ہوئے کہا کہ اب ڈیڑھ بلین لوگوں کو ہمیں فائنل میں سپورٹ کرنا چاہیے۔2015اور2019کے فائنل میں فرق ہے۔بولٹ اور ہنری کی بولنگ نے ہمیں جیت دلوائی ہے۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ پچ مشکل تھی اور ہمیں اندازہ تھا کہ جیت کے لئے ہمیں وکٹیں لینی ہیں۔ ابتدائی وکٹیں ملنے کے بعد ہم نے تسلسل کو قائم رکھا۔پچھلے فائنل کے مقابلے میں یہ فائنل اس لحاظ سے مشکل ہے کہ ہم آخری تین میچ ہارکر سیمی فائنل میں آئے تھے۔نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف جو کارکردگی دکھائی ہے اسے برقرار رکھنا ہوگا۔

امریکی صدراتی محل وائٹ ہاؤس نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا پر بیان جاری کردیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا کہ صدر ٹرمپ 22جولائی کو وزیراعظم عمران خان کے وائٹ ہاؤس آنے پر خیر مقدم کریں گے۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورے میں پاک امریکا تعاون کی مزید مضبوطی توجہ کا مرکز ہوگا۔ ...

Read More »

امریکی محکمہ خارجہ عمران خان کے دورے سے لاعلم

امریکی محکمہ خارجہ عمران خان کے دورے سے لاعلم

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ معلوم نہیں کہ وزیراعظم عمران خان اس ماہ امریکا کا دورہ کررہے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورے کی تصدیق وائٹ ہاؤس سے کی جائے۔ ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہمیں وائٹ ہاؤس نے عمران خان کے دورے کی کوئی اطلاع نہیں ...

Read More »

حکومت ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کراچکی ہے، مریم نواز کا دعویٰ

حکومت ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کراچکی ہے، مریم نواز کا دعویٰ

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ ویڈیو سچی ثابت ہوچکی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر سے خصوصی گفتگو میں مریم نواز نے جج کی ویڈیو کے سچا ہونے کا دعویٰ کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت جج کی ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کراچکی ہے، جس میں ویڈیو ...

Read More »

عمران خان استعفا دیں اور گھر جائیں، مریم نواز

عمران خان استعفا دیں اور گھر جائیں، مریم نواز

نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سمجھتے ہیں مہنگائی کا بم گرا کر پتلی گلی سے نکل جائیں گے، آج بجلی، گیس، آٹا، دال ،چاول اور سبزی مہنگی ہوئی یا نہیں؟ مہنگائی کرنے والے عمران خان استعفا دو اور گھرجاؤ۔ منڈی بہاءالدین میں جلسہ عام سے ...

Read More »

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 10منٹ بعد ختم

جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس کے کے آغاز کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت کیلیے بلایا گیا سپریم جوڈیشل کا اجلاس مختصر سماعت کے بعد ختم ہوگیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس گلزار احمد اور جسٹس عظمت سعید شریک ہوئے۔ پشاور ہائیکورٹ سے جسٹس وقار ...

Read More »

ججز کیخلاف ریفرنس کی آج سماعت

Read More »

موبائل فون، گاڑیاں، پنیر، دہی، جیولری، سائیکل مہنگے

تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے بجٹ کا بوجھ عوام پر لاد دیا گیا۔ ایف بی آر نے 569 اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس پر عملدرآمد آج سے شروع ہوگیا ہے۔ مختلف اشیا کی درآمد پر پانچ سے 90 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھائی گئی ہے۔ موبائل فون پر ساڑھے 16 ہزار روپے سے زائد ...

Read More »

شہزادہ ولیم اور کیٹ اسی سال پاکستان آئیں گے

برطانوی شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ کے ساتھ موسم سرما میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ کنگسٹن پیلس کے مطابق یہ دورہ برطانوی وزارت خارجہ کی درخواست پر کیا جا رہا ہے۔ شاہی محل کہنا ہے کہ مزید تفصیلات مناسب وقت پر جاری کی جائیں گی۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن نے اس دورے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ...

Read More »