اہم ترین

کرونا وائرس،پنجاب حکومت کا 30مارچ تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

کرونا وائرس،پنجاب حکومت کا 30مارچ تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

مہلک کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے روک تھام کی پیش نظر پنجاب حکومت نے سکول ،کالجز اور یونیورسٹیز کو 30 مارچ تک چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق مہلک کرونا وائرس کی پھیلاؤکو روکنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں اورپنجاب حکومت نے سکول ،کالجز اور یونیورسٹیز کو 30 مارچ تک چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے ...

Read More »

وزیراعظم نے کورونا وائرس معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم نے کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں اراکین اسمبلی کو درپیش عوامی مسائل کے فوری حل پر مشاورت کی گئی جبکہ وزراء اور اراکین نے شکوے شکایات بھی کیں۔ ارکان نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے ...

Read More »

اسلام آباد: پاک فضائیہ کا ایف-16طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ شہید

اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے قریب پاک فضائیہ کا ایف-16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ شہید ہوگئے۔ ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے حادثے کے حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’پاک فضائیہ افسوس کے ساتھ آگاہ کررہی ہے کہ اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے قریب پی اے ایف کا ایف-16 ...

Read More »

کوئٹہ میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا، پاکستان میں مجموعی تعداد 19 ہوگئی

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز جبکہ کوئٹہ میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا جس کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 19 ہوگئی۔ کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر نور اللہ موسیٰ خیل نے زیر علاج 12 سال کے بچے میں کورونا وائرس کی ...

Read More »

کراچی میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

کراچی: شہر قائد میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 7 ہوگئی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وائرس کی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام متعلقہ وزراء اور افسران شریک ہوئے۔ اجلاس میں شرکا کو ...

Read More »

’’میرا جسم میری مرضی کہنے والی خواتین! سیکھو اس شہزادی سے‘‘

ایک فٹبال میچ کے دوران جب خاتون کھلاڑی کا حجاب کھل گیا تو مخالف ٹیم کی لڑکیوں نے خاتون کھلاڑی کی مدد کرکے اعلیٰ مثال قائم کردی۔ سوشل میڈیا پر خواتین کے فٹبال میچ کے دوران پیش آنے والے واقعے کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں خواتین کھلاڑیوں نے نہ صرف انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی بلکہ ...

Read More »

بغیر نگرانی کے نیب اختیارات بنیادی حقوق کے خلاف ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے ‘بغیر نگرانی’ کے اقدامات کو آئین کے تحت عوام کو ملنے والے بنیادی حقوق کے خلاف قرار دے دیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ بیان اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی ...

Read More »

چاہتا ہوں کے پی اور پنجاب کا پولیس نظام سندھ میں بھی آئے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کراچی کی ترقی کو پاکستان کی ترقی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں ترقی کے کام کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور چاہتا ہوں کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا (کے پی) کا پولیس نظام سندھ میں بھی آئے۔ وزیراعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس کراچی میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب میں اسلام ...

Read More »

لوگوں نے اپنے ابّا کی زمین سمجھ کر عمارتیں بنائیں، کسی کو نہیں چھوڑیں گے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کراچی سے متعلق مختلف معاملات کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ شہر میں لوگوں نے اپنے اَبّا کی زمین سمجھ کرعمارتیں بنا دیں، کسی کو نہیں چھوڑیں گے، سب کے خلاف کارروائی ہوگی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس فیصل ...

Read More »

کراچی میں رہائشی عمارت زمین بوس، 8افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے گلبہار میں رہائشی عمارت زمین بوس ہو گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ ملبے تلے دب کر 20 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ رہائشی عمارت گرنے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ چکی ہیں اور ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششیں کی ...

Read More »