اہم ترین

سینیٹ نے زینب الرٹ بل 2020ء کی منظوری دے دی

اسلام آباد: ایوان بالا سینیٹ نے بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزا سے متعلق زینب الرٹ بل 2020ء کی منظوری دے دی۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹر اعظم سواتی نے زینب الرٹ بل پیش کیا۔ اپوزیشن نے بل میں ترامیم تجویز کرتے ہوئے کہا کہ اس بل میں مزید تین دفعات ...

Read More »

اقوام متحدہ کی متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست

نئی دہلی: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مچل بچلیٹ نے متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمیشن کے دفتر نے جنیوا میں بھارتی حکام کو آگاہ کیا ہے کہ سربراہ انسانی حقوق کمیشن مچل بچلیٹ نے متنازع شہریت بل ...

Read More »

حکومت کا نوازشریف کی واپسی کیلئے برطانیہ کو خط

اسلام آباد: حکومت نے لندن میں زیر علاج سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی  وطن واپسی کے لیے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق  پنجاب حکومت کی سفارش پر وزارت خارجہ کے ذریعے برطانوی حکومت کو خط لکھا گیا ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہےکہ نواز شریف سزا یافتہ ...

Read More »

پاکستان میں کورونا کا پانچواں کیس، گلگت کی خاتون میں وائرس کی تصدیق

کراچی اور اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان سے بھی کورونا وائرس کا ایک کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ اس سے قبل ملک میں کراچی اور اسلام آباد سے کورونا وائرس کے  2،2  کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے اور متاثرہ افراد زیر علاج ہیں۔ تاہم اب معاون خصوصی برائے صحت ...

Read More »

نیب نے خورشید شاہ کے وفات پانے والے بھائی کو بھیجا گیا نوٹس واپس لے لیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ہدایت پر پاکستان پیپلپزپارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما خورشید احمد شاہ کے وفات پانے والے بھائی سید علی نواز شاہ کو طلبی کے لیے بھیجا گیا نوٹس واپس لے لیا۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ‘سکھر سے رکن قومی اسمبلی سید خورشید علی شاہ، ...

Read More »

افغانستان کے ساتھ باہمی مسائل کے حل کیلئے امریکا کی ضرورت نہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کو پاکستان سے لاحق تحفظات امریکا کو شامل کرنے کے بجائے باہمی طور پر حل کیے جائیں گے۔ انہوں نے یہ بات افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکا-افغان مشترکہ اعلامیے کے تناظر میں کہی۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ اعلامیہ ہفتے کے روز افغان صدر ...

Read More »

دنیا نیوز کے پروگرام تھنک ٹینک میں کرسی ٹوٹنے سے سلمان غنی نیچے گر گئے

دنیا نیوز کے پروگرام تھنک ٹینک میں کرسی ٹوٹنے سے سلمان غنی نیچے گر گئے

دنیا نیوز کے پروگرام تھنک ٹینک میں تجزیہ کار سلمان غنی پروگرام کے دوران اپنا تجزیہ دے رہے تھے کہ اچانک کرسی ٹوٹ گئی اور سینئر صحافی نیچے گر گئے۔ جب سلمان غنی نیچے گرے تو پروگرام اینکر سیدہ عائشہ ناز نے فورا بریک لی۔ کورونا وائرس؛ 250 سے زائد مشتبہ مریض معائنے کے لیے پمز پہنچ گئے شہروز سبزواری ...

Read More »

کورونا وائرس؛ 250 سے زائد مشتبہ مریض معائنے کے لیے پمز پہنچ گئے

ذرائع۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: کورونا وائرس کے 250 سے زائد مشتبہ مریض معائنے کے لیے اسلام آباد میں پمز اسپتال پہنچ گئے تاہم صرف 2 افراد میں ہی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں جہاں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے وہیں اب اسپتالوں میں اس وائرس کے مشتبہ مریضوں کی ...

Read More »

وفاقی حکومت کا کورونا کے باعث چمن بارڈر کو بند کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے باعث سخت حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے حکومت پاکستان نے پاک افغان سرحد چمن کو کل سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  وزرات داخلہ کے مطابق چمن بارڈر افغانستان میں کورونا وائرس کے باعث بند کیا جا رہا ہے، جو 2 مارچ سے ایک ہفتے کے لیے بند رہے گا۔ اس کے علاوہ پاک افغان سرحد سے ...

Read More »

امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

دوحہ: افغانستان میں امن کے لیے امریکا اور طالبان نے امن معاہدے پر دستخط کردیے جس کے مطابق القاعدہ اور داعش پر پابندی ہوگی جبکہ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی۔

دوحہ: افغانستان میں امن کے لیے امریکا اور طالبان نے امن معاہدے پر دستخط کردیے. جس کے مطابق القاعدہ اور داعش پر پابندی ہوگی جبکہ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکا اور طالبان کے درمیان مقامی ہوٹل میں افغان امن معاہدے پردستخط کی تقریب ہوئی جس میں وزیر خارجہ ...

Read More »