اہم ترین

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طبعیت ناساز،آئی سی یو منتقل

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کوروناوائرس کے مرض میں مبتلا ہیں۔ بورس جانسن دو ہفتے پہلے کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے جس پر انہوں نے خود کو قرنطینہ میں رکھ لیا تھا۔ قرطینہ میں رہنے کے بعد ان کے بخار میں کمی واقع نہیں ہوئی تھی جس پر گزشتہ روز انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ کورونا وائرس سے ...

Read More »

ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3059 ہو گئی

ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3059 ہو گئی

ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3059 تک پہنچ گئی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پنجاب میں 1319 اورسندھ میں متاثرہ افراد کی تعداد 881 ہو گئی ہے، خیبر پختونخوا میں 372، اسلام آباد 78 اور آزاد کشمیر میں 14 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں 206 بلوچستان میں189 کیسز اب ...

Read More »

چینی بحران: جہانگیرترین، خسروبختیار فائدہ اٹھانے والوں میں شامل

چینی بحران: جہانگیرترین، خسروبختیار فائدہ اٹھانے والوں میں شامل

چینی بحران کی تحقیقات رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔ رپورٹ نے شوگر انڈسٹری کے سیاسی اثر و رسوخ کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ وزیراعظم کو پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق اس سال چینی کی پیداوار گزشتہ برس کی نسبت ایک فیصد زیادہ ہوئی تھی۔ انکوائری  کمیٹی کی تحقیقات کے مطابق چینی بحران کی وجہ دو ہزار اٹھارہ میں چینی ...

Read More »

وزیراعظم کا تعمیراتی صنعت کیلئے ایمنسٹی پیکیج کا اعلان

وزیراعظم عمران خان کے کنسٹرکشن کے شعبے کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان کردیا ۔ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ جو بھی اس سال کنسٹرکشن کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے گے اس سے ذرائع آمدن نہیں پوچھا جائے گا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ،مشیر اطلاعات فردوس ...

Read More »

ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر 1296 ہو گئی

کراچی: ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1296 تک جاپہنچی ہے۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1296 ہوگئی ہے۔ سندھ میں کورونا کے 440 ، پنجاب میں 425 ، بلوچستان میں 131 ، خیبر پختونخوا میں 180 ، گلگت بلتستان میں 91، اسلام آباد ...

Read More »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 875 ہوگئی

کراچی: ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 875 ہوگئی جب کہ سندھ بھر میں یہ تعداد 394 تک جاپہنچی تاحال 6 مریض جاں بحق اور 6 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس سے متعلق حکومتی ویب سائیٹ کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 99 مریضوں ...

Read More »

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی سمیت صوبے بھر میں 15 روز کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آج رات بارہ بجے سے کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے 15 روز کے لئے لاک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام دفاتر اور اجتماع گاہیں بند ہوں گی، لوگوں کو بلاضرورت گھرسے نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی، قانون نافذ کرنے والے ادارے ...

Read More »

سندھ میں کورونا وائرس کے 47 نئے کیسز، ملک میں متاثرین کی تعداد 184 ہوگئی

سندھ میں کورونا وائرس کے 47 نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی جبکہ خیبر پختونخوا میں بھی 15 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد ملک میں مجموعی تعداد 184 تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کی ترجمان میران یوسف نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سکھر میں تفتان سے آنے والے زائرین میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی ...

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 53 ہوگئی

سکھر میں ایران سے آنے والے 13 زائرین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد پاکستان میں مریضوں کی مجموعی تعداد 53 ہوگئی۔ حکومت سندھ کے ترجمان مرتضی وہاب نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ تفتان سے سکھر آنے والے 13 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ متاثرہ افراد ان زائرین میں شامل تھے جنھیں وطن واپسی پر قرنطینہ ...

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کا 5 اپریل تک تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے کرونا وائرس کے باعث ملک بھر کے تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سمیت وفاقی وزرا وسیکریٹریز نے شرکت کی۔ ...

Read More »