شمال مشرقی امریکامیں برفانی طوفان،شہری زندگی معطل

شدید برفباری کے باعث پنسلوانیا سے نیو انگلینڈ تک ہزاروں لوگ بجلی سے محروم ہیں، کئی علاقوں میں دوفٹ سے زائد برف پڑ چکی ہے، تیز ہواؤں سے درخت گر گئے،ادھر بوسٹن اور نیوانگلینڈ کے اسکول بند ہیں۔

نیویارک سٹی اور بوسٹن کے درمیان ٹرین سروسز معطل کر دی گئی ہے، نیویارک شہر کے تین ایئرپورٹس پر درجنوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

دیگر شہروں میںگذشتہ روز سے اب تک ستائیس سو پروازیں منسوخ اور اکیس سو سے زائد تاخیر کا شکار ہوئیں، لوگوں کو شاہراہوں پر سفر میں احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: