پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں اختلافات شدت اختیارکرگئے

 ذرائع کےمطابق شاہ محمود قریشی کے بعد حامد خان بھی پی ٹی آئی میں اختلافات کےحوالےسےکھل کرسامنےآگئے۔انھوں نےجہانگیر ترین کے حوالے سے شاہ محمود قریشی کے مؤقف کی حمایت کردی۔

حامدخان کاکہناتھاکہ سپریم کورٹ سے نااہل شخص کو پارٹی معاملات دور رکھا جانا چاہیے۔حامد خان نےمزیدکہاکہ نااہل شخص کی مداخلت جاری رہی تو مقدمات کاسامناکرناپڑسکتا ہے۔حامدخان نےکہاکہ سپریم کورٹ سےتاحیات نااہل ہونیوالےلوگوں سےفوری چھٹکاراحاصل کیا جائے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز پی ٹی آئی کے اجلاس میں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی تھی۔ چئیرمین عمران خان کے آنےپریہ معاملہ رفع دفع ہوا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: